پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 05:45pm یونیورسٹیوں کی زمین کی فروخت: گورنر فیصل کریم کنڈی ان ایکشن جب تک چانسلر رہونگا کسی یونیورسٹی کی ایک انچ اراضی نہیں بیچنے دونگا، گورنر کے پی کے
پاکستان شائع 11 ستمبر 2024 04:15pm مشال یوسفزئی کو مشیر کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا گورنر خیبرپختونخوا نے ڈی ٹیفکیشن کی سمری پر دستخط کر دئیے
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 11:02pm ڈی آئی خان وائس چانسلر گومل یونیورسٹی اور زرعی یونیورسٹی لکی مروت کے پروفیسر پر حملہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈاکٹر شکیب اللہ پر حملہ کی رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 03:29pm علی امین گنڈاپور دوسرا 9 مئی کرنا چاہتے ہیں، گورنر خیبرپختونخوا عمران خان کو جیل سے خود جا کر نکالنے کی بات پر افسوس ہوا، فیصل کریم کنڈی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2024 10:43pm خیبرپختونخوا حکومت پر کرپشن کے الزامات، فیصل کریم کنڈی کو ہرجانے کا نوٹس فیصل کریم کنڈی نے ٹی وی شو میں جھوٹے الزامات لگائے، ساکھ کو نقصان پہنچایا، نوٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2024 06:32pm گورنر خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ، امن و امان پر اظہار تشویش میرے خیال میں علی امین گنڈا پور اپنی اکثریت کھوچکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
پاکستان شائع 28 اگست 2024 11:11pm ہم چاہیں گے تب ہی علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا سے جلسے کیلئے نکل سکے گا، فیصل کریم کنڈی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا ہماری مرضی کے بغیر جلسہ نہیں کرسکتے، گورنر خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 18 اگست 2024 08:22pm کے پی اسمبلی اجلاس ممکنہ طور پر وزیراعلیٰ کیخلاف چارج شیٹ پیش کرنے کی وجہ سے ملتوی خیبرپختونخوا اسمبلی کا پیر کو ہونے والا اجلاس پی ٹی آئی کے اندورنی اختلافات کی نذر ہوگیا
پاکستان شائع 17 اگست 2024 09:05pm کمشنر کوہاٹ نے محکمہ تعلیم کے 35 افسر اور اہلکار معطل کر دیے کمشنر کی جانب سے لاچی اسپتال کی 2 لیڈی ڈاکٹرز بھی معطل کی گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2024 07:13pm خیبرپختونخوا کابینہ سے مستعفی وزیر شکیل خان کا مبینہ تحریری جواب سامنے آگیا تحریری جواب میں وزیر اعلیٰ علی امین پر 20 کروڑ روپے لینے کا الزام لگایا گیا ہے
پاکستان شائع 16 اگست 2024 03:49pm گورنر خیبرپختونخوا نے شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پر دستخط کردیے جس شخص نے صوبائی حکومت کی کرپشن کو بے نقاب کیا پی ٹی آئی نے اسی کیخلاف کارروائی کر دی، فیصل کریم کنڈی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2024 07:28pm خیبرپختونخوا کے بیوروکریٹس کو گورنر سے ملاقات مہنگی پڑ گئی، وزیراعلیٰ نے عہدوں سے فارغ کر دیا وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ نے تینوں افسران کے او ایس ڈی بنائے جانے کا اعلامیہ جاری کر دیا
پاکستان شائع 08 اگست 2024 10:26am وزیر داخلہ کی گورنر خیبر پختونخوا کو صوبے میں قیام امن کیلئے تعاون کی یقین دہانی ملاقات کے دوران محسن نقوی اور فیصل کریم کنڈی نے کرم کے واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا
پاکستان شائع 02 اگست 2024 11:19am فیصل کریم کنڈی خیبرپختونخوا کے غدار کا کردار ادا کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف علی امین گنڈاپور کے بغض اور حسد نے گورنر خیبرپختونخوا کو نفسیاتی مریض بنا دیا ہے، صوبائی مشیر اطلاعات
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 11:07am دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ’جیت‘ کا ہی آپشن ہے جسے قومی اتحاد سے حاصل کریں گے، محسن نقوی گورنرخیبر پختونخوا کی وفایق وزیرداخلہ سے ملاقات، اہم معاملات پر تبادلہ خیال
