پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 07:20pm پاک فوج پیشہ ورانہ مہارت کے اعتبار سے دنیا میں سب سے بہترین ہے، آرمی چیف سربراہ پاک فوج جنرل عاصم منیر کا بروتھا گیریژن کا دورہ
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 04:46pm فوج اور عوام کے رشتے پر وار تحمل اور سمجھداری نے ناکام بنا دیا، آرمی چیف یہ دن ہمیں اپنی مسلح افواج کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، جنرل عاصم منیر
پاکستان شائع 06 ستمبر 2023 09:32am آرمی چیف نے سیاسی جماعتوں کے مخلص نہ ہونے کی بات نہیں کی، عقیل کریم ڈھیڈی جنرل عاصم منیر نے چار لوگوں کے نام دیے جو پاکستان میں سرمایہ کاری کرینگے، ڈھیڈی
پاکستان شائع 05 ستمبر 2023 11:31pm آرمی چیف کا ازبکستان کا دورہ، ازبک صدر اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں آرمی چیف نے تاشقند میں یادگار شہدا پر پھول بھی رکھے،آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 05 ستمبر 2023 06:09pm یوم دفاع و شہدائے پاکستان کل منایا جائیگا، جی ایچ کیو میں تقریب ہوگی دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31، صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 02:28pm ’100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری‘ ، آرمی چیف کی تاجروں سے ملاقات کی تصدیق ہوگئی امریکی ڈالر کی قیمتوں پر کنٹرول کرنے پر زور دیا جائے، تاجروں کی آرمی چیف سے درخواست
پاکستان شائع 25 اگست 2023 04:36pm عالمی برادری پاکستان کی دہشتگردی کیخلاف جدوجہد میں بے پناہ قربانیوں کا ادراک کرے، آرمی چیف امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی طلباء کے وفد کا جی ایچ کیو کا دورہ اور آرمی چیف سے ملاقات
پاکستان شائع 23 اگست 2023 05:55pm ریاست مخالف ایجنڈے پر کام کرنے والوں کا ہتھیار ڈالنے تک شکار کیا جائے گا، آرمی چیف پاک فوج کے سپہ سالار کا جنوبی وزیرستان کے علاقے شیروانگی کا دورہ
پاکستان شائع 09 اگست 2023 04:57pm پاک فوج موجودہ اور ابھرتے ہوئے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا جہلم کے قریب ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینج کا دورہ
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 06:43pm یہ خوارج کون سی شریعت لانا چاہتے ہیں؟ جتھوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے، آرمی چیف مذاکرات صرف پاکستان اور افغان عبوری حکومت میں ہوں گے، پشاور میں گرینڈ جرگے سے خطاب
کھیل شائع 04 اگست 2023 06:32pm ’آپ جیسا ٹیلنٹ ہمارے لیے باعث فخر ہے‘، آرمی چیف سے حمزہ خان کی ملاقات عاصم منیر کی نوجوان چیمپئن کو وطن کا پرچم سر بلند کرنے پر مبارکباد
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2023 07:25pm پاک چین تعلقات منفرد نوعیت کے ہیں جو ہر آزمائش کی گھڑی میں پورا اترے ہیں، آرمی چیف چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کی 96ویں سالگرہ پر جی ایچ کیو میں تقریب
پاکستان شائع 01 اگست 2023 10:03pm سرحد پار سے دہشتگرد حملوں کی منصوبہ بندی کی گئی، وزیراعظم اور آرمی چیف کو بریفنگ شہباز شریف اور جنرل عاصم منیر کا پشاور کا دورہ
پاکستان شائع 24 جولائ 2023 10:15pm فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیں گے، آرمی چیف ہمیں دنیا کی کوئی طاقت ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی، جنرل عاصم منیر
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جولائ 2023 07:15pm پڑوسی ملک میں ٹی پی پی کو میسر آزادی اور ہتھیاروں سے پاکستان کا امن متاثر ہوا، کور کمانڈر کانفرنس عسکری قیادت کو معاشی اصلاحات منصوبے اور زراعت و آئی ٹی میں فوج کے کردار پر بریفنگ
پاکستان شائع 16 جولائ 2023 11:33am پاک ایران فوجی تعلقات قائم کرنے پر عسکری سربراہان میں تبادلہ خیال ہم پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتے ہیں، کمانڈر انچیف اسلامی انقلابی گارڈز کور
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 08:34pm آرمی چیف 2 روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے جنرل عاصم منیر عسکری اور سویلین قیادت سے ملاقاتیں کریں گے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 07:09am افغانستان میں ٹی ٹی پی کی محفوظ پناہ گاہوں پر شدید تحفظات ہیں، آرمی چیف پاکستان کے اندر دہشت گرد حملوں میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے پر تشویش پر بھی پاک فوج کا اظہار تشویش
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 08:34pm دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی، آرمی چیف ہمارے پاس موجود پوٹینشل پاکستان کو عروج پر لے جاسکتا ہے، جنرل عاصم منیر
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 04:28pm 9 مئی کے ملزمان کو قوم نہ معاف کرے گی نہ بھولے گی، آرمی چیف شہداء کی یادگاروں کی بیحرمتی کرنے کا امر برداشت نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2023 06:58pm وزیراعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات، ملکی صورتحال پر غور ملاقات میں عسکری قیادت نے وزیراعظم کو سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 02:34pm دشمن عوام اور مسلح افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی سازشوں میں سرگرم ہے، آرمی چیف پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 147 ویں پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 05:21pm آرمی چیف کا دورہ: چینی اور پاکستانی افواج میں ملٹری تعاون بڑھانے پر اتفاق آرمی چیف کا چین کے پہلے دورے پر شاندار استقبال
پاکستان شائع 25 اپريل 2023 11:25am آرمی چیف کا دورہ چین ملک کی خارجہ پالیسی کا تعین کرے گا، شیخ رشید آصف زرداری بلاول بھٹو کو وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 25 اپريل 2023 08:49am آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے آرمی چیف کے دورے کا مقصد دوطرفہ عسکری تعلقات کو بڑھانا ہے
پاکستان شائع 22 اپريل 2023 02:46pm ملکی سالمیت کیخلاف کسی بھی خطرے کو ناکام بنانے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاک افغان سرحد پر تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ عید منائی
پاکستان شائع 22 اپريل 2023 11:54am آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی قوم کو عید کی مبارکباد یہ تہوار ہمارے تمام شہدا اور غازیوں کے مرہون منت ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2023 11:56am عسکری قیادت اپنی آئینی ذمہ داریاں نبھانے کیلئے پرعزم ہے، کور کمانڈرز کانفرنس کانفرنس کے شرکاء کا نیشنل سیکیورٹی کونسل اہداف کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 08:57am پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر آرمی چیف جنرل عاصم کی تعریفیں جنرل عاصم منیر کی ارشد شریف کی والدہ سے ملاقات کی سرکاری تصدیق نہیں کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 02:08pm آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا گیا ایوان صدر میں اعزازات دینے کی تقریب جاری