کاروبار شائع 28 مارچ 2024 02:06pm حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی درآمدی گندم سے تیار آٹا برآمد کرنے کی اجازت ہوگی
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 08:23pm نئے ڈی جی ایس بی سی اے کے بیٹے کے مزے، گاڑی، مراعات ویڈیو بنانے کےلئے استعمال ہونےلگیں بیٹا سرکاری گاڑی اور ڈی جی ایس بی سی اے کی کرسی پر بیٹھ کر ٹک ٹاک بنانے لگا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 10:47pm پی آئی اے کی نجکاری کا دوسرا اہم ترین مرحلہ عبورکرلیا گیا سرمایہ کاروں کی پی آئی اے میں دلچسپی، پی آئی اے کی شیئرز کی قیمت میں چھ سو فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 10:13am وفاقی کابینہ نے پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز ہولڈنگ کمپنی کے قیام کی منظوری دے دی فیصلہ قومی ائر لائن کی نجکاری کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 07:50pm ٹک ٹاک پاکستان کا مثبت امیج دنیا میں اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کرے، شزہ فاطمہ وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے ٹک ٹاک کے وفد کی ملاقات
پاکستان شائع 20 فروری 2024 09:29am پاکستان سے لاکھوں افغان شہریوں کا انخلاء جاری وفاقی حکومت کی ڈیڈلائن کے بعد پاکستان بھر سے افغان شہریوں کو ملک بدر کیا جا رہا ہے
پاکستان شائع 05 فروری 2024 06:24pm سرکاری ملازمین کو قرضوں کی فراہمی میں قواعد کی خلاف ورزیوں کا انکشاف صدر مملکت کے خط پر آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے طویل مدتی قرضوں پر ایک خصوصی تحقیق کی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 08:14pm حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا کابینہ دویژن کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا
کاروبار شائع 29 دسمبر 2023 03:11pm کراچی والوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی نئے سے قبل ہی کراچی والوں کو سالِ نو کا تحفہ دے دیا
کاروبار شائع 29 دسمبر 2023 12:58pm بجلی اور گیس کمپنیوں کو 400 ارب روپے دینے کا فیصلہ گردشی قرضوں میں 400 ارب کمی آئی ایم ایف بنچ مارک میں شامل ہے، ذرائع وزارت خزانہ
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 09:21am اسمگلنگ و ذخیرہ اندوزی کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، اربوں روپے کا غیر قانونی سامان ضبط اب تک ذخیرہ اندوزوں کے خلاف 158 مؤثر آپریشنز کیے گئے، حکام
کاروبار اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 08:32pm ادویات کی تیاری میں 40 فیصد تک کی بڑی کمی زیابیطس اور دماغی بیماریوں کی ادویات کی شدید قلت ہے، ہول سیلرز
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 11:39am چیف الیکشن کمشنرکا نگراں وزیراعظم کے مشیراحد چیمہ کو آج ہی ہٹانے کا حکم صاف شفاف الیکشنز کے لیے نگراں وزراء کو ہٹانے کے معاملے پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
کاروبار شائع 19 دسمبر 2023 10:09am حکومت نے اخراجات کنٹرول کرلیے، قرضوں میں اربوں ڈالرز کی کمی رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران پاکستان نے مختلف فنانسنگ ذرائع سے 4.285 ارب ڈالر قرض لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 06:29pm اقوام متحدہ معاہدوں کے تحت مہاجرین کو تحفظ حاصل، پاکستان پابند ہے، سپریم کورٹ غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی کیس میں وفاق اور اپیکس کمیٹی کو نوٹس جاری
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 11:41am فیض آباد دھرنے کے ذمہ دار کون تھے، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم فیکٹ فاٸنڈنگ کمیٹی یکم دسمبر تک اپنی رپورٹ وزارت دفاع کو جمع کرواے گی، رپورٹ
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 07:36pm وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے، جواد رفیق ملک سیکرٹری وزارت امور کشمیر تعینات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا
کاروبار شائع 27 ستمبر 2023 11:38am دو ماہ کے دوران قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا، سرکاری اعداد و شمار جاری گزشتہ مالی سال کے ابتدائی دو ماہ کی نسبت دو ارب 76 کروڑ ڈالر اضافہ ہوا، وزارت اقتصادی امور
کاروبار اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 08:10am پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے کا اضافہ، ڈیزل بھی مہنگا ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17.34روپے کا اضافہ
کاروبار شائع 12 ستمبر 2023 04:15pm حکومت اور آئی ایم ایف کی بات چیت کے بعد لگژری امپورٹس پر اضافی ٹیکس رد کردیا گیا حکومت کا دعویٰ ہے کہ اس نے محصولات کی کارکردگی کی بنیاد پر آئی ایم ایف کے ٹیکس کے مطالبے کو مسترد کیا۔
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 01:54pm ملک بھر میں کاروبار اور دکانیں مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز وفاقی حکومت نے کاروبار جلد بند کرنے کی تجاویز چاروں صوبوں کو بھجوادی ہیں، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 10:28pm ڈالراسمگلرز، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر بڑھ گئی کارٹیلز، کرپٹ سرکاری افسران کے سہولت کاروں اور سرپرستوں کی نشاندہی ہوگئی، ذرائع
پاکستان شائع 06 ستمبر 2023 12:48pm نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم ہوئی تو سولر پینلز کی فروخت متاثر ہوگی، ماہرین اب اچانک نیٹ میٹرنگ کی پالیسی ختم یا تبدیل ہونے کا خدشہ ہے، چیئرمین نیپرا کمیٹی
کاروبار شائع 28 اگست 2023 12:09pm حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان آج پھر ورچوئل مذاکرات ہوں گے محصولات کی وصولی میں اضافے کا بنیادی سبب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہے، ذرائع
پاکستان شائع 08 اگست 2023 11:37pm بیوروکریٹس کی گریڈ 21 اور 20 میں ترقی کی منظوری گریڈ 21 میں ترقی پانے والوں میں فارن سروس کے 7 افسران شامل
پاکستان شائع 08 اگست 2023 09:55pm خورشید احمد ندیم رحمت للعالمین اتھارٹی کے چیئرمین تعینات خورشید احمد ندیم کی تعیناتی 3 سال کیلئے ہوگی، نوٹیفکیشن جاری
کاروبار شائع 08 اگست 2023 03:50pm حکومت کا ڈیجیٹل پرائز بانڈز متعارف کرانے کا فیصلہ پرائز بانڈز خریدار کے نام پر رجسٹرڈ کیے جائیں گے، ذرائع
پاکستان شائع 08 اگست 2023 12:27pm حکومت کا پی آئی اے کو نجکاری پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ روزویلٹ ہوٹل کی ٹرانزیکشن کے حوالے سے فنانشل ایڈوائزر کی خدمات بھی لی جائیں گی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 07:33pm سینیٹ میں اینٹی منی لانڈرنگ بل 2023 کی منظور، اپوزیشن کا شور شرابہ اور نعرے بازی سینیٹ میں شدید ہنگامہ آرائی، پیمرا بل منظور نہ ہوسکا
ذوالفقار بھٹو کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا اضافی نوٹ جاری، ’ٹرائل اور اپیلٹ کورٹ نے فئیر ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں کئے‘