فرانس: خواتین بئریسٹرز کے حجاب پہننے پر پابندی برقرار
کیسیشن عدالت کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ ایک طرف وکیل کی آزادی کو برقرار رکھنے اور دوسری جانب منصفانہ ٹرائل کے حق کی ضمانت کیلئے ضروری و مناسب تھا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.