▶️ پاکستان شائع 03 اگست 2022 10:07am نینسی پلوسی کا دورہ تائیوان: پاکستان کا ون چائنہ پالیسی کا اعادہ چین کی خود مختاری کی مکمل حمایت کرتے ہیں، آبنائے تائیوان میں ابھرتی صورتحال پر سخت تشویش ہے، ترجمان دفترخارجہ
پاکستان شائع 12 جون 2022 08:57am پاکستان کی بھارت میں مسلمانوں پر پولیس تشدد کی شدید مذمت بھارت میں بڑھتے اسلاموفوبیا پر عالمی برادری نوٹس لے اور اقدامات اٹھائے، ترجمان دفترخارجہ
پاکستان شائع 06 جون 2022 12:14pm بھارتی ناظم الامورکی دفترخارجہ طلبی، توہین آمیز بیانات پر شدید احتجاج بھارتی رہنماء کے بیان پر بھارتی ناظم الامورکو دفتر خارجہ طلب کیا اور مذمتی مراسلہ ان کے حوالے کیا، ترجمان
پاکستان شائع 30 مئ 2022 09:01am دفترخارجہ کی پاکستان کے کسی بھی وفد کے دورہ اسرائیل کی تردید فلسطین کے مسئلے پر پاکستان کی پوزیشن واضح اور صاف ہے، پاکستان کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہے اور اس پر مکمل قومی اتفاق رائے ہے، فلسطین کی آزادی اور خودمختاری کی حمایت کرتے ہیں، دفترخارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2022 11:39am پاکستان نے مقبوضہ کشمیر پر نام نہاد حد بندی کمیشن کی رپورٹ مسترد کردی پاکستان ایک بار پھر بھارت کے ناپاک عزام کیخلاف ڈٹ گیا، بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاجی مراسلہ تھمایاگیا ۔
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2022 12:36pm پاکستان کی افغانستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت دہشت گردی میں افغانستان کی ہزارہ اور شیعہ برادری کو نشانہ بنانا تشویشناک ہے، ترجمان دفترخارجہ
پاکستان شائع 24 اپريل 2022 12:55pm پاکستان نےکرتارپورراہداری کے غلط استعمال سے متعلق بھارتی پروپیگنڈا مسترد کردیا اسلام آباد:پاکستان نے کرتارپور راہداری کے غلط استعمال سے متعلق...
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2022 01:35pm دفتر خارجہ کا سفارت کاروں کو سیاستدانوں سے ملاقات کے دوران سفارتی اصولوں پر عمل کرنے کی ہدایت ترجمان کا یہ بیان بعض مغربی ممالک کے سفارت کاروں کی اپوزیشن رہنماؤں کے ساتھ حالیہ ملاقاتوں کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں آیا ہے۔