پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2022 03:09pm وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ اضلاع ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ ملتوی وزیر اعظم نے دورے کے دوران سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی کاموں کا جائزہ لینا تھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اگست 2022 04:01pm بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے اموات کی تعداد 136 ہوگئی جاں بحق ہونے والوں میں 56 مرد ،33 خواتین اور 47 بچے شامل ہیں جبکہ اموات بولان، کوئٹہ، ژوب، دکی، خضدار ،کوہلو، کیچ، مستونگ، ہرنائی، قلعہ سیف اللہ اور سبی میں ہوئیں۔
پاکستان شائع 30 جولائ 2022 10:35am ڈی جی خان: سیلاب سے 8 اموات، ایک لاکھ 75 ہزار رقبہ زیر آب سیلاب سے87 ہزارآبادی متاثرہوئی، ابتدائی رپورٹ جاری
پاکستان شائع 29 جولائ 2022 02:08pm طوفانی بارش اور سیلاب: دریائے سندھ سے نامعلوم لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری سکھربیراج کے 32 نمبر دروازے پر دو لاشیں پھنسی ہوئی ہیں، 50 نمبر دروازے پر خاتون اور 60 نمبر دروازے پر مرد کی لاش موجود ہے۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 06:14pm نوشہرہ میں دریائے کابل کے کنارے سے ملنے والی بچی کی شناخت ہوگئی بچی کی لاش منگل 26 جولائی کو دریائے کابل کے ایک کنارے سے ملی تھی جس پرمقامی افراد نے لاش کو نکال کر امدادی اہلکاروں کو اطلاع دی
▶️ پاکستان شائع 28 جولائ 2022 02:58pm حکومت کا سپریم کورٹ سیلاب فنڈز کے لیے عدالت کو خط لکھنے کا فیصلہ وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نقصانات کے تعین کے لیے وفاقی وزراء کی کمیٹی تشکیل بھی دی گئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2022 05:22pm بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 70 ہوگئی لسبیلہ، پشین، قلعہ عبداللہ سمیت کئی علاقوں میں سیلاب کے باعث سینکڑوں افراد پھنس گئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2022 12:17pm بلوچستان میں بارش اور سیلابی ریلوں کی تباہ کاریاں، 64 افراد جاں بحق اموات بولان، کوئٹہ، ژوب، دکی، خصدار، کوہلو، کیچ، مستونگ، ہرنائی، قلعہ سیف اللہ اور سبی میں ہوئی ہیں۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2022 12:39pm کراچی میں تیز بارش، ندی نالوں میں پانی کا بہاؤ تیز، 3 افراد ریلے میں بہہ گئے کراچی میں تیزبارش کے بعد سڑکوں کی صورتحال ابترہوگئی، سپرہائی وے پرشہری ٹریفک میں پھنسے رہے۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2022 11:27am بلوچستان میں مون سون بارشیں، مختلف حادثات میں 48 افراد جاں بحق پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں مون سون بارشوں سے ہونے والے اب تک کے نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔
دنیا شائع 19 جون 2022 10:02am بھارت اور بنگلا دیش میں مون سون کی تباہ کاریاں، مختلف حادثات میں 50 افراد ہلاک بھارتی ریاست آسام میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہوگیا جبکہ بنگلا دیش کو بھی 18سال بعد شدید بارشوں کا سامنا ہے۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 جون 2022 12:13pm پنجاب میں مون سون بارشیں، مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق بارش کے بعد نشینی علاقوں میں پانی کھڑا ہونے اور بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا