کاروبار شائع 03 مئ 2024 10:05am کیا پنشنرز پر ٹیکس لگنے کی تیاری مکمل ہوگئی؟ ممکنہ شرح کیا ہوگی آئی ایم ایف مشن کا مئی کے وسط میں دورہ پاکستان متوقع
کاروبار شائع 01 مئ 2024 05:36pm پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا فریقین کے درمیان پہلے تکنیکی اور پھر پالیسی سطح کے مذاکرات ہوں گے، ذرائع
پاکستان شائع 28 اپريل 2024 07:58pm وزیراعظم کی آئی ایم ایف مینیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات، دانشمندانہ پالیسیوں کے ذریعے ملکی معیشت دوبارہ پٹری پر لانے کا عزم ایم ڈی آئی ایم ایف نے پچھلے سال کے اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے کردار کو سراہا
کاروبار شائع 28 اپريل 2024 06:13pm حکومتی قرضے: اس وقت ہر پاکستانی کتنے لاکھ کا مقروض ہے؟ آئی ایم ایف کے اگلے پروگرام سے قبل کتنے ارب ڈالر ادا کرنے ہوں گے؟
کاروبار اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 12:06pm آئی ایم ایف قرض پر سود کے ساتھ سرچارج نافذ ہونے کا انکشاف، پاکستان سمیت 5 ممالک سے اربوں ڈالر وصولی یہ قرضوں کی ادائیگی میں پریشانیوں کو بڑھاتے ہیں اور ملک کے قلیل وسائل کو دوسری جانب موڑ دیتے ہیں، ناقدین
کاروبار شائع 20 اپريل 2024 08:45am آئی ایم ایف بورڈ اجلاس : 29 اپریل تک کے شیڈول میں پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں آخری قسط کی حتمی منظوری کے ساتھ ہی 3 ارب ڈالر کا اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ ختم ہوجائے گا
کاروبار شائع 20 اپريل 2024 07:41am سی پیک کا دوسرا فیز شروع ہونے کے بعد ہی چینی قرضوں کی ادائیگی ممکن ہوگی، وزیر خزانہ آئی ایم ایف سمیت مالیاتی اداروں سے مثبت بات چیت ہوئی، وزیر خزانہ، واشنگٹن میں انٹرویو اور چینی ہم منصب سے ملاقات
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 10:36am آئی ایم ایف کا پاکستان کی مشروط مدد کا اعلان آئی ایم ایف نے مدد کے ساتھ ساتھ مطالبہ بھی کر دیا
کاروبار شائع 08 اپريل 2024 09:50am عالمی بینک کی پاکستان کے 2 منصوبوں کیلئے 149.7ملین ڈالر کی منظوری ڈیجیٹل اکانومی اور سیلاب سے بچاؤ کے لیے فنانسنگ کی منظوری دی گئی
پاکستان شائع 06 اپريل 2024 09:26pm وزیراعظم ہاؤس کے ملازمین پر تنخواہوں کی برسات، افسران کوکتنی اضافی تنخواہیں ملیں گی؟ آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکیج سے قبل وزیراعظم آفس کے افسران کیلیے اضافی تنخواہوں کی منظوری دیدی گئی۔
کاروبار شائع 30 مارچ 2024 05:31pm پاکستان آئی ایم ایف سے 7 سے 8 ارب ڈالر تک کا نیا قرض پروگرام ملنے کیلئے پُرامید نئے پروگرام پر عمل درآمد کیلئے اپوزیشن جماعتوں سے گارنٹی کی ضرورت نہیں پڑے گی
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 03:10pm آئی ایم ایف ہو نہ ہو ترقی ہمیں خود کرنی ہے، وزیر اعظم پیٹرولیم کی وزارت کو منجھا ہوا مشیر چاہیے، سب کو مل کر کام کرنا ہے، کابینہ اجلاس میں اظہارِ خیال
کاروبار شائع 13 جولائ 2023 09:32pm گزشتہ ہفتے ملکی مجموعی ذخائر 9 ارب 83 کروڑ 85 لاکھ ڈالر ریکارڈ کئے گئے رواں ہفتے ملنے والی رقوم 14 جولائی 2023 کو ختم ہونے والے ہفتے کو ظاہر ہوں گی
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 06:45pm حکومت کا کوئی کام ایسا نہیں جس وجہ سے ہم ان کے ساتھ چل سکیں، سراج الحق حکومت آئی ایم ایف معاہدے پر ایسے خوش ہے جیسے سری نگر پر اپنا جھنڈا لگا دیا ہو، سراج الحق
