پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 03:14pm بلاول بھٹو کی اقوام متحدہ کے رکن ممالک سے مدد کی اپیل وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔
پاکستان شائع 30 اگست 2022 11:19am عمران خان نے ٹیلی تھون میں 5 ارب روپے سے زائد جمع کرلیے ٹرانسمیشن میں دنیا بھر سے پاکستانیوں نے کال کر کے بڑے بڑے عطیات دینے کا وعدہ کیا۔
پاکستان شائع 29 اگست 2022 11:53pm حکومت کا فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ اتحادیوں نے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے اندرون و بیرون ملک سے عطیات جمع کرنے کیلئے مہم چلانے پر اتفاق کیا ہے
دنیا شائع 29 اگست 2022 08:30pm بھارتی اور برطانوی وزیراعظم کا پاکستان میں سیلاب سے نقصانات پر اظہارِ افسوس برطانوی حکومت پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لئے امداد بھیج رہی ہے
پاکستان شائع 29 اگست 2022 07:42pm وزیر اعلیٰ پنجاب کا اپنا ہیلی کاپٹر سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے وقف کرنے کا اعلان قذافی سٹیڈیم کے نزدیک ایک بلین ڈالر سے 25 منزلہ کمپلیکس تعمیر کیا جائے گا، پرویز الٰہی
پاکستان شائع 29 اگست 2022 07:14pm ملک میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 1100 سے تجاوز کر گئی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران 59 افراد زخمى ہوئے ہیں
کاروبار شائع 29 اگست 2022 05:01pm آئی ایم ایف اجلاس آج ہوگا، پاکستان کیلئے 1.17 ارب ڈالر قرض کی منظوری کا امکان آئی ایم ایف بورڈ ساتویں اور آٹھویں اقتصادی جائزے پر غور کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2022 10:27am سیلاب سے 4 ارب ڈالرز کا نقصان، بلاول بھٹو نے مدد کی اپیل کردی اُمید ہے آئی ایم ایف جیسے مالیاتی ادارے پاکستان کے کمزورمعاشی حالات مدنظررکھیں گے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 02:09pm سیلابی ریلا پنجاب کی طرف بڑھنے لگا، سیلاب کا خطرہ میانوالی میں چشمہ بیراج پر دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب ہے، 6 لاکھ کیوسک کا ریلا میانوالی پہنچنے کا امکان ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 12:44pm پاک فوج نے سوات میں پھنسے 110 افراد کو ریسکیو کرلیا پاک فوج کے ہیلی کاپٹر وں نے سوات میں محصور خاندانوں کو نکالنے کے لیے کامیاب پروازیں کیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 02:10pm سیلاب کاخدشہ: وزیراعلیٰ پنجاب کا متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام تیاریاں مکمل رکھی جائیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 12:14pm سیلاب کی تباہ کاریوں پر اے پی سی طلب، پی ٹی آئی کو دعوت نہیں دی گئی اے پی سی میں پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
پاکستان شائع 28 اگست 2022 12:16am ملک میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی 24 گھنٹے میں بارش اور سیلاب سے ملک میں 119 افراد جاں بحق
پاکستان شائع 27 اگست 2022 11:11pm وزیراعظم کا مسلم دوست ممالک سے رابطہ، سیلابی صورتحال پر گفتگو پاکستان نے اقوام متحدہ کی فلیش اپیل تیار کی ہے، امید ہےعالمی برادری فلیش اپیل کی فنڈنگ میں کردار ادا کرے گی
دنیا شائع 27 اگست 2022 08:55pm سیلاب کی تباہ کاریاں، برطانیہ کا پاکستان کو 15 لاکھ پاؤنڈز کی فوری امداد کا اعلان اقوام متحدہ رواں ہفتے کے آخر میں پاکستان میں آفت کے باعث ضروریات کا جائزہ لے رہا ہے
پاکستان شائع 27 اگست 2022 07:53pm خیرپور: سیلاب متاثرین نے منظور وسان کی گاڑی روک لی، پولیس کی مظاہرین پر فائرنگ مقامی پولیس کی فائرنگ سے دو سیلاب متاثرین زخمی ہوگئے