▶️ پاکستان شائع 09 جون 2024 09:15pm فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور کو مناظرے کا چیلنج، ’بتاؤں گا یہ کیسے حکومت میں آئے اور وزیراعلیٰ بنے‘ فاٹا اور پاٹا کے ٹیکس کا مسئلہ حل نہیں ہوا تو وہاں ایک بہت بڑی مزاحمت شروع ہوگی، گورنر خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 08 جون 2024 06:25pm فیصل کریم کُندی کا جوابی وار: ’علی امین نوکری پکی کرنےکیلیے بنا دلیل کے بات کرتے ہیں‘ ایس آئی ایف سی کےلیےوزیراعلیٰ کودعوت نامہ نہیں آیاتھا،گورنر کےپی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2024 07:09pm علی امین گنڈاپور کی وفاق کو پھر دھمکی، گورنر خیبرپختونخوا کو سرعام گالیاں واجبات اور منصوبے روک کر سیاسی انتقام لیا جارہا ہے، یہ ہمارا حق ہے کٹوٹی برداشت نہیں کرسکتے، وزیراعلیٰ کےپی
پاکستان شائع 02 جون 2024 01:49pm عدالتیں 9 مئی میں ملوث افراد کو سزا دیں، گورنر خیبرپختونخوا سب ادروں کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیئے، فیصل کریم کنڈی
پاکستان شائع 01 جون 2024 09:55pm غلط فہمیاں پیدا کرنے والے ملک و قوم کے وفادار نہیں ، فیصل کریم کنڈی گورنرکےپی فیصل کریم کنڈی کی چوہدری شجاعت سےملاقات
پاکستان شائع 01 جون 2024 10:33am علی امین گنڈاپور کی مجبوری کاعلم ہوا، گورنر کی حیثیت سے صوبے کا مقدمہ وفاق میں لڑوں گا، فیصل کریم کنڈی 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کو سب سے پہلے سزا ہونی چاہیے، گرنر خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 30 مئ 2024 01:10pm خیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ میں تبدیلی کا امکان، دو وزرا سے وزراتیں واپس لینے کا سگنل وزرا پر بڑے پیمانے پرمبینہ کرپشن اور بے ضابطگیوں کے الزامات بھی سامنے آرہے ہیں
پاکستان شائع 29 مئ 2024 06:43pm اراکین اسمبلی کا خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں کمرے نہ ملنے کا شکوہ بیوروکریسی کے لوگ ہمیشہ کمرے ریزرو ہونے کا بہانہ کرتے ہیں، اپوزیشن ارکان
پاکستان شائع 29 مئ 2024 10:22am امین گنڈا پور کا غصہ تھم نہ سکا، ایک مرتبہ پھر بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی خیبرپختونخوا میں 22 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ برداشت نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 27 مئ 2024 09:33am پی ٹی آئی کے سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے دور میں کتنا قرضہ لیا گیا، ریکارڈ منظر عام پر آگیا موجودہ حکومت نے جو منصوبہ بندی کی ہے اس سے قرضوں کا حجم ایک ہزار ارب سے زائد ہونے کا امکان ہے، ذرائع
پاکستان شائع 25 مئ 2024 09:27pm فیصل کریم کنڈی کس کی اجازت کے بغیر گورنر ہاؤس سے نہیں نکل سکتے؟ فیصل کریم اپنی حیثیت کے مطابق کام کریں، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 25 مئ 2024 05:08pm پشاور میں حکومتی رکن کی پیسکو سب ڈویژن میں زبردستی انٹری: چیف انجینئر کا جوابی وار پیسکو چیف انجینئر نے پشاور پولیس کو مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست کردی، فیڈرز آن کرنے کی ویڈیو بھی وائرل
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مئ 2024 07:43am سعودی عرب اور امارات پاکستان میں سرمایہ کاری ایس آئی ایف سی کے ذریعے کرنا چاہتے ہیں ، وزیراعظم ے لیے معاہدہ ہوگیا،صوبائی حکومتوں کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں، شہباز شریف
پاکستان شائع 24 مئ 2024 02:32pm عوام بجلی لوڈ شیڈنگ کے ذمہ داروں پر صبح، دوپہر، شام لعنت بھجیے، امین گنڈا پور وفاق کو 15 دن کا وقت دیا ہے ٹائم پورا ہونے پر بتائیں بٹن کس کا اور صوبہ کس کا ہے، وزیراعلیٰ کے پی
پاکستان شائع 19 مئ 2024 06:02pm فیصل کریم کنڈی کی علی امین گنڈا پور کو پھر گورنر ہاؤس آنے کی دعوت وفاق سے خیبرپختونخوا کے حقوق لے کر رہیں گے، گورنر خیبرپختونخوا
’یہودی لابی اوراسرائیلی ایجنسی موساد مجھے پھنسا رہی ہے‘، ملزم ارمغان کمرہ عدالت میں اعتراف جرم کرنے کے بعد اپنے ہی بیان سے مکر گیا