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 05:02pm قبائلی علاقوں کی زمین کے حوالے سے ٹرانسپرنسی اہم ہے، امریکی سفیر امریکی کئی کمپنیاں پاکستان میں انویسٹمنٹ بھی کررہی ہیں، ڈونلڈ بلوم
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 01:45pm پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 20 کروڑ ڈالرز کی پہلی قسط مل گئی، وزیر خزانہ پاکستان کو 9 ماہ میں 3 ارب ڈالرز ملیں گے، اسحاق ڈار
کاروبار شائع 13 جولائ 2023 01:29pm بجلی مہنگی اور بینکنگ شعبے کی نگرانی کرنی ہوگی، آئی ایم ایف کی پاکستان کو یاد دہانی اسٹینڈ بائے ارینجمنٹ پاکستان کو میکرو اکنامک استحکام حاصل کرنے میں مدد کرے گا، ایم ڈی آئی ایم ایف
کاروبار شائع 11 جولائ 2023 11:50am سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر ڈیپازٹ کردیئے، اسحاق ڈار پاکستانی معیشت پہلے سے بہتر ہے، اس میں مزید استحکام آئے گا، وزیر خزانہ
کاروبار شائع 10 جولائ 2023 05:45pm آئی ایم ایف معاہدے کے بعد فچ نے پاکستان کی ریٹنگ بڑھادی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی قوم کو مبارکباد
کاروبار اپ ڈیٹ 06 جولائ 2023 11:44am آئی ایم ایف نے پاکستان پر ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کی تاریخ دے دی اسٹینڈ بائے معاہدہ 12 جولائی کو منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 01:32pm ڈیفالٹ کا کوئی امکان نہیں، آئی ایم ایف معاہدے کی مکمل پاسداری کریں گے: وزیراعظم محنت کرکے پاکستان کو اپنے پاؤں پر کھڑا کریں گے، شہباز شریف
کاروبار اپ ڈیٹ 03 جولائ 2023 06:37pm ’پاکستان نے آئی ایم ایف کو کیا یقین دہانی کرائی‘ دستاویزات سامنے آگئیں پاکستان آئندہ نو ماہ تک کوئی ٹیکس ایمنسٹی نہیں دے گا
کاروبار اپ ڈیٹ 03 جولائ 2023 04:02pm آئی ایم ایف معاہدہ پاکستان کی معیشت کو استحکام دےگا، موڈیز بلند شرح سود اور مہنگائی سرمایہ کاری کو محدود رکھے گی، گریس لم
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2023 10:57pm وفاقی کابینہ کے اجلاس میں قرآن کی بے حرمتی کی مذمت، سوئیڈن سے کارروائی کا مطالبہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلا س میں 9 رکنی ایجنڈا زیرغور
پاکستان شائع 02 جولائ 2023 05:54pm آئی ایم ایف معاہدے کے بعد دنیا کی نظریں پاکستان پرلگ گئیں سویٹزرلینڈ کا اعلی سطح کا وفد اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2023 06:53pm افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع، ایچ ای سی ترمیمی بل کابینہ ایجنڈے میں شامل 9 نکاتی ایجنڈے پر اجلاس پیر کو طلب کرلیا گیا
پاکستان شائع 01 جولائ 2023 12:15pm غریب كے گلے میں مزید 300 ارب روپے كے ٹیکس کا رسہ ڈال دیا گیا، شیخ رشید شاہی خاندان نے صدر کے دستخط کے بغیر اپنے 2400 ارب روپے کے نیب كے کیسز ختم کرا لیے، سابق وفاقی وزیر
کاروبار شائع 01 جولائ 2023 10:29am حکومت نے پیٹرول پر عائد لیوی میں مزید اضافہ کردیا ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی 50 روپے فی لیٹر وصول کی جائے گی، وزارت خزانہ
پاکستان شائع 30 جون 2023 11:50pm وزیراعظم کی گورنرپنجاب سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ملاقات کے دوران وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے
پاکستان شائع 30 جون 2023 10:43pm آئی ایم ایف سے معاہدے پر سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا رد عمل آگیا یہ عید کے روز پاکستان کیلئے اچھی خبر ہے، وزیراعظم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، مفتاح