پاکستان شائع 29 نومبر 2024 06:33pm آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی کا دورہ پاکستان اور چین مشترکہ واریر آٹھویں عسکری مشوں کے شرکا سے ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2024 11:27am آرمی چیف کا خطے کی سب سے بڑی فضائی مشق کا مشاہدہ، فضائیہ کی جنگی تیاریوں پر اظہار اطمینان انٹر سروسز تعاون کسی بھی آپریشنل کامیابی کے حصول کے لیے ضروری ہے، سربراہ پاک فوج
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 12:33pm سعودی وزیر کی بڑے کاروباری وفد سمیت جنرل عاصم منیر سے ملاقات آرمی چیف نے سعودی فرماںروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان کیلئے غیر متزلزل حمایت پر شکریہ اداکیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 12:31pm پاکستان اور سعودی عرب کے مابین معاشی تعاون کا نیا دور شروع ہوگیا، سعودی وزیر سرمایہ کاری کا خطاب اسلام آباد میں پاک سعودی بزنس فورم میں دوطرفہ تجارتی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر غور
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 10:20am آرمی چیف سے ملائیشین وزیر اعظم کی ملاقات، دو طرفہ اسٹریٹجک مفادات پر تبادلہ خیال ملائیشیا کے وزیر اعظم نے علاقائی امن و استحکام میں افواج پاکستان کے کردار کو بھی سراہا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 08:54am 6 ستمبر کا دن تاریخ میں نمایاں حیثیت رکھتا ہے، کئی گنا بڑے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے تھے، آرمی چیف پڑوسی ممالک کے ساتھ خوشگوار تعلقات کے خواہاں ہیں، سربراہ پاک فوج کا یوم دفاع پر پیغام
پاکستان شائع 26 اگست 2024 04:09pm چینی بری فوج کے سربراہ کی آرمی چیف سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال آرمی چیف نے پاک فوج اور پیپلز لبریشن آرمی کے درمیان مضبوط تعلقات پر زور دیا
پاکستان شائع 26 اگست 2024 03:08pm مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار ڈی جی آئی ایس آئی اور جنرل عاصم منیر ہوں گے، عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں جب بھی بات ہوگی ملک کے لیے ہوگی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 21 اگست 2024 06:15pm ریاست کی ذمہ داری ہے کہ عوام کو سوشل میڈیا کے فتنے سے دور رکھے، آرمی چیف پاکستان کا سب سے بڑا اور قیمتی سرمایہ نوجوان ہیں، آرمی چیف
کھیل اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 07:51pm آرمی چیف کی طرف سے ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب، کھیلوں کی نمایاں شخصیات کی بھی شرکت ارشد ندیم کی کامیابی پوری قوم کیلئے فخر ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 09:58am آرمی چیف کا ویٹرنز کے اعزاز میں استقبالیہ، دشمن کے پروپیگنڈے کے گھناؤنے خطرے سے خبردار کیا آرمی چیف کے استقبالیے میں ریٹائرڈ فوجی افسروں اور جوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اگست 2024 09:04am ٹی ٹی پی نے دوبارہ سر اٹھایا ہے، افغانستان اس گروپ کے خلاف ہمارا ساتھ دے، آرمی چیف پاکستان افغانستان کا دیرینہ دوست ہے، کابل خوارج کو اپنے دوست ملک پر ترجیح نہ دے، ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ سے خطاب
پاکستان شائع 09 اگست 2024 03:01pm امام مسجد نبویﷺ کا دورہ پاکستانی عوام کیلئے اعزاز کی بات ہے، سربراہ پاک فوج ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر کی جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 08 اگست 2024 04:47pm جو شریعت اور آئین نہیں مانتے ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے، آرمی چیف ہم لوگوں کو کہتے ہیں کہ اگر احتجاج کرنا ہے تو ضرور کریں لیکن پرامن رہیں، آرمی چیف
پاکستان شائع 08 اگست 2024 03:54pm بجلی کے 500 یونٹ تک صارفین کو ریلیف پر غور، آرمی چیف اور اتحادیوں سے مشاورت جاری ہے، وزیراعظم غریب کو مہنگائی اور مہنگی بجلی سے فوری آزاد نہیں کرسکتے، شہباز شریف کا علما و مشائخ کانفرنس سے خطاب
پاکستان شائع 17 جون 2024 10:21pm وزیراعظم کی افواجِ پاکستان کے سربراہان کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد پاکستانی قوم سرحدوں پر مامور جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 06:56pm ریاستی اداروں کے خلاف جاری ڈیجیٹل دہشتگردی سے سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے بیرونی سہولت کاروں کی مدد لی جارہی ہے، فارمیشن کمانڈرز کانفرنس آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرِ صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس، افغانستان سے دہشت گردی پر اظہارِ تشویش
پاکستان شائع 26 مئ 2024 06:27pm آرمی چیف کا ایرانی افواج کے سربراہ سے رابطہ، ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار مرحوم صدر ابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ امیرعبداللہ پاکستان کے سچے دوست تھے، جنرل عاصم منیر
پاکستان شائع 19 مئ 2024 09:02pm آرمی چیف سے آسٹریلین ڈیفنس فورسز کے سربراہ کی ملاقات ملاقات میں عالمی و علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دونوں مسلح افواج کے درمیان تعاون پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 17 مئ 2024 11:03pm عمران خان نے 2 ججوں کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کردیا آرمی چیف کو خط میں بتاؤں گا آزاد کشمیر میں جو ہورہا ہے اور ملک جہاں جا رہا ہے اس پر ہمیں سوچنا پڑے گا، بانی پی ٹی آئی
کھیل شائع 17 مئ 2024 07:29pm ہاکی ٹیم کو مسلسل کامیابیوں کیلئے بھرپور تعاون فراہم کریں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے پاکستان ہاکی ٹیم کی ملاقات، نیک خواہشات کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 10:15pm مادر وطن کیلئے جان قربان کرنے سے بڑھ کر کوئی شے عظیم نہیں، آرمی چیف جی ایچ کیو میں منعقدہ تقریب میں جنرل عاصم منیر نے جوانوں اور افسران کو فوجی اعزازات سے نوازا
پاکستان شائع 09 مئ 2024 11:02pm آرمی چیف سے امریکی کمانڈر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت دونوں جانب سے مشترکہ تربیت کے نئے مواقع اور رابطوں کے فروغ پر بات چیت
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 08:36pm مظلوم بننے والے 9 مئی کے اصل لیڈروں کا اب احتساب ہوگا، آرمی چیف ناقابل تردید شواہد موجود ہیں، چارہ بننے والے سادہ لوح عناصر کو پہلے ہی شک کا فائدہ دیا جا چکا ہے، یادگار شہدا پر گفتگو
پاکستان شائع 01 مئ 2024 10:00am نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس کا انعقاد پاک برطانیہ اسٹیبلائزیشن کانفرنس دفاعی، سیکیورٹی ڈائیلاگ ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 08:53pm آرمی چیف سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال جی ایچ کیو آمد پر ترک کمانڈر نے یاد گار شہداء پر حاضری دی جبکہ معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 08:31pm منفی پروپیگنڈا ترقی اور خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف پاک فوج ملک کی معاشی ترقی کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرتی رہے گی، جنرل عاصم منیر
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 07:06pm ڈی آئی خان میں 8 کسٹمز اہلکاروں کی شہادت، سینئر فوجی کمانڈرز کی شہدا کے اہلخانہ سے تعزیت شہداء کے اہل خانہ نے اس حمایت اور تعظیم پر فوج کا شکریہ ادا کیا
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 11:56pm سرحد پر کوآرڈینیشن بڑھانے کی ضرورت ہے تاکہ دہشت گرد امن کو سبوتاژ نہ کر سکیں، آرمی چیف کی ایرانی صدر سے ملاقات ملاقات میں علاقائی امن، استحکام اور سرحدی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 07:15pm آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک جنرل اسٹاف کی ملاقات دوطرفہ فوجی تعاون بڑھانےسےمتعلق امورپرتبادلہ خیال،آئی ایس پی آر