دنیا شائع 14 اپريل 2024 04:45pm اسرائیل پر حملہ ناکام بنانے میں مدد پر ایران نے 3 ممالک کے سفیر طلب کرلیے جی 7 ممالک کی ایرانی حملے پر ویڈیو کانفرنس متوقع
دنیا شائع 01 اپريل 2024 09:42am فرانس میں مسجد کے باہر سے سور کا سر برآمد فرانسیسی وزیر داخلہ جیرالڈ ڈارمینن کی مسلمانوں کے خلاف ناقابل قبول اقدامات کی مذمت
دنیا شائع 12 مارچ 2024 09:03am فرانس نے ’مرنے میں مدد‘ کے مجوزہ قانون کا اعلان کردیا بیمار بالغ شہری اپنی زندگی کے خاتمے کے لیے جان لیوا ادویات استعمال کرسکیں گے
دنیا شائع 10 مارچ 2024 05:00pm امریکا اور اتحادیوں نے حوثیوں کے درجنوں ڈرون مار گرائے یمن کی ملیشیا نے امریکی جنگی جہاز اور بلک کیریئر کو تباہ کرنے کی کوشش کی تھی۔
دنیا اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 06:04pm فرانس اسقاط حمل کو آئین میں شامل کرنے والا پہلا ملک بن گیا صدر میکرون اس اقدام کو فرانسیسی فخر قرار دے رہے ہیں
دنیا شائع 04 مارچ 2024 12:02pm فرانس میں اسقاطِ حمل کی اجازت دینے والی آئینی ترمیم کی منظوری کا امکان پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو رہا ہے، اپوزیشن نے بھی 'ابارشن بل' کی حمایت کردی۔
لائف اسٹائل شائع 04 مارچ 2024 09:07am دنیا کی معمر ترین شخصیت نےعُمر کی 117 بہاریں دیکھ لیں ماریا برینیاس کو یہ اعزاز گزشتہ برس فرانس کی لوئیسائل رینڈن کے انتقال پر ملا تھا۔
دنیا اپ ڈیٹ 24 فروری 2024 11:23pm پیرس : زرعی میلے میں مشتعل کسانوں کا دھاوا، فرانسیسی صدر اور مظاہرین میں بحث و تکرار تجارتی میلے کے احاطے میں کسانوں نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا
دنیا شائع 18 فروری 2024 03:00pm فرانس کا یوکرین سے معاہدہ، سوا تین ارب ڈالر کا اسلحہ اور تربیت دے گا یوکرین کے صدر زیلینسکی سابق امریکی ہم منصب کو آکر محاذِ جنگ کا مشاہدہ کرنے کی دعوت دے دی
دنیا اپ ڈیٹ 17 فروری 2024 01:05pm فرانس نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا صدر میکراں کہتے ہیں فلسطینی ریاست اب ہمارے لیے شجرِ ممنوعہ نہیں رہا۔
دنیا شائع 19 جنوری 2024 03:29pm یوکرین کی طرف سے کن ملکوں کے رضاکار لڑ رہے ہیں؟ روس کا دعویٰ ہے جنگ میں یوکرین کو کئی ممالک کی طرف سے افرادی قوت بھی حاصل ہے
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 01:45pm شعبان بن کر پاکستانی لڑکیوں سے شادی کرنے والی فرانسیسی ’نرگس‘ گرفتار بیرون ملک انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ کی ملزمہ کو میر پور آزاد کشمیر سے گرفتار کیا گیا
دنیا شائع 16 جنوری 2024 12:22am سخت سردی میں فرانس سے برطانیہ جانیوالے 5 تارکین وطن جان سے گئے 30 سے زائد افراد کو بچا لیا گیا ہے، فرانسیسی میری ٹائم اتھارٹی
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 09:09am پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ 6262 ملکوں کے ویزا فری سفر کی سہولت کے ساتھ بھارت کا 80 واں نمبر، ٹاپ 5 میں یورپ نے میدان مار لیا
دنیا شائع 05 جنوری 2024 02:58pm بڑے ریٹیلر گروپ نے یورپ میں پیپسی مصنوعات کی فروخت روک دی فرانس، بیلجیم، اٹلی اور اسپین میں کروڑوں صارفین کو خریداری کے لیے دیگر مارٹس پر بھی جانا پڑے گا
