پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 07:14pm جڑانوالہ میں توہین قرآن پاک کے الزام سے 2 بھائی بری سندھ ہائی کورٹ کا توہین مذہب کے الزام میں پانچ برس سے قید ہندو پروفیسر کو فوری رہا کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2024 03:53pm فیصل آباد: لڑکی کو جلانے والی جعلی پیرنی کو عمرقید، 2 کروڑ سے زائد جُرمانہ فیصلہ خصوصی عدالت کے جج محمد حسین نے سُنایا۔
پاکستان شائع 14 فروری 2024 03:17pm رانا ثناء اللہ کے دفتر پر دھاوا بولنے پر 31 افراد کیخلاف مقدمہ درج مقدمہ تھانہ سمن آباد میں کیئر ٹیکر عرفان آصف کی مدعیت میں درج کیا گیا
پاکستان شائع 12 فروری 2024 06:53pm عام انتخابات میں حصہ لینے پر عمران خان اور عاصم منیر کو کتنے ووٹ ملے؟ قومی اسمبلی حلقہ این اے 99 فیصل آباد میں عمران خان نے زیادہ ووٹ لیے یا عاصم منیر نے؟
پاکستان شائع 08 فروری 2024 07:24pm فیصل آباد: پیپلز پارٹی کی خاتون امیدوار کے 4 گن مین گرفتار گرفتار تمام ملزمان کو تھانہ ٹھیکری والا کی حوالات میں بند کردیا گیا
پاکستان شائع 08 فروری 2024 02:22pm فیصل آباد: این اے 95 سے 2 مشتبہ افراد گرفتار، گاڑی سے اسلحہ برآمد برآمد کیے جانے والے اسلحے میں3 کلاشنکوف، 13 میگزین اور سیکڑوں گولیاں شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 07 فروری 2024 08:39pm لیگی امیدوار کا تشہیری مواد لگاتے ہوئے نوجوان عمارت سے گر کر جاں بحق پولیس نے لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 03:24pm فیصل آباد: سوتیلی والدہ 10 سالہ بچی پر بہیمانہ تشدد کے بعد فرار بچی کا تعلق لاہور سے ہے، پولیس نے ملزمہ کی تلاش شروع کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 01:56pm رانا ثناء اللہ کے گھر پر حملہ، پی ٹی آئی قیادت کے وارنٹ گرفتاری جاری تمام افراد کو گرفتار کرکے 15 جنوری تک عدالت پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 09:50pm مسلم لیگ (ن) کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کے اجلاسوں کا شیڈول تبدیل مرکزی پارلیمانی بورڈ مخصوص نشستوں کے لیے خواتین امیدواروں کے انٹرویوز کرے گا
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 09:29pm شادی میں رینجرز بینڈ کے کرتب، حقیقت کیا ہے؟ شادی کی تقریب کہاں ہوئی اور یہ کونسا بینڈ ہے؟
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 04:48am شوہر نے خودکشی سے پہلے بیوی اور 3 بیٹیاں قتل کر دیں، 4 صفحات پر مشتمل نوٹ چھوڑ دیا طاہر قرض کی ادائیگی نہیں کرسکا،اس لئے انتہائی قدم اٹھایا، پولیس
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 12:03pm چھاپے کے دوران دیہاتیوں کا پولیس پارٹی پر دھاوا، افسر سمیت 3 اہلکار زخمی پولیس نےاشتہاریوں گرفتاری کیلئےکھڈیاں وڑائچاں میں چھاپہ مارا تھا
پاکستان شائع 26 نومبر 2023 08:55am فیصل آباد، گاڑی پر فائرنگ سے سابق یوسی چیئرمین سمیت 3 افراد جاں بحق جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 11:50pm فیصل آباد: جی سی یونیورسٹی میں گارڈ سے بدتمیزی کرنیوالی طالبہ کیخلاف انکوائری شروع یونیورسٹی انتظامیہ نے گارڈ کو بھی معطل کردیا
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 10:50pm فیصل آباد: پالتو شیر نے مالک کو کاٹ لیا، متاثرہ شخص علاج کے بعد اسپتال سے فرار پولیس اور دیگر اداروں نے متاثرہ شخص کی تلاش شروع کردی، ذرائع
پاکستان شائع 12 نومبر 2023 09:36am لاہور ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد چل بسے فیصل آباد میں بھی حادثہ، 5 افراد ہلاک
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 07:25pm فیصل آباد: 9 مئی کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت سمیت 126 افراد نامزد اسد عمر سمیت دیگر رہنماؤں کو عدالت کے حکم پر 18 نومبر کو طلب کرلیا گیا
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 12:13pm بہن کی مہندی کے روز دو بھائیوں کے قتل کی ویڈیو سامنے آگئی ٹینٹ لگانے پر جھگڑے میں ملزمان نے فیصل اور سہیل کو قتل کردیا تھا
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 11:45am غیر قانونی طور پر لیبیا سے پاکستان آنے والے 15 مسافر گرفتار ملزمان نے مذکورہ پاسپورٹس فی کس 5 لاکھ روپے ادا کرکے ایجنٹ سے حاصل کیے، ایف آئی اے ذرائع
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 10:32am فیصل آباد میں 20 ہزار لیٹر پیٹرول سے بھرا ٹینکر ٹرک سے ٹکرا گیا لوگ پیٹرول مختلف برتنوں میں بھرنا شروع ہوگئے
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 11:42am فیصل آباد: ٹرک کی پولیس بس کو ٹکر، لیڈی کانسٹیبل سمیت 15 اہلکار زخمی پولیس نےحادثے کے ذمہ دار ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 11:24pm فیصل آباد اور قصور پولیس نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے تفتیش شروع کردی 9 مئی کے واقعات پر پولیس افسران کا اڈیالہ جیل کا دورہ
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2023 03:20pm فیصل آباد: پولیس کی زیر حراست ملزم نے خود کو آگ لگا لی موقع پر موجود پولیس اور دیگر نے اسے بچا لیا
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 12:44pm فیصل آباد: مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے اسٹیج اداکارہ کا بھائی جاں بحق مقتول کی لاش اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 05:54pm بینک سے سوا کروڑ روپے لوٹنے والے 4 ملزمان گرفتار، 29 لاکھ روپے برآمد ملزمان کا سراغ جیو فینسنگ، سی آر او، فیس میچنگ ، سی سی ٹی وی کیمروں سے لگایا، سی پی او فیصل آباد
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 08:26pm فیصل آباد کے اساتذہ کا احتجاج، فوٹیجز بنانے پرموبائلز نہرمیں پھینک دیے مظاہرین کے پتھراؤ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 11:00am فیصل آباد میں 7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، ورثاء کا سڑک بند کرکے احتجاج پولیس درندہ صفت قاتل کو فوری طور پر گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچائے، مظاہرین کا مطالبہ
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 12:49pm فیصل آباد: 10 سالہ بچی سے شادی کرنیوالا شخص گرفتار نکاح خواں، گواہاں اور دلہن کے والد کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 11:03pm نواز شریف کی قیادت میں ملک کو بحران سے نکالیں گے، رانا ثناء اللہ نوازشریف چوتھی بار وزیراعظم بن کر مسائل حل کریں گے، مریم اورنگزیب