کاروبار شائع 30 ستمبر 2024 01:02pm موسم سرما میں گیس کی فراہمی کا پلان تیار، کس کو زیادہ ترجیح ملے گی؟ اس حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری ہوا ہے
پاکستان شائع 22 مئ 2024 01:18pm گھریلو، کمرشل اور صنعت کیلیے گیس نرخوں میں اضافے کی تیاریاں پروٹیکٹڈ اورنان پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے 400 روپے تک بڑھانے کی تجویز بھی زیر غور ہے،
پاکستان شائع 22 مئ 2024 11:56am ایران سے عراق اور ترکیہ کی طرح بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں، مصدق ملک ایران سے پابندیوں کا مسئلہ حل کرنے کے لیے کوشش کررہے ہیں، وزیر پیٹرولیم
پاکستان شائع 17 مئ 2024 09:26am کراچی سمیت سندھ کے تمام صنعتوں اور سی این جی کیلیے گیس بندش کا اعلان خلاف ورزی کرنے پر فیکٹری کی گیس کی سپلائی کم از کم 7 روز کے لیے منقطع کر دی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 09:35am فوجی اور فاطمہ فرٹیلائزر کو بڑا دھچکا، سبسڈی گیس کی فراہمی میں توسیع کی تجویز مسترد وزارت صنعت و پیداوار کی تجویز پیش کی تھی، دونوں پلانٹس کو سبسڈی گیس ملنے سے وزارت کو ماہانہ 3.8 ارب روپے کا بوجھ پڑتا
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 05:36pm کراچی کی کمرشل گیس کا بڑا حصہ کوئٹہ میں استعمال کیے جانے کا انکشاف وفاقی وزیرکا کوئٹہ میں گیس چوری میں محکمے کے افسران کے ملوث ہونے کا اعتراف
کاروبار شائع 04 اپريل 2024 02:24pm عالمی بینک نےتوانائی کے شعبے میں خطرے کی گھنٹی بجادی توانائی شعبے کے نقصانات معیشت کے لیے خطرہ قرار
کاروبار شائع 28 مارچ 2024 02:01pm گیس نرخوں میں اضافے پر سوئی نادرن کی وضاحت گیس خریداری کے معاہدے امریکی ڈالر میں طے پاتے، خام تیل/فرنس آئل کی قیمت سے منسلک ہوتے ہیں۔
کاروبار شائع 14 مارچ 2024 03:45pm آئی ایم ایف مشن کا فرٹیلائزر پلانٹس کو سستی گیس کی فراہمی پر اظہار تشویش آئی ایم ایف وفد نے وزیرتوانائی، ایف بی آر اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حکام سے میٹنگز کیں
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 05:45pm وزیرِاعظم کی صارفین کو بجلی و گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانےکی ہدایت وزیرِاعظم کی زیر صدارت پٹرولیم شعبے کے حوالے سے اجلاس
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 11:24pm کراچی : اسٹیل ٹاؤن کے رہائشیوں کا 7 گھنٹے بعد دھرنا ختم، نیشنل ہائی وے پر ٹریفک بحال اسٹیل ٹاؤن کے مکینوں نے گیس کے اضافی بلز کےخلاف احتجاج کیا
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 01:09pm سندھ میں گیس قلت پر نگران وزیراعلیٰ کا بھی وفاق سے احتجاج پاکستان کے 1973 آئین میں واضح ہے گیس پر پہلا حق اس صوبے کا ہے جہاں وہ پیدا ہوتی ہے، مقبول باقر
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 03:27pm جنوری میں گیس ہو گی یا نہیں، وزیر توانائی کی وضاحت 'بجلی کی قیمت کم کرنے کے لیے ٹیرف اسٹرکچر کا جائزہ لے رہے ہیں۔'
کاروبار شائع 11 دسمبر 2023 05:20pm ایس این جی پی ایل کی گیس مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ حتمی فیصلہ تمام اسٹیک ہولڈرز کے نقطہ نظر پر غور کے بعد جاری کیا جائے گا، ترجمان اوگرا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2023 07:40pm کرک : سوئی گیس سے بھرا پلاسٹک بیگ پھٹ گیا، آگ لگنے سے 20 افراد جھلس کر زخمی زخمی افراد کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے، ریسکیو حکام
