پاکستان شائع 02 جنوری 2023 01:56pm فیصل واوڈا کی سینیٹ سے خالی نشست پر انتخابات کا شیڈول جاری جنرل نشست فیصل واوڈا کے استعفی کے باعث خالی ہوئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2022 06:23pm فیصل واوڈا نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا فیصل واوڈا پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر 2018 میں سینیٹرمنتخب ہوئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2022 04:19pm عمران خان پر قاتلانہ حملے کا معاملہ، فیصل واوڈا سمیت 35 افراد تاحال پیش نہ ہوسکے فیصل واوڈا نے آزادی مارچ میں خون خرابے کے پیش گوئی کی تھی۔
پاکستان شائع 08 دسمبر 2022 09:01pm فیصل واوڈا سینیٹ کی نشست پر بحال، نثار کھوڑو فارغ فیصل واوڈا کے استعفے کے بعد الیکشن کمیشن نشست پر دوبارہ انتخاب کروائے گا
پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 01:57pm سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا 4 صفحات پر مشتمل مختصر فیصلہ چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے تحریر کیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2022 03:25pm سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی 5 سال میں تبدیل کردی فیصل واوڈا اگلے الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتے
پاکستان شائع 24 نومبر 2022 04:37pm تاحیات ناہلی: سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کو دو آپشن دے دئیے عدالت کے سامنے فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیلئے کافی مواد موجود ہے، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2022 05:46pm ارشد شریف قتل: ایسا اشارہ نہیں دوں گا ملوث افراد ہوشیار ہوجائیں, ووڈا سلمان اقبال کا ارشد شریف قتل میں کوئی ہاتھ نہیں، صحافیوں سے گفتگو
پاکستان شائع 17 نومبر 2022 03:42pm فیصل واوڈا کی پیشی، نیب نے سوالنامہ تھما دیا میں نہ کوئی سیاسی پارٹی جوائن کررہا ہوں نہ کوئی پارٹی بنا رہا ہوں، فیصل واوڈا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2022 01:56pm عمران کی گھڑی خریدنے والے بزنس مین کے ساتھ تصویر پر فیصل واوڈا کی وضاحت 'اس تصویر کو جو رنگ دیناچاہیں دیں، کوئی ڈرنہیں'
پاکستان شائع 15 نومبر 2022 04:51pm ارشد شریف قتل کیس: ایف آئی اے نے فیصل واوڈا اور مراد سعید کو ثبوت کے ساتھ طلب کرلیا فیصل واوڈا اور مراد سعید نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ ارشد شریف کو لاحق خطرات سے آگاہ تھے.
پاکستان شائع 03 نومبر 2022 11:29pm عمران خان پر قاتلانہ حملہ، فیصل واوڈا کا بیان بھی سامنے آگیا اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ انہوں نے عمران خان صاحب کو نئی زندگی دی، فیصل واوڈا
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2022 12:07pm عمران خان نے فیصل واوڈا کو پارٹی سے نکال دیا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2022 03:46pm سمجھوتے کے قریب تھے، 3 سانپ کسی اور ڈگر لے گئے: فیصل واوڈا جلد ان کے نام سامنے لاؤں گا۔
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2022 01:12pm سچ چارماہ پہلے بول دیا جاتا تو آج یہ حالت نہ ہوتی، جاوید لطیف بہت کچھ جانتے ہیں لیکن چپ ہیں، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2022 01:16pm فیصل واوڈا نااہلی کیس: سپریم کورٹ نے دو سوالات کے جوابات مانگ لیے کیس کی سماعت 9 نومبر تک ملتوی کر دی گئی
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2022 10:19am فیکٹ چیک: فیصل واوڈاکے بعد شیخ رشید بھی پارٹی پالیسی سے منحرف فہرست میں اسدعمر اور شاہ محمود قریشی کے نام بھی شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2022 10:58am پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت معطل کرنے پر فیصل واوڈا کا ردعمل فیصل واوڈا کوپارٹی واٹس ایپ گروپس سے بھی نکال دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2022 09:16am پی ٹی آئی میں زلزلہ: فیصل واوڈا کو شوکاز نوٹس جاری، بنیادی رکنیت معطل فیصل واوڈا کا بیان پارٹی پالیسی کی نمائندگی نہیں کرتا، اسد عمر
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2022 09:18am ارشد شریف کا اسٹیبلشمنٹ سے تعلق مثبت، پاکستان میں کوئی خطرہ نہیں تھا، فیصل واوڈا سینے اور سر پر لانگ رینج شوٹنگ سے گولیاں نہیں لگ سکتیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2022 06:05pm زندگی بھر کے لئے کسی کو نااہل کرنا اتنا آسان نہیں: چیف جسٹس فیصل واوڈا نے امریکی شہریت کا غذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد چھوڑی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2022 04:31pm تاحیات نااہلی کا آرٹیکل 62 ون ایف ڈریکونین قانون ہے، چیف جسٹس فیصل ووڈا کی تاحیات نااہلی پر سماعت
پاکستان شائع 19 جولائ 2022 10:46am فیصل واوڈا نااہلی کیس: سپریم کورٹ کا وکلا کو آرٹیکل 62 ون ایف کی تیاری کا حکم عدالت کے سامنے اہم سوال آرٹیکل 62 ون ایف کا ہے، دیکھنا ہے کیا الیکشن کمیشن آرٹیکل 62 ون ایف لگا سکتا ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
پاکستان شائع 16 فروری 2022 07:47pm اسلام آباد ہائی کورٹ: فیصل واؤڈا کی نااہلی کے خلاف درخواست مسترد فیصلے میں کہا گیا کہ نااہلی درخواست پر کاروائی سے بچنے کے لیے بطور رکن قومی اسمبلی مستعفی ہوئے