پاکستان شائع 27 اگست 2022 05:40pm وزیر خارجہ کا ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ ترک وزیر خارجہ کو پاکستان میں غیر معمولی بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے بے پناہ نقصانات سے آگاہ کیا
پاکستان شائع 27 اگست 2022 05:13pm آرمی چیف کی ہدایت پر پاک فوج کا سیلاب زدگان کیلئے ریلیف کیمپوں کا قیام لاہور ڈویژن کے 10 مقامات پر امدادی کیمپ قائم کردیئے جہاں کمانڈر کور لیفٹیننٹ جنرل عبدالعزیز نے دورہ کیا
پاکستان شائع 27 اگست 2022 12:22am ساڑھے 11 لاکھ افراد کو 25 ہزار روپے فی خاندان اس ہفتے پہنچ جائیں گے: وزیر خزانہ اگر آج بھی ہم کچھ نہیں کرسکتے تو پھر ہوجائے پاکستان دیوالیہ کیونکہ اکیلے مفتاح یا مریم کا پاکستان نہیں بلکہ یہ ہم سب کا پاکستان ہے
پاکستان شائع 26 اگست 2022 09:42pm وزارت داخلہ نے سیلاب متاثرہ اضلاع میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی پاک فوج کو چاروں صوبوں کے سیلاب سے آفت زدہ علاقوں میں تعینات کیا جارہا ہے: وفاقی وزیر داخلہ
پاکستان شائع 26 اگست 2022 09:19pm آرمی چیف کراچی پہنچ گئے، سیلابی صورتحال اور امدادی کارروائیوں کا جائزہ آرمی چیف سندھ اور بلوچستان کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے وہاں فوجی جوانوں کی جاری امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے
پاکستان شائع 26 اگست 2022 07:13pm چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا دو ماہ کی تنخواہ سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان سینیٹرز ایک ماہ اور گریڈ 16 سے 22 تک کے ملازمین تین دن کی تنخواہ متاثرین کی ریلیف اور بحالی کیلئے دیں گے
پاکستان شائع 26 اگست 2022 06:49pm سیلابی ریلوں سے ملاکنڈ، مردان، نوشہرہ اور چارسدہ کے علاقے متاثر ہونے کا خطرہ ملاکنڈ میں سیلابی ریلا داخل ہوتے ہی ضلعی انتظامیہ نے ایمرجنسی نافذ کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 12:17pm سیلاب متاثرہ علاقوں میں فوجی دستے تعینات، وارننگ جاری حکومت نے امدادی کارروائیوں کے لیے آفت زدہ اضلاع میں فوج کے دستے تعینات کرنے کی اجازت دے دی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اگست 2022 06:15pm سندھ: بارشوں و سیلاب کی تباہ کاریاں، اب تک 290 افراد جاں بحق، 836 زخمی جاں بحق ہونے والوں میں 115 مرد، 45 عورتیں اور 133 بچے شامل ہیں۔
پاکستان شائع 23 اگست 2022 12:46pm وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کی اپیل کردی شہباز شریف نے بتایا کہ مجموعی طور پر 37.2 ارب روپے سیلاب زدگان کے لیے مہیا کیے جارہے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2022 03:11pm سندھ کے مختلف اضلاع آفت زدہ قرار، بارشوں سے اموات کی تعداد 177 سے زائد ہوگئی خیرپورمیں مسجد کی چھت گرنے سے 10 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی
پاکستان شائع 17 اگست 2022 05:10pm ایک بار پھر موسلا دھار بارش کیلئے ہوجائیں تیار آج رات اور کل دن میں سندھ میں بارشوں کی شدت زیادہ ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2022 12:03am کوئٹہ میں سیلابی ریلہ گاڑی بہا لے گیا، 5 افراد جاں بحق پی ڈی ایم اے کے مطابق یکم جون سے اب تک صوبے میں بارشوں و سیلاب سے 196 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2022 12:44pm وزیراعظم کا جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ شہباز شریف کو سیلاب سے ہونے والے نقصانات اور متاثرین کے لیے امدادی سرگرمیوں پر بریفنگ دی گئی۔