کاروبار شائع 13 اکتوبر 2023 10:17am گیس کس شعبے کو پہلے دی جائے، خصوصی کمیٹی نے میرٹ آرڈر مانگ لیا انرگیس پاکستان میں 750 ایم ایم سی ایف ڈی کا ایل این جی ٹرمینل لگائے گی
کاروبار شائع 11 اکتوبر 2023 08:59am گھریلو گیس صارفین کیلئے نرخ رواں ماہ سے دگنے محفوظ صارفین کیلئے گیس کا فکسڈ ریٹ 10 روپے سے بڑھا کر 400 روپے کردیا گیا
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 08:25pm لاہور میں گیس چوری کیخلاف کارروائی، 2 فیکٹریاں پکڑی گئیں سوئی ناردرن کی ٹیم نے دونوں فیکڑیوں کے میٹرز منقطع کر دیے
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 07:38pm نگراں وزیر توانائی نے سردیوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کا عندیہ دے دیا 24گھنٹے گیس سپلائی کرنا ناممکن ہے، نگراں وزیرتوانائی
کاروبار شائع 21 ستمبر 2023 06:48pm گیس کی نئی قیمتوں کا جلد اعلان کریں گے، نگراں وفاقی وزیر توانائی اب تک 6 ارب روپے کی بجلی چوری کو روکا جاچکا ہے، محمد علی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 06:11pm سندھ میں 2 دن کیلئے گیس کی فراہمی معطل گھریلو صارفین کی گیس کی ضروریات کو پورا کیا جائے گا، ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی
کاروبار شائع 19 ستمبر 2023 08:38pm پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، رحیم یار خان میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت کمپنی نے 29 جون 2023 کو کنویں میں 1851 میٹرز تک گہری کھدائی کی، ترجمان اوجی ڈی سی ایل
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 09:20am کندھ کوٹ: گیس پائپ لائن دھماکا، کراچی سمیت متعدد شہروں کو سپلائی معطل دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی
کاروبار اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 06:44pm گیس مہنگی کرنے کی تیاری، قیمتوں میں 60 فیصد تک اضافے کا امکان اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے ملک بھر کے صارفین پر کیا جائے گا، ذرائع
کاروبار شائع 30 اگست 2023 01:46pm بجلی کے بعد گیس کی قیمتوں میں 60 فیصد تک بڑے اضافے کا امکان کابینہ پیٹرولیم ڈویژن سے بریفنگ لینے کے بعد قیمتوں میں حتمی فیصلہ کرے گی، ذرائع
پاکستان شائع 01 دسمبر 2022 01:21pm کراچی، فلیٹ میں گیس بھرجانے سے بچی جاں بحق، خاتون سمیت 4 بچے بیہوش بیہوش افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا۔
لائف اسٹائل شائع 23 نومبر 2022 09:57am گیس مہنگی ہونے پرطالبان نے عوام کوسردی سے بچانےکا انتظام کرلیا کابل میں 4 ہزار ٹن کوئلے کی نقل وحمل جاری
پاکستان شائع 01 نومبر 2022 02:11pm گیس بحران سر اٹھانے لگا، بلوچستان میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے سونا خان کے مقام پردھرنے سے قومی شاہراہ بند، مسافروں کو مشکلات
پاکستان شائع 01 نومبر 2022 11:28am سوئی ناردرن نے گھریلو صارفین کیلئے سرما میں گیس فراہمی کی تفصیلات بتادیں سردیاں ایک چیلنج ہیں، کمرشل کنزیومر تعاون کریں، سنیئر جی ایم سوئی ناردرن
بلاگ شائع 18 اکتوبر 2022 03:47pm گیزر کی اقسام اور طریقہ استعمال گیس کے دو اقسام کے گیزر لگائے جاتے ہیں۔
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 03:10pm اسلام آباد میں سیلنڈر دھماکا دھماکے سے قریبی دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2022 09:33am وزیراعظم کی موسم سرما میں گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دورانیے کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا
▶️ پاکستان شائع 30 ستمبر 2022 10:05pm ملک میں گیس اور بجلی کا بہت بڑا بحران آنے والا ہے: عمر ایوب مستقبل میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا کوئی امکان نہیں ہے
کاروبار شائع 30 ستمبر 2022 07:45pm ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی آئندہ سردیوں میں قدرتی گیس کا بد ترین شاٹ فال ہوگا۔
پاکستان شائع 18 ستمبر 2022 11:32am وزیراعلیٰ پنجاب کی دیہات و انڈسٹریز کو گیس فراہمی کے پراجیکٹ کی اصولی منظوری دیہات میں نجی شعبے کے تعاون سے گیس کی فراہمی سے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوگا
کاروبار شائع 31 اگست 2022 07:39pm ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے فی کلو کمی ستمبر کے لئے ایل پی جی کی نئی قیمت 211 روپے 55 پیسے فی کلو مقرر کردی گئی ہے
کاروبار شائع 01 جولائ 2022 07:27pm حکومت نے ایل پی جی کا گھریلو سلینڈر 19 روپے مہنگا کردیا ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام کا گھریلو سلینڈرکی قیمت 2600 روپے 97 پیسے مقرر کردی گئی ہے جب کہ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگیا ہے
کاروبار شائع 01 جون 2022 02:21pm مری پیٹرولیم نے شمالی وزیرستان میں گیس کی دریافت کردی مری پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شمالی وزیرستان، خیبر پختونخواہ میں واقع اپنے ایکسپلوریشن کنویں میں...
کاروبار شائع 31 مئ 2022 06:39pm حکومت نے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 155 روپے سستا کردیا نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 13 روپے کمی کردی گئی۔
ضرور پڑھیں شائع 13 مئ 2022 05:45pm اوگرا نے مئی کیلئے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا اوگرا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم کے لئے ایل این جی کی فی یونٹ قیمت میں 6.2 ڈالر اور سوئی سدرن سسٹم پر فی یونٹ 6.8 ڈالر کا اضافہ کیا گیا ہے۔