پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 01:02pm انسداد دہشتگردی عدالت نے زرتاج گل پر 2 مقدمات میں فرد جرم عائد کردی عمران خان چاہتے ہیں جو معاملات مذاکرات سے حل ہوتے ہیں وہ ضرور ہونے چاہیئں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2024 07:11pm ملک سے نفرت کی سیاست کا خاتمہ کرنا ہوگا، رانا ثنا اللہ پی ٹی آئی نے نوجوان نسل کو مخالف سیاست دانوں کو گالیاں دینا سکھایا ، فیصل آباد میں تقریب سے خطاب
پاکستان شائع 17 نومبر 2024 08:43am فیصل آباد: ڈکیتی سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب 4 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک پولیس ڈاکوؤں کو ریکوری کیلئے لے جا رہی تھی کہ ملزمان کے ساتھیوں نے انہیں چھڑوانے کیلئے فائرنگ کردی
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 10:09am فیصل آباد: دوہرے قتل، بھتہ خوری، ڈکیتی میں ملوث 2 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک پولیس نے دونوں ملزمان کی لاشیں اسپتال منتقل کردیں
پاکستان شائع 06 نومبر 2024 03:48pm فیصل آباد میں پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل ٹینکر کو آگ لگ گئی آگ نے ایک دکان اور پیٹرول پمپ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا
پاکستان شائع 03 نومبر 2024 05:51pm مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر ڈیلیوری بوائے سے 4 پیزے چھین لئے واردات کی تفصیلات سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2024 02:15pm پیشی پر آئے پی ٹی آئی کارکن گتھم گتھا، عمر ایوب بے بس کارکنوں نے ایک دوسرے کو گالیاں دیں، مکے برسائے اور خوب درگت بناڈالی
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 03:55pm فیصل آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے فوڈ پوائنٹ کا مالک جاں بحق واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 04:45pm فیصل آباد میں ہولناک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی پولیس نے جاں بحق افراد کی لاشوں کو لواحقین کے حوالے کردیا ہے۔
پاکستان شائع 18 ستمبر 2024 09:24pm کرکٹ بیٹ کی چوری کا الزام: درجنوں افراد نے نوجوان کو قتل کر دیا پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 09:27am فیصل آباد: مدینہ ٹاؤن میں مالک کا 2 گھریلو ملازمہ پر تشدد، فوٹیج وائرل ملزم نے کمسن ایمان فاطمہ اور مناہل کوتشدد کا نشانہ بنایا
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 11:03am فیصل آباد میں 3 کروڑ روپے تاوان کیلئے اغوا ہونے والا طالبعلم بازیاب ملزمان نے طالبعلم کو بہنوں کے ساتھ سکول جاتے ہوئے اغواء کیا تھا، پولیس
کھیل شائع 30 اگست 2024 06:45pm فیصل آباد میں انٹرنیشنل کرکٹ کروانے کی حکمت عملی تیار چیمپیئنز ون ڈے کپ کروانے کی وجہ مستقبل میں فیصل آباد کو انٹرنیشنل اور پی ایس ایل کی میزبانی دینا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 12:30pm وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو پنجاب میں پروٹوکول نہ ملنے پر صوبائی حکومت کو خط ارسال وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو سیکیورٹی نہ ملنے پر انکوائری کی جائے، خط میں مطالبہ
پاکستان شائع 23 اگست 2024 01:01pm عالیہ حمزہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کردی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ نے فیصل آباد اور سرگودھا میں درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی...
پاکستان شائع 11 اگست 2024 09:16pm فیصل آباد: 9 گھنٹے جاری آپریشن ختم، اسلحہ کے زور پر اپنے ہی بیوی بچوں کو یرغمال بنانے والا ذہنی مرض گرفتار ملزم ابرار آئس نشے کا بھی عادی ہے، دو سال قبل بھی بیوی بچوں کو گھر میں یرغمال بنایا تھا، پولیس
پاکستان شائع 07 اگست 2024 08:39am فیصل آباد میں ٹرک ٹکر مارنے کے بعد کار کے اوپر ہی الٹ گیا، 3 افراد جاں بحق فیصل آباد میں کھڑیانوالہ کے قریب تیز رفتار ٹرک کار کو ٹکر مارنے کے بعد کار کے اوپر ہی الٹ گیا، حادثے کے نتیجے میں...
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 12:44pm فیصل آباد میں پرانے کپڑے کے گودام کی چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر 2 خواتین جاں بحق گودام کی چھت بارش کا پانی جمع ہونے سے گری، ریسکیو ذرائع
کھیل شائع 29 جولائ 2024 12:14pm فیصل آباد میں فٹ بال میچ کے دوران فائرنگ، 2 افراد زخمی فائرنگ کا واقعہ تحصیل ڈجکوٹ میں رات گئے پیش آیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 08:45pm گھریلو جھگڑے میں مشتعل ہوکر بیوی نے شوہر کا کان چبا ڈالا پڑوسیوں نے شوہر کو اسپتال پہنچایا، جھگڑے کا سبب معلوم نہیں ہوسکا۔
پاکستان شائع 24 جون 2024 05:37pm بیوی کو زندہ جلانے والے شوہر کو سزائے موت کا حکم مجرم نے بیوی کو گھریلو جھگڑے پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی تھی، پولیس
پاکستان شائع 23 جون 2024 11:32am فیصل آباد: آتشزدگی سے جھلسنے والے آخری 2 افراد بھی جاں بحق، تعداد 9 ہوگئی شیخوپورہ میں بھی آتشزدگی سے جھلسنے والے میاں بیوی اور دونوں بچے اسپتال میں دم توڑ گئے
پاکستان شائع 22 جون 2024 11:30am فیصل آباد گیس لیکیج، مزید 2 افراد نے دم توڑ دیا عید کے دورے سن محلہ شریف آباد میں اے سی کی گیس خارج ہونے سے آگ لگنے پر 4 افراد جاں بحق ہوگئے تھے
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 02:18pm آصف افطار کا سامان لینے نکلا تھا، پتنگ نے زندگی کی ڈور کاٹ دی 22 سالہ آصف مشتاق کو یہ علم ہی نہ تھا کہ وہ زندگی کا نیاسفر شروع ہی نہیں کر پائے گا
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 03:51pm کراچی سمیت ملک کے 5 اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق رواں سال ملک میں دو پولیو کیسز اور 71 مثبت ماحولیاتی نمونے رپورٹ ہو چکے
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 05:18pm فیصل آباد: یونیورسٹی کے نجی ہاسٹل میں طالبہ کی خفیہ ویڈیو بنانے کا انکشاف پولیس ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 05:17pm چار افراد کو قتل کرنے والے شخص کو چار بار سزائے موت دو خواتین سمیت چھ افراد بری
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 02:56pm ’کانگریس کمیٹی نے بانی پی ٹی آئی کو سرٹیفائیڈ جھوٹا قراردیا‘ پاکستان مسلم لیگ کے رہنما طلال چوہدری کی فیصل آباد میں پریس کانفرنس
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 03:30am فیصل آباد: گٹر کی صفائی کے دوران ہلاک 2 سیور مین کے اہل خانہ کو نوکری دینے کا اعلان مریم نواز نے واسا کے دو سیور مین کی ہلاکت کا نوٹس لےلیا
پاکستان شائع 16 مارچ 2024 03:40pm فیصل آباد: سابق ایم این اے میاں فاروق کے بیٹے کی والد پر فائرنگ، محفوظ رہے والد نے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا