پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 11:57am بھارت پاکستان سمیت پورے جنوبی ایشیا میں دہشتگردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے، دفتر خارجہ 16 دسمبر کو افغان ناظم الامور کو طلب کر کے احتجاج کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2022 04:20pm پاکستان میں افغانستان کے ناظم الامور دفتر خارجہ طلب پاکستان افغانستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہے،دفتر خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2022 03:54pm چمن فائرنگ: پاکستان کا افغانستان سے کارروائی کا مطالبہ افغان حکومت ذمہ داران کے خلاف کارروائی کرے، دفتر خارجہ
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 12:04pm بھارتی گجرات میں مسلمانوں کے قتل کی ذمہ دار بی جے پی ہے، ترجمان دفتر خارجہ عالمی دہشتگردی کیخلاف پاکستان نے تمام ممالک سے تعاون کیا، ترجمان
پاکستان شائع 17 نومبر 2022 05:57pm گھڑی پر سعودی ولی عہد کے کسی احتجاجی خط کا علم نہیں، ترجمان دفتر خارجہ محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، ممتاز زہزہ بلوچ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2022 05:03pm ممتاز زہرا دفتر خارجہ کی ترجمان مقرر دفتر خارجہ کا نوٹی فکیشن جاری۔
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2022 07:29pm بلاول بھٹو سے امریکی سفیر کی ملاقات، عالمی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال امریکا کے ساتھ وسیع البنیاد تعلقات کو استوار کرنا چاہتے ہیں، بلاول بھٹو
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2022 09:09am ایف اے ٹی ایف اجلاس سے قبل بھارتی میڈیا کی پاکستان مخالف مہم مسترد بھارتی میڈیا کی پاکستان مخالف مہم بدنیتی اور جھوٹ پر مبنی ہے
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2022 06:04pm دفتر خارجہ سائیفر پر اپنا موقف واضح کرچکا: ترجمان عالمی برادری پاکستان کی مدد کررہی ہے۔
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2022 06:41pm حریت رہنما الطاف شاہ کا بھارتی قید میں انتقال، پاکستان کا احتجاج بھارتی ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کرلیا گیا۔۔۔
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2022 10:59am پاکستان نے مودی کا مقبوضہ جموں و کشمیر سے متعلق بیان مسترد کردیا مسئلہ کشمیر حل کرنے کا نریندر مودی کا دعوی جھوٹا اور گمراہ کن ہے
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2022 07:59pm پاکستان کی حریت رہنما الطاف احمد شاہ کی بگڑتی صحت پر تشویش، بھارتی ناظم الامور طلب گردے کے کینسر میں مبتلا جناب الطاف احمد شاہ کو مناسب طبی امداد فراہم کرنے میں بھارتی حکام کی ناکامی انتہائی مایوس کن ہے۔
پاکستان شائع 28 ستمبر 2022 11:45am عافیہ صدیقی رہائی کیس: پاکستان کی امریکا سے سفارتی محاذ پر ازسرنو کوششوں کی تجویز عدالت نے دفترخارجہ کو ہر 2 ہفتے بعد پراگریس رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی
کاروبار اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2022 09:15pm اقوام متحدہ کی رپورٹ، پاکستان کے ڈیفالٹ خدشات میں اضافہ اقوام متحدہ نے پیپر میں عالمی اداروں سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگیوں میں ریلیف فراہم کرنے کی اپیل کی ہے
پاکستان شائع 22 ستمبر 2022 08:14pm پاکستانی وفد کا مبینہ دورہ اسرائیل، دفتر خارجہ نے تردید کردی میڈیا میں آنے والا وفد ایک غیر ملکی این جی او کا تھا جو پاکستان میں رجسٹرڈ نہیں
پاکستان شائع 18 ستمبر 2022 05:15pm پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں علما کرام کی گرفتاریوں کی سخت مذمت گرفتاریاں معصوم کشمیریوں کے انسانی حقوق پر بھارتی قابض افواج کی جارحیت کا ثبوت ہیں، عاصم افتخار
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2022 01:57pm وزیراعظم شہبازشریف سرکاری دورے پرازبکستان پہنچ گئے وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے
پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 09:04pm ایف اے ٹی ایف ٹیم کا حالیہ دورہ پاکستان کامیاب قرار ایف اے ٹی ایف اراکین کی تمام ملاقاتیں مثبت اور خوشگوار ماحول میں ہوئیں، دفترخارجہ
پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 08:37pm وزیراعظم کل دو روزہ دورے پر ازبکستان کیلئے روانہ ہوں گے شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان کونسل کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2022 02:47pm اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان پہنچ گئے اینتونیو گوتریس وزیراعظم شہبازشریف سمیت اعلیٰ قیادت سے ملاقات کریں گے۔
پاکستان شائع 01 ستمبر 2022 08:39pm بھارت سے سبزیاں درآمد کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: وزارت خارجہ دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ فی الحال بھارت سے سبزیوں کی درآمد کی اجازت دینے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ دفتر...
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 03:14pm بلاول بھٹو کی اقوام متحدہ کے رکن ممالک سے مدد کی اپیل وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔
پاکستان شائع 27 اگست 2022 05:40pm وزیر خارجہ کا ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ ترک وزیر خارجہ کو پاکستان میں غیر معمولی بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے بے پناہ نقصانات سے آگاہ کیا
پاکستان شائع 13 اگست 2022 09:41pm انسداد دہشتگردی مشقیں: ‘پاکستانی فوجی دستہ بھارت جائے گا’ پاکستان اس سال کے آخر میں بھارت میں ہونے والی انسداد دہشت گردی کی بین الاقوامی مشقوں میں شرکت کرے گا
پاکستان شائع 10 اگست 2022 03:41pm بھارت کی جانب سے 14 اگست کی تاریخی حیثیت متنازع کرنے پر پاکستان کی مذمت چودہ اگست کوتقسیمِ ہندوستان کی ہولناکیوں کی یاد بنانا قابل مذمت ہے، دفتر خارجہ
پاکستان شائع 07 اگست 2022 09:45am پاکستان کی غزہ پر اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں کی شدید مذمت جارحیت کا تازہ ترین سلسلہ عالمی انسانی حقوق اور انسانی قوانین کی مکمل خلاف ورزی ہے، ترجمان دفترخارجہ