پاکستان شائع 07 دسمبر 2024 08:23pm پی ٹی آئی کی سول نافرمانی مکمل ناکام ہو گی، خواجہ محمد آصف اگر کوئی بل ادا نہیں کریگا تو سہولیات سے محروم ہو جائے گا
کاروبار شائع 06 دسمبر 2024 08:00pm نیپرا نے 3 ماہ کے لئے ونٹر پیکج کی منظوری دے دی پیکج سے صنعتی نیٹ میٹرنگ اور ویلنگ صارفین بھی فائدہ حاصل کر سکیں گے
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 06:21pm ملک میں مہنگائی کم ہوگی، عوام کو ریلیف ملے گا، عطا تارڑ وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل رہا ہے
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 10:30pm جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن تعینات اس عہدے پر تعیناتی 3 سال کی مدت کیلئے کی گئی ہے
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 08:08pm حج کے لئے 54 ہزار سے زائد درخواستیں موصول سرکاری اسکیم میں حج درخواستوں کی وصولی کا کل آخری دن
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 01:01pm وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اہم فیصلوں کا امکان کابینہ اجلاس میں پی ٹی آئی احتجاج اور سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر بات چیت ہوگی
پاکستان شائع 01 دسمبر 2024 12:38pm بانی پی ٹی آئی کی جماعت ختم کرنے کیلئے بشریٰ بی بی کافی ہیں، عظمیٰ بخاری انتشاری ٹولہ دوبارہ اسلام آباد کا رخ کرنے کی غلطی نہیں دھرائے گا، وزیرِ اطلاعات پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 12:16pm وی پی این پر پابندی سے متعلق پی ٹی اے کا اہم فیصلہ سامنے آگیا دہشت گردوں کے وی پی این کے استعمال اور فحش مواد تک رسائی کے خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے پابندی کی درخواست کی تھی
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 10:31pm احتجاج میں شریک 1200 افراد کی نشاندہی ہوچکی ہے، عطا تارڑ نشاندہی کے بعد مقدمات ٹرائل کی طرف لے جائیں گے، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 11:48pm پی ٹی آئی احتجاج سے معیشت کو اربوں کا نقصان ، جاوید لطیف اپنی ہی حکومت پر برس پڑے وفاقی حکومت حکمت عملی نہیں بنا سکی، پاکستان کے ساتھ ظلم کا مداوا کون کرے گا ؟
لائف اسٹائل شائع 23 نومبر 2024 06:14pm اسٹیٹ بینک کا 55 روپے کا سکہ جاری کرنے کا اعلان بابا گرو نانک دیو جی کے 555 ویں یومِ پیدائش پر وفاقی حکومت یادگاری سکہ جاری کررہی ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 06:16pm تحریک انصاف کے ساتھ بات چیت یا مذاکرات نہیں ہو رہے ،عطا تارڑ اسلام آباد میں کسی کو بھی احتجاج یا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
پاکستان شائع 20 نومبر 2024 10:51pm بانی پی ٹی آئی جھنجھلائے ہوئے ہیں، رانا ثنا اللہ ایم این اے اور ایم پی اے 20 ہزار آدمی کیسے لا ئیں گے؟
پاکستان شائع 19 نومبر 2024 06:10pm رواں سال 7 لاکھ نوجوان پاکستان چھوڑ کر بیرون ملک چلے گئے ، وجوہات کیا ہیں؟ انجینئیرز،ڈاکٹرز، ہنرمند بہترمعیار زندگی اورمحفوظ مستقبل کیلئے بیرون ملک جانے کے راستوں پر گامزن ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 07:08pm سردیوں کاخصوصی بجلی پیکج کتنے ماہ کیلئے ہوگا؟ ونٹر پیکج کے تحت 200 یونٹ سے زائد استعمال پر بجلی فی یونٹ 26 روپے 7 پیسے میں ملے گی
