دنیا شائع 08 اپريل 2025 09:01am فرانس: پیرس میں ری سائیکلنگ پلانٹ میں خوفناک آتشزدگی، ہر طرف دھوئیں کے بادل چھا گئے عوام کو متاثرہ عمارت سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، رپورٹ
دنیا شائع 19 مارچ 2025 07:16pm ممکنہ عالمی جنگ کا خطرہ: فرانس نے اپنے شہریوں کیلئے ہدایتی کتابچہ تیار کرلیا فرانسیسی صدر کی یورپ کو ”روسی خطرے“ اور امریکہ کے ممکنہ عدم تعاون کے لیے تیار رہنے کی تاکید
دنیا شائع 18 مارچ 2025 05:23pm ’ایبسلوٹلی ناٹ‘ ٹرمپ انتظامیہ تک پہنچ گیا، امریکا کا فرانس کو عمران خان کے انداز میں سخت جواب فرانس نے امریکا سے اپنی تاریخی علامت واپس مانگ لی
دنیا شائع 07 مارچ 2025 05:20pm فرانس میں ریلوے ٹریک کے قریب سے دوسری عالمی جنگ کا بم برآمد جمعے کی صبح گیر ڈو نورڈ سے روانہ ہونے والی کم از کم تین ٹرینیں منسوخ کر دی گئیں
دنیا شائع 25 فروری 2025 05:28pm نیتن یاہو نے یورپی پارلیمنٹ کی رکن کو اسرائیل میں داخلے سے روک دیا رکن پارلیمنٹ فلسطینی حکام سے ملاقات کے لیے اسرائیل آنے والی تھیں
دنیا شائع 23 فروری 2025 09:14am فرانس میں چاقو کے حملے میں ایک شخص ہلاک، 3 پولیس اہلکار زخمی فرانسیسی صدر نے واقعے کو ”دہشت گرد حملہ“ قرار دیا ہے، رپورٹس
دنیا شائع 13 فروری 2025 08:39am عرب لیگ کی فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی شدید مخالفت، فرانسیسی صدر نے بھی منصوبے کو مسترد کردیا ہم غزہ کے شہریوں کی جبری بے دخلی کی شدید مخالفت کرتے ہیں، چینی ترجمان
دنیا شائع 11 فروری 2025 11:01pm مودی کو پھر سبکی کا سامنا، فرانسیسی صدر نے سب سے ہاتھ ملاتے ہوئے نظر انداز کردیا میکرون، مودی کے ساتھ بیٹھے امریکی نائب صدر سے ملے لیکن مودی سے ہاتھ نہ ملایا
دنیا شائع 04 فروری 2025 08:00pm 2 ماہ کے دوران فرانس کے دوسرے وزیراعظم کو تحریک عدم اعتماد کا سامنا، ووٹنگ کب ہوگی؟ سابق وزیراعظم کو بھی مستعفی ہونا پڑا تھا
دنیا شائع 12 جنوری 2025 09:52am فرانس میں دو ٹرامز کو خوفناک حادثہ، آپس میں ٹکرا گئیں، درجنوں زخمی تصادم کے نتیجے میں ایک ٹرام پٹری سے اتر گئی
دنیا شائع 19 دسمبر 2024 07:47pm بیوی کا ریپ کروانے کا مقدمہ، شوہر کو 20 برس قید کی سزا مجھے اس مقدمے کو عوامی سطح پر لانے پر ’ کبھی بھی کوئی پچھتاوا ‘ نہیں ہوا، متاثرہ خاتون
پاکستان شائع 15 دسمبر 2024 07:01pm پی آئی اے کی پیرس کیلئے براہ راست پروازیں بحال، پہلی پرواز کی تاریخ؟ پاکستان اور فرانس کے درمیان براہ راست پروازیں سفر میں سہولت فراہم کریں گی، اعلامیہ
دنیا شائع 14 دسمبر 2024 06:26pm طالبہ سے اجتماعی زیادتی، عدالت نے رگبی کھلاڑیوں کو کتنی سزا سنائی؟ کھلاڑی پہلے فرانسیسی ٹیم گرینوبل کے لیے بھی کھیلتے تھے
دنیا شائع 06 دسمبر 2024 09:13am فرانس غیریقینی صورتحال سے دوچار، نئے وزیراعظم کی تلاش شروع جلد نئے وزیراعظم کے نام کا اعلان کروں گا، میں استعفا نہیں دے رہا، صدر میکرون
دنیا شائع 05 دسمبر 2024 09:01am فرانس میں نیا سیاسی بحران، حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد منظور فرانسیسی وزیراعظم کو بارنیئر کو اپنا اور اپنی حکومت کا استعفیٰ صدر ایمانوئل میکرون کو سونپنا ہے۔
دنیا شائع 20 اکتوبر 2024 10:41pm کوہلی اور انوشکا کے پینے کا خاص پانی، جس کی قیمت آپ کے ہوش اُڑا دے گی جنیوا کی جھیل کا پانی فرانس سے درآمد کیا جاتا ہے جو ایک لیٹر پونے دو ہزار روپے تک کا ہے۔
