پاکستان شائع 04 مارچ 2023 04:36pm گورنر خیبرپختونخوا کو لکھا گیا سربمہر خط الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا پر جاری کردیا حاجی غلام علی نے الیکشن کمیشن کا خط کھولنے سے انکار کردیا تھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2023 03:32pm خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ پر الیکشن کمیشن کا خط پڑھنے سے گورنر انکاری خط سر بمہر اور سیکریٹری کے نام پر ہے، میں اسے کھولنے کا مجاذ نہیں، حاجی غلام علی
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 06:45pm عدلیہ کا احترام کرتے ہیں، اتفاق رائے کیلئے ایوان صدر میں بیٹھنے کو تیار ہوں، گورنر کے پی میرا کام تاریخ دینے تک ہے جس کے بعد صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے، حاجی غلام علی
پاکستان شائع 01 مارچ 2023 03:33pm الیکشن کمیشن کا صدر اورگورنرخیبرپختونخوا سے مشاورت دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن میں جاری اجلاس ختم
پاکستان شائع 16 فروری 2023 01:02pm خیبرپختونخوا انتخابات: گورنر کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت کسی نے جواب جمع کرانا ہے تو کرلیں ورنہ ہم فیصلہ کردیں گے، عدالت
پاکستان شائع 15 فروری 2023 06:38pm گورنر خیبرپختونخوا کا انتخابات کیلئے امن و امان پر نگراں وزیراعلیٰ کو خط امن وامان کی صورتحال سے متعلق ہمیں آگاہ کیا جائے، صوبے میں پرامن اور شفاف انتخابات چاہتے ہیں، خط
پاکستان شائع 14 فروری 2023 11:12am خیبرپختونخوا انتخابات کیس: الیکشن کمیشن اور گورنر کو تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت گورنر نے جواب جمع نہیں کیا، بتادیں کیوں تاریخ نہیں دی، عدالت
پاکستان شائع 09 فروری 2023 03:35pm ’پرویز خٹک آنے والا الیکشن کسی اور پارٹی سے لڑیں گے‘ الیکشن کمیشن کو حالات دیکھ کر انتخابات کرائے، گورنر خیبرپختونخوا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 12:19am خیبر پختونخوا کے انتخابات خونی ثابت ہوسکتے ہیں، گورنر کے پی نے خبردار کردیا ہمارے لئے الیکشن سے زیادہ عوام کی جان و مال کا تحفظ اہم ہے، غلام غلی
شائع 07 فروری 2023 10:48am خیبرپختونخوا انتخابات: پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن اور گورنر کو نوٹس جاری عدالت نے کیس 14فروری تک ملتوی کردیا
پاکستان شائع 02 فروری 2023 02:47pm عمران خان کا صدر کو خط، گورنر خیبرپختونخوا کے بیان پر نوٹس لینے کا مطالبہ پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں، تشدد اور دھمکیوں پر بھی نوٹس لینے کا مطالبہ
پاکستان شائع 02 فروری 2023 09:50am خیبرپختونخوا کا انتخابی شیڈول جاری نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کو قانونی نوٹس قانونی نوٹس جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ نے بھجوایا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2023 10:46pm گورنر نے خیبر پختونخوا میں انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو تاریخ دیدی گورنر نے خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کو 16، 17 اور 18 اپریل کی تاریخ دی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 09:40pm الیکشن ملتوی کرانے کیلئے عمران خان پر حملہ ہو سکتا ہے، شیخ رشید شہباز اور نواز دو مختلف پارٹیاں ہیں، ایک نے ڈیل کی، ایک نے ڈھیل لی، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 28 جنوری 2023 07:34pm گورنر خیبر پختونخوا الیکشن سے انکاری، اسٹیبلشمنٹ ان کے بیان پر ردعمل دے، فرخ حبیب اگر انتخابات کی تاریخ نہ دی گئی تو الزامات سچ ثابت ہو جائیں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 26 جنوری 2023 01:31pm خیبرپختونخوا کی 15 رکنی نگراں کابینہ تشکیل 15 اراکین پر مشتمل کابینہ کا اعلامیہ جاری کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جنوری 2023 11:40am خیبرپختونخوا میں نگراں کابینہ کا اعلان آج متوقع، نظرانداز کیے جانے پر پی ٹی آئی ناخوش حتمی کابینہ کا اعلان اور حلف برداری آج متوقع
پاکستان شائع 26 جنوری 2023 12:02am خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ کو حتمی شکل دیدی گئی، اعلان جلد متوقع بیرسٹر محمد علی سیف اور شمائل بٹ ایڈوکیٹ بھی نگراں کابینہ میں شامل ہیں، ذرائع
پاکستان شائع 24 جنوری 2023 01:45pm گورنر خبیرپختونخوا کا 2روز میں نگراں صوبائی کابینہ کے فائنل ہونے کا عندیہ وزیراعلی خود ٹیکنوکریٹ ہے، وہ خود کابینہ کے وزراء کو دیکھ رہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2023 11:33am پنجاب ، خیبرپختونخوا میں عام انتخابات اپریل کے دوسرے ہفتے میں کرانے کی تجویز الیکشن کمیشن نے دونوں صوبائی گورنر سے رابطہ کرکے آگاہ کردیا
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 12:53pm قوم فیصلہ کرے گی کہ ملک کو اس نہج پر کس نے پہنچایا، گورنر خیبرپختونخوا اب وقت ضائع نہ کریں اور اتفاق رائے سے ایک نام پر متفق ہوں، حاجی غلام علی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جنوری 2023 11:11am گورنر نے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے پنجاب اسمبلی کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی بھی تحلیل
پاکستان شائع 17 جنوری 2023 11:05pm سمری موصول، ایڈوائس پر قانون کے مطابق فیصلہ کریں گے: گورنر کے پی گورنر ہاؤس سے باہر ہوں، سیکریٹریٹ نے سمری موصول ہونے سے آگاہ کردیا، غلام علی
پاکستان شائع 17 جنوری 2023 10:50pm گورنر کا اختیار ختم، اسپیکر نگراں وزیراعلیٰ کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیں گے نگراں وزیراعلیٰ کا تقرر الیکشن کمیشن جانے کا امکان ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2023 11:06pm وزیرا علیٰ نے خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کی سمری گورنر کو بھیج دی محمود خان نے کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی کی سمری پر دستخط کردیئے
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 11:37pm اگر اسمبلی تحلیل کی سمری بھجوائی تو آئین کے مطابق دیکھیں گے، گورنر کے پی اسمبلیاں نہ توڑی جائیں، حاجی غلام علی کا مشورہ
پاکستان شائع 30 دسمبر 2022 06:14pm گورنر خیبرپختونخوا نے ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق بل پر دستخط کردیے گورنر نے 6 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ بھی لکھ دیا
پاکستان شائع 23 نومبر 2022 07:03pm غلام علی نے گورنر خیبر پختونخوا کی حیثیت سے حلف اُٹھا لیا نئے گورنر کے پی سے حلف چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 02:34pm صدرمملکت نے غلام علی کی بطورگورنرخیبرپختونخواتعیناتی کردی وزیراعظم شہباز شریف نے سمری صدر عارف علوی کو ارسال کی تھی