پاکستان شائع 24 جون 2024 09:21pm علی امین گنڈاپور کو آپریشن عزم استحکام کے حوالے سے بریفنگ میں سارا کچھ بتایا گیا، فیصل واوڈا یہ آپریشن کل کابینہ سے بھی منظور ہوگا، پارلیمنٹ سے بھی پاس ہوگا، فیصل واوڈا
پاکستان شائع 13 جون 2024 06:24pm سینیٹر فیصل واوڈا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی بحری امورکے بلا مقابلہ چئیرمین منتخب سینیٹر فیصل سلیم سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین منتخب
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2024 04:24pm توہین عدالت کیس: مصطفیٰ کمال کی معافی کی استدعا مسترد، واوڈا کو ایک ہفتے کی مہلت آپ نے پریس کلب میں بات کی اور تمام چینلز نے نشر کیا تو معاملہ الگ ہے، انہیں بھی نوٹس جاری کرتے ہیں، ریمارکس چیف جسٹس
پاکستان شائع 04 جون 2024 09:01pm نئے بھارتی وزیراعظم سے مذاکرات، شہباز شریف کو کیا مشورہ دیا گیا ہے؟ فیصل واوڈا بھی غیرمشروط معافی مانگیں گے، لطیف کھوسہ
پاکستان شائع 04 جون 2024 03:17pm فیصل واڈا کا حمود الرحمان کمیشن سے متعلق ٹویٹ پر پی ٹی آئی کو کالعدم کرنے کا مطالبہ حمود الرحمان کمیشن سے متعلق بات کرکے پی ٹی آئی نے اپنے پاؤں پر کلہاڑا مارا ہے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2024 12:10pm توہین عدالت کیس: مصطفیٰ کمال کی غیر مشروط معافی، فیصل واوڈا مؤقف پر ڈٹ گئے عدالت توہین عدالت کی کارروائی آگے بڑھانے پر تحمل کا مظاہرہ کرے اور نوٹس واپس کیا جائے، فیصل واوڈا
▶️ پاکستان شائع 03 جون 2024 09:04pm 18، 20 اور 21 کو کیا بڑا ہونے والا ہے؟ فیصل واوڈا نے اشارہ دے دیا عمران خان کے حق میں عدالتی فیصلے، 'کوئی باہر نہیں آئے گا'
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 06:11pm سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا توہین عدالت کیس کی سماعت 5 جون کو عدالت نے فیصل واوڈا اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیے
پاکستان شائع 28 مئ 2024 11:52pm معاملات پی ٹی آئی پر پابندی کی طرف جارہے ہیں، فیصل واوڈا 9 مئی واقعات میں بھارت کے ملوث ہونے کے بھی شواہد مل گئے ہیں، فیصل واوڈا
پاکستان شائع 23 مئ 2024 11:41pm وزارت اطلاعات نے فیصل واوڈا کیس سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا خبر کی نشرواشاعت پرتوہین عدالت کی کارروائی کی جا سکتی ہے، نوٹیفکیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 02:48pm سینیٹ میں ججز ’مخالف‘ بیانات کی گونج ، حاضر اور سابق ججز پر کڑی تنقید نسلہ ٹاور گرا کر کون سا انصاف کیا، فیصل سبزوار، سلیکٹڈ لوگ توہین عدالت کا نشانہ بنتے ہیں، طلال چوہدری
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 08:47pm سینیٹ سے پی ٹی آئی کا واک آؤٹ، فیصل واوڈا کی جسٹس اطہر من اللہ کیخلاف تحریک سینیٹ میں ایرانی صدر کے انتقال کی تعزیتی قرارداد منظور، 3 صدارتی آرڈیننس بھی پیش
پاکستان شائع 17 مئ 2024 10:53pm مجھے پراکسی کہا تو ثابت بھی کریں، ثابت کیا تو سب کے سامنے معافی مانگوں گا، فیصل واوڈا اسلام آباد ہائیکورٹ نے مجھے 2 مرتبہ سزا دی جو جرم میں نے کیا ہی نہیں تھا، فیصل واوڈا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 12:39pm واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ اگر میں نے کچھ غلط کیا تواسکی سزا دیگرججزکونہیں دی جا سکتی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 10:57am جج بننے کیلئے دوہری شہریت رکھنا نا اہلیت نہیں، رجسٹرار ہائیکورٹ کا فیصل واوڈا کو جواب سپریم جوڈیشل کونسل نے ڈسکشن کے بعد جسٹس بابر ستار کو بطور جج مقرر کرنے کی منظوری دی، رجسٹرار آفس