لائف اسٹائل شائع 15 اکتوبر 2024 06:27pm گوگل پر پاکستان یا کراچی لکھیں تو زیادہ تر منفی چیزیں سامنے آتی ہیں، فرانسیسی آرٹسٹ فرینک نے اپنے ڈاکٹر پپٹ کے ذریعے کراچی کے شہریوں کی توجہ حاصل کی
دنیا شائع 08 اکتوبر 2024 09:33pm ایک غلطی پر اسامہ بن لادن کا بیٹا فرانس سے ملک بدر عمر بن لادن اپنی شریک حیات کے ساتھ برسوں سے نارمنڈی گاؤں میں مقیم ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 09:40am فرانس کے اسرائیل کو اسلحہ فراہمی روکنے کے مطالبے پر نیتن یاہو کی تنقید لبنانی عوام کو قربان نہیں کیا جانا چاہیے اور لبنان دوسرا غزہ نہیں بن سکتا، فرانسیسی صدر
دنیا شائع 05 ستمبر 2024 10:00pm دنیا کی سب سے بڑی گولڈ فِش 20 سال کی عمر میں چل بسی 'دی کیرٹ' کا وزن 30 کلو گرام تھا، بچوں میں بہت مقبول تھی۔
دنیا شائع 03 ستمبر 2024 03:01pm فرانس کے 164 سالہ تاریخی چرچ میں آگ بھڑک اٹھی، ہر چیز خاکستر ہوگئی مذکورہ چرچ کی نقاب کشائی سن 1859 میں کی گئی تھی۔ رپورٹ
کھیل شائع 26 اگست 2024 12:23pm پیرالمپکس میں شرکت کیلئے پاکستان کے واحد اتھلیٹ حیدر علی پیرس روانہ فرانس میں اب پیرا لمپکس کا میلہ سجنے جارہا ہے، افتتاحی تقریب 28 اگست کو ہوگی 170 ممالک کے اتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 17 اگست 2024 12:41pm فرانس: ایئر شو کے دوران طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک پائلٹ 65 سال کا تھا اور حادثے میں طیارے سے نکالنے والی سیٹ بھی نہیں تھی۔
لائف اسٹائل شائع 03 اگست 2024 03:28pm اولمپکس میں گھر بسنے لگے، 2 کھلاڑیوں نے شادی کرلی چین سے تعلق رکھنے والے بیڈمنٹن کھلاڑی نے اپنی ساتھی شٹل لیو یوشن کو پروپوز کیا
کھیل شائع 02 اگست 2024 09:20am پیرس اولمپکس میں میڈلز ٹیبل پر چین کی حکمرانی برقرار چین مزید 2 گولڈ میڈل جیت کر 11 طلائی طمغوں کے ساتھ پہلے نمبر پر آگیا
کھیل شائع 29 جولائ 2024 08:27am پیرس اولمپکس میں مزید 13 گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوگیا پوائنٹس ٹیبل پر جاپان 4 گولڈ میڈلز سمیت 7 گولڈ میڈل لے کر سرفہرست
کھیل اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 06:46pm اولمپکس میچ کے دوران شادی کی انگوٹھی گم ہونے پر کھلاڑی روتے ہوئے اہلیہ سے معافی مانگنے لگا اطالوی اتھلیٹ ہائی جمپر کی شادی کی انگوٹھی پیرس میں افتتاحی تقریب کے دوران گُم ہوئی
کھیل اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 04:34pm اولمپکس 2024 کا میلا پیرس میں سج گیا، دہشت گردی کا خدشہ پولیس اہلکار سمیت سیکیورٹی ایجنسیاں اولمپکس کے میلے میں دہشت گردی، بھگدڑ اور سائبر حملوں سے پریشان
دنیا اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 07:06pm فرانس میں الیکشن کا دوسرا مرحلہ، صدر ماکروں حکومت بچاسکیں گے؟ انتہائی دائیں بازو کی نیشنل ریلی پارٹی کی فتح کا امکان تاہم واضح اکثریت حاصل نہیں کرسکے گی۔
دنیا شائع 05 جولائ 2024 10:15am سعودی حکومت نے دنیا میں نیا اعزاز حاصل کر لیا سعودی عوام کے حوالے سے سروے کیا گیا تھا، جس کے بعد یہ اعزاز حاصل ہوا
اسلام آباد میں ریڈزون کو کنٹینرز لگا کر سیل کر دیا گیا، جماعت اسلامی کے مارچ کا مقام تبدیل، بارش شروع
اسلام آباد میں ریڈزون کو کنٹینرز لگا کر سیل کر دیا گیا، جماعت اسلامی کے مارچ کا مقام تبدیل، بارش شروع