کھیل شائع 04 جنوری 2024 08:20pm اولمپکس: فرانس ڈیجیٹل شینگن ویزا جاری کرنے والا یورپی یونین کا پہلا ملک بن گیا فرانس 70،000 درخواست گزاروں ڈیجیٹل ویزا جاری کرے گا، رپورٹ
لائف اسٹائل شائع 30 دسمبر 2023 11:53am ماہرین نے توانائی کی پیداوار بڑھانے کیلئے باریک سولر سیل بنالیے کینیڈا اور فرانس کے ماہرین کی محنت رنگ لے آئی، الیکٹرانک ڈیوائسز کا حجم بھی گھتایا جاسکے گا
دنیا اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 03:53pm فرانس نے 300 بھارتی باشندوں سمیت طیارہ پکڑ لیا دبئی سے نکاراگوا جا رہا تھا، خرابی پر اترنا پڑا
دنیا اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 03:39pm محبت سے قتل تک : جاپانی محبوبہ کو مارنے کیلئے چلی سے فرانس جانے والے کا انجام کیا ہوا تین براعظموں کے ممالک کو آپس میں جوڑ نے والا یہ کیس اپنی نوعیت کا ایک منفرد معاملہ ہے۔
کاروبار شائع 15 دسمبر 2023 12:18am نگران وزیر خزانہ سے فرانسیسی سفیر کی ملاقات، سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے پر اتفاق فرانسیسی سفیر کا تجارتی و سرمایہ کاری کے تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کی خواہش کا اظہار
دنیا شائع 20 نومبر 2023 11:15am شہریوں اور دہشتگردوں میں فرق کرنے کی ضرورت ہے، میکرون کا اسرائیلی وزیراعظم کو ٹیلی فون فرانسیسی صدر میکرون کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ٹیلی فون
دنیا شائع 24 اکتوبر 2023 06:02pm فرانس نے حماس کے خلاف اسرائیلی جنگ میں شرکت کی پیش کش کردی 'اسرائیل جس مقصد کے لیے لڑ رہا ہے وہ ہمارا بھی مقصد ہے'
دنیا شائع 23 اکتوبر 2023 11:03am غزہ میں امن کیلئے حقیقی ’سپائیڈرمین‘ پیرس کے ٹاور پر چڑھ گیا سپائیڈرمین کو عمارت کی چوٹی تک پہنچنے میں دو گھنٹے لگے
دنیا شائع 15 اکتوبر 2023 08:37am فرانس میں حملے کا خدشہ، لوور میوزیم خالی کرکے بند کر دیا گیا گزشتہ روز اسکول میں چاقو سے حملہ کے بعد فرانس بھر میں ہائی الرٹ ہے
دنیا شائع 13 اکتوبر 2023 09:37am فرانس: فلسطینوں کیساتھ اظہار یکجہتی ریلی روکنے کیلئے آنسو گیس اورواٹر کیننن کااستعمال فرانسیسی حکومت نے ایسی تمام ریلیوں پر پابندی عائد کردی ہے
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2023 07:31pm پیرس : شوکت خانم اسپتال کی فنڈ ریزنگ تقریب میں وزیر مملکت وصی شاہ کی شرکت فنڈ ریزنگ تقریب میں پیرس میں مقیم پاکستانیوں نے 50 ہزار یورو کے عطیات دیے
ٹیکنالوجی اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 03:15pm آئی فون 12 رکھنے والوں کیلئے اچھی خبر ایپل کمپنی نے خدشات کو دور کرنے کے لیے یہ قدم اٹھایا
ٹیکنالوجی شائع 15 ستمبر 2023 10:21am انسانی صحت پر آئی فون 12 کے مضراثرات کی تحقیقات کا فیصلہ 'ایپل کمپنی کوفروخت کیا جانے والا ہر آئی فون 12 واپس کرنا پڑے گا'
دنیا شائع 11 ستمبر 2023 07:33pm فرانسیسی صدر ’لڑاکا طیارے بیچنے کیلئے‘ بنگلہ دیش پہنچ گئے ماکروں کا دورہ بنگلہ دیش 33 سال میں کسی بھی فرانسیسی صدر کی جانب سے کیا گیا پہلا دورہ ہے۔
دنیا اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 02:52pm عبایا پرپابندی: فرانس میں اسکول طلبہ اور اساتذہ نے ’ہڑتال‘ کردی فرانسیسی عدلیہ نے بھی عبایا پرپابندی کا حکومتی فیصلہ قانونی قراردے دیا
یونان میں 200 سے زائد تارکین وطن کی 3 کشتیاں ڈوب گئیں، ایک پاکستانی کی ہلاکت کی تصدیق، 47 بچا لئے گئے