کھیل اپ ڈیٹ 11 نومبر 2024 11:51am چیمپئنز ٹرافی: بھارتی انکار پر وفاقی حکومت نے پی سی بی کو ہدایات جاری کردیں خیال رہے پی سی بی کا کہنا تھا کہ انڈیا پاکستان نہ آیا تو پاکستان کبھی ان سے کوئی میچ نہیں کھیلے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2024 01:30pm وفاقی حکومت نے ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کردیا کابینہ ڈویژن نے سرکاری چھٹی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 07:02pm کشمیریوں سے اظہار یکجہتی: حکومت کا 27 اکتوبر کو یوم سیاہ منانے کا اعلان وزرات داخلہ نے سرکاری سطح پر یوم سیاہ منانے کے احکامات جاری کر دیے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2024 01:56pm تین طلاقیں ایک ساتھ دینے کے معاملے پر نظریاتی کونسل کی سفارش سامنے آگئی اجلاس کی صدارت چیئرمین ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی نے کی
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 12:37pm حکومت نے ’دیت‘ کی رقم میں بڑا اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری مالی سال 24-2023 کے دوران دیت کو 67 لاکھ 57 ہزار 902 روپے مقرر کیا گیا تھا، رپورٹ
کاروبار شائع 30 ستمبر 2024 01:32pm نجکاری کا دائرہ وسیع، متعدد دیگر ادارے حکومتی ہدف پر آگئے پلان پر عمل درآمد کے لیے وزارت نجکاری اور صنعت و پیداوار کو ٹاسک مل گیا، ذرائع
کاروبار شائع 11 ستمبر 2024 10:26am ریٹائرڈ ملازمین کی وفات کے بعد فیملی پنشن کی مدت 10 سال مقرر آرمڈ فورسز اور سول آرمڈ فورسز کے لیے فیملی پنشن میں 50 فیصد تک اضافہ کردیا گیا
پاکستان شائع 08 ستمبر 2024 07:40pm قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا، 8 نکاتی ایجنڈا جاری اجلاس میں نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ترمیمی بل پر قانون سازی ہوگی
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 09:08pm اسلام آباد جلسہ : لاہور سے 10 ہزار سے زائد کارکن شہر اقتدار پہنچیں گے، صوبائی قیادت ہر ٹکٹ ہولڈر اپنےحلقے سے 150 لوگوں کو جلسہ گاہ تک پہنچانے کے ذمہ دار ہوں گے، قائم مقام جنرل سیکرٹری لاہور
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 09:32pm ’اسلام آباد میں بغیر اجازت اجتماع پر 10 سال قید‘، صدر کے دستخط سے قانون بن گیا دستخط کے بعد سمری قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو موصول ہوگئی اور پرامن اجتماع و امن عامہ کا قانون فوری طور پر نافذ العمل ہوگیا، ذرائع
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 06:46pm آئی پی پیز کو کیپسٹی چارجز کی ادائیگی، سندھ ہائیکورٹ کا حکومت، نیپرا سمیت دیگر کو نوٹس کیپسٹی چاجز کی ادائیگی سپریم کورٹ کے 2014 کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے، درخواست
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 12:44pm انٹرنیٹ سروس کی مکمل بحالی کب ہوسکے گی؟ تاریخ سامنے آگئی وزارت آئی ٹی نے فروری 2021 سے اب تک خراب انٹرنیٹ سے متعلق تحریری جواب جمع کرا دیا۔
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 09:14pm پرامن احتجاج ہر شہری و جماعت کا حق ہے، اسلام آباد میں اجتماع سے متعلق بل کی منظوری غیرقانونی ہے، اسد قیصر بل آئین پاکستان سے متصادم ہے، سابق اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 08:52pm صدر مملکت نے سندھ کے تمام ارکان قومی اسمبلی کو 9 ستمبر کو ایوان صدر میں طلب کرلیا صدر زرداری ارکان سے قانون سازی کے حوالے سے گفتگو کریں گے، ذرائع
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 07:38pm کسی جتھے کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، دانیال چوہدری جنہوں نے جلسہ کرنا ہے سنگجانی میں جا کر کریں، رہنما ن لیگ
ذوالفقار بھٹو کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا اضافی نوٹ جاری، ’ٹرائل اور اپیلٹ کورٹ نے فئیر ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں کئے‘