کاروبار شائع 30 جون 2023 06:50pm آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستان کو کیا فوائد فوری حاصل ہوں گے طویل تاخیر کے بعد حکومت آئی ایم ایف کو قائل کرنے میں کامیاب
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جون 2023 06:49pm آئی ایم ایف سے 23 واں پروگرام سائن ہوا، صرف 9 ماہ کیلئے ہے، وزیر خزانہ ہمیں ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، اسحاق ڈار
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جون 2023 07:15pm چین نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا، قرض حاصل کرنے میں آرمی چیف کا اہم کردار ہے، وزیراعظم 9 مئی اسی سازش کی کڑی تھی جس کے تحت پاکستان کو ڈیفالٹ کی طرف دھکیلا گیا، شہباز
کاروبار اپ ڈیٹ 30 جون 2023 06:35pm آئی ایم ایف شرائط پر گیس، بجلی اور پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا خدشہ گیس اوسط 50 فیصد تک مہنگی کرنے کا امکان ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جون 2023 02:46pm آئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام، اقتصادی ترقی کے حصول میں مدد ملے گی، وزیراعظم یہ معاہدہ ملک کو پائیدار اقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد دے گا، شہباز شریف
کاروبار اپ ڈیٹ 30 جون 2023 11:32am آئندہ مہینوں میں پاکستان کو مزید کیا اقدام کرنے ہونگے، آئی ایم ایف نے بتا دیا آئی ایم ایف مشن چیف نے پہلے سے کیے گئے اقدامات کی بھی نشاندہی کی
کاروبار اپ ڈیٹ 30 جون 2023 01:32pm پاکستان اور آئی ایم ایف میں 3 ارب ڈالر کا معاہدہ ہوگیا، عالمی مالیاتی ادارے نے تصدیق کردی پاکستان کے ساتھ یہ معاہدہ 9 ماہ کے لئے ہے، آئی ایم ایف
پاکستان شائع 29 جون 2023 05:11pm آئی ایم ایف سے قرضہ لینے سے کبھی ترقی نہیں کر سکتے، سراج الحق مشکلات سے نجات کا واحد حل عدل و انصاف کا نظام ہے، امیر جماعت اسلامی
کاروبار شائع 28 جون 2023 03:55pm آئی ایم ایف سے پاکستان کو کتنی رقم ملے گی؟ دو آپشنز پر غور حکومت کیلئے کونسا آپشن فائدہ مند ہوگا؟
کاروبار اپ ڈیٹ 26 جون 2023 09:59pm پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کیلئے پر امید پاکستان اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان ورچوئل مذاکرات جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2023 05:52am آئی ایم ایف پروگرام کے باوجود پاکستان قرضے نہیں اتارسکتا، سابق چیئرمین ایف بی آر قرضوں کی وجہ سے پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، شبر زیدی
کاروبار اپ ڈیٹ 25 جون 2023 10:18am پراپرٹی، کھاد مہنگی، آئی ایم ایف کے مطالبے پر لگنے والے 215 ارب کے ٹیکس کیا ہیں؟ پراپرٹی کی خریدوفروخت پر مزید ایک ٹیکس لگے گا
کاروبار اپ ڈیٹ 24 جون 2023 06:03pm آئی ایم ایف پروگرام بحالی کی راہ میں تمام رکاوٹیں دور، جلد معاہدے کا اعلان متوقع آئی ایم ایف اور پاکستان حتمی ڈیل کے قریب پہنچ گئے، ذرائع
پاکستان شائع 23 جون 2023 12:47pm آئی ایم ایف کے فیصلے کا کاؤنٹ ڈاون شروع ہوگیا، شیخ رشید اتفاق فاؤنڈری کا منشی رشتے دار تو بن سکتا ہے اقتصادی ماہر نہیں بن سکتا، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 15 جون 2023 03:35pm آئی ایم ایف سے دو ارب ڈالر ملنے پر دنیا کا اعتماد ہم پر بڑھے گا، خرم دستگیر بلز کی عدم ادائیگی والے علاقوں میں زیادہ لوڈشیڈنگ ہوتی ہے، وزیر توانائی
پاکستان شائع 15 جون 2023 08:46am آئی ایم ایف پاکستان کے نئے بجٹ پر تحفظات کا اظہار کردیا ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کا موقع گنوا دیا گیا، ایستھر پیریز
کاروبار شائع 14 جون 2023 01:47pm آئی ایم ایف کے پاکستانی اداروں سے مذاکرات کا انکشاف 22 جون تک آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ اجلاس میں پاکستان کا نام شامل نہیں، ذرائع
کاروبار شائع 08 جون 2023 03:46pm پاکستان کے پاس آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کا آخری موقع ای ایف ایف کے جون میں خاتمے تک صرف ایک بورڈ میٹنگ باقی ہے، یستھر پریز
کاروبار شائع 01 جون 2023 01:38pm حکومت کا موجودہ آئی ایم ایف پروگرام نامکمل ہی ختم کرنےکا فیصلہ اگست میں آئی ایم ایف کے ساتھ نئے معاہدے کی کوشش ہوگی۔
کاروبار شائع 02 ستمبر 2022 11:04am پاکستان میں رواں سال مہنگائی کی شرح 20 فیصد رہنے کی توقع ہے، آئی ایم ایف آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتویں اور آٹھویں جائزے کی رپورٹ جاری کردی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 01:31pm آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی معیشت کے لیے اہم لیکن یہ منزل نہیں، وزیراعظم اصل منزل معاشی خودانحصاری ہے، دعا ہے یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہو، وزیراعظم
کاروبار اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 10:09am آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.17 ارب ڈالرز کی قسط منظور کرلی پاکستان کو 6 ارب ڈالر کے بجائے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت 6.5 ارب ڈالر دیے جائیں گے۔ اعلامیہ
پاکستان شائع 29 اگست 2022 06:01pm آئی ایم ایف پروگرام میں جا کر عوام کی کمر توڑی جارہی ہے: فواد چوہدری مفتاح صاحب جواب دیں فون کیوں ریکارڈ کیے گئے، البتہ لیک کی گئی آڈیو میں ایڈیٹنگ کی گئی ہے
کاروبار شائع 29 اگست 2022 05:01pm آئی ایم ایف اجلاس آج ہوگا، پاکستان کیلئے 1.17 ارب ڈالر قرض کی منظوری کا امکان آئی ایم ایف بورڈ ساتویں اور آٹھویں اقتصادی جائزے پر غور کرے گا
کاروبار شائع 22 اگست 2022 07:16pm شرح سود 15 فیصد بر قرار، اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس 29 اگست کو ہوگا، توقع ہے اس میں ایک ارب 20کروڑ ڈالر کی مزید ایک قسط جاری کی جائے گی
کاروبار شائع 17 اگست 2022 11:55pm پاکستان کیلئے آئی ایم ایف قرض کی منظوری سے متعلق اہم پیشرفت ایگزیکٹیو بورڈ اجلاس میں جائزے کے بعد پاکستان کے لئے رقم کی منظوری دی جائے گی