کاروبار شائع 05 دسمبر 2023 07:36pm سوئی ناردرن نے گیس مزید مہنگی کرنے کی تیاری کرلی اوگرا سوئی ناردرن کی درخواست پر سماعت 11 دسمبر کو کرے گا
کاروبار اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 08:54am آئی ایم ایف شرائط پر جنوری سے گیس مزید 200 فیصد مہنگی ہونے کا خدشہ صارفین کو 458 ارب روپے کا اضافی بوجھ برداشت کرنا پڑے گا، ذرائع
کاروبار شائع 16 نومبر 2023 10:09am پاکستان میں گیس نکال کر کمپنی اپنے طور پر فروخت کرنے لگی، عدالت سے اسٹے لے لیا گیس چوری کے نتیجے میں قومی خزانے اور ایس ایس جی سی کو 4 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 09:09pm پشاور : پلاسٹک بیگ میں سوئی گیس بھرنے پر پابندی عائد پابندی کا اطلاق 60 دونوں کیلئے ہے، خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی، حکم نامہ
کاروبار شائع 13 نومبر 2023 11:13pm وفاقی کابینہ نے برآمدی شعبوں کیلئے گیس سپلائی کا مسئلہ حل کردیا نئی اور پرانی صنعتوں کو گیس کی مسلسل فراہمی کے احکامات جاری
لائف اسٹائل شائع 13 نومبر 2023 10:36am پیٹ کی گیس سے فوری نجات پانے کا آسان اور گھریلو حل طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس مسئلے کو گھریلو نسخوں سے دور کرنا زیادہ مؤثر ہے۔
کاروبار شائع 30 اکتوبر 2023 11:43pm حکومت نے گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں 172 فیصد تک اضافہ کردیا گیس کی قیمتوں میں اضافہ یکم نومبر سے نافذ العمل ہوگا، وزارت توانائی
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 08:51am نگراں حکومت نے موسم سرما میں گیس کامیاب اور مزید مہنگی ہونے کی اطلاع دے دی بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں سے پریشان صارفین پر نگراں وفاقی وزیر برائے توانائی نے ایک اور بم گرادیا
کاروبار اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 11:24pm گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کیلئے گیس ٹیرف میں 200 فیصد تک اضافے کی منظوری گیس صارفین پر 400 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، ذرائع
کاروبار شائع 22 اکتوبر 2023 03:00pm گھریلو صارفین کیلئےگیس 172 فیصد تک مہنگی کرنے کی سمری کل پیش ہونے کا امکان سب سےکم گیس استعمال والوں کیلئےفکسڈ چارجز میں 3900 فیصد اضافہ تجویز
کاروبار شائع 18 اکتوبر 2023 02:59pm گیس ٹیرف کا یکساں نظام متعارف کرانے کا فیصلہ سمری آئندہ ای سی سی میں پیش کیے جانے کا امکان
کاروبار شائع 13 اکتوبر 2023 10:17am گیس کس شعبے کو پہلے دی جائے، خصوصی کمیٹی نے میرٹ آرڈر مانگ لیا انرگیس پاکستان میں 750 ایم ایم سی ایف ڈی کا ایل این جی ٹرمینل لگائے گی
کاروبار شائع 11 اکتوبر 2023 08:59am گھریلو گیس صارفین کیلئے نرخ رواں ماہ سے دگنے محفوظ صارفین کیلئے گیس کا فکسڈ ریٹ 10 روپے سے بڑھا کر 400 روپے کردیا گیا
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 08:25pm لاہور میں گیس چوری کیخلاف کارروائی، 2 فیکٹریاں پکڑی گئیں سوئی ناردرن کی ٹیم نے دونوں فیکڑیوں کے میٹرز منقطع کر دیے
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 07:38pm نگراں وزیر توانائی نے سردیوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کا عندیہ دے دیا 24گھنٹے گیس سپلائی کرنا ناممکن ہے، نگراں وزیرتوانائی