پاکستان شائع 14 مئ 2024 04:57pm ’نیا پروپیگنڈہ آنے والا ہے‘، ٹارگٹ کون ہوگا؟ فیصل واوڈا کے انکشافات 'کردار بھی عالمی طاقتوں سے جڑے وہی لیکس والے کھلاڑی ہیں'
پاکستان شائع 07 مئ 2024 05:14pm انوار الحق، فیصل واوڈا کا سینیٹ میں حکومت یا اپوزیشن کسی بھی بینچ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ محسن نقوی نے تاحال اپوزیشن یا حکومتی بینچز میں بیٹھنے کے انتخاب سے سینیٹ سیکریٹریٹ کو آگاہ نہیں کیا
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 05:09pm بابر ستار کی دہری شہریت کا معاملہ، فیصل واوڈا نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے اہم مطالبہ کردیا سینیٹر فیصل واوڈا نے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 10:08pm خان صاحب کچھ لوگوں کےبہکاوےمیں تھے، بندوق کا ٹریگر خان صاحب سے چلوایا گیا، فیصل واوڈا میں نے ان رانا ثنا ء اللہ کے کیس کی کی مخالفت کی تھی، میں نے کہا تھاکہ بہت ہی گھٹیا کیس ہے، سابق وزیر
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 07:59pm نجکاری کمیشن سمیت 6 آرڈیننس سینیٹ میں پیش کردیے گئے اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کا اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 06:12pm مولانا عبد الواسع اور فیصل واوڈا نے سینیٹر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا کرسی پر بیٹھ کر فائدہ اٹھانے والوں میں سے نہیں تھا، ہمارا قصور یہ تھا کہ ہم بولنے والے تھے، فیصل واوڈا
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 10:55pm فیصل واوڈا ہمارے پاس آئے اور لیڈر شپ سے بات کی، شہلارضا فیصل واوڈا نے عروج کے دور میں پی ٹی آئی کو چھوڑا، شہلارضا
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 11:19am مجھے اس وقت نکالا گیا جب پارٹی عروج پر تھی، فیصل واوڈا اب تک آزاد حیثیت میں ہوں کسی پارٹی کو جوائن نہیں کررہا، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 16 مارچ 2024 12:21pm علی امین گنڈا پور اپنی مدت پوری نہیں کر پائیں گے، فیصل واوڈا بانی پی ٹی آئی کو سمجھایا تھا لیکن ان کو آج تک سمجھ نہیں آئی، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 08:36pm 15 رمضان تک ثابت ہوجائے گا کہ آئن سٹائن کا تجربہ فیل ہوگیا، فیصل واوڈا مسلم لیگ (ن) کیلئے یہ آخری اقتدار ہے، فیصل واوڈا کا دعویٰ
پاکستان شائع 27 فروری 2024 02:36pm مریم نواز کو ’بزدار ٹو‘ قرار دینے پر ن لیگ کا سخت ردعمل فیصل واوڈا کو اپنی دماغی حالت کامعائنہ کرانا چاہئے،عظمی بخاری
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 11:41pm آصف زرداری سے فیصل واوڈا کی اہم ملاقات، سیاسی صورتحال اور عام انتخابات پر تبادلہ خیال ملاقات میں سیاسی حالات اور آئندہ عام انتخابات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 09:05pm اداروں کے خلاف بیانات: ’میاں صاحب، پیپلز پارٹی، مولانا۔۔۔ باری تو سب کی آئے گی‘ جو گواہ بن گئے میں نے خان صاحب کو کہا تھا کہ یہی آپ کے خلاف جائیں گے، فیصل واوڈا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 09:00am عمران خان کو ڈیل آفر نہیں کی جا رہی، پارٹی کے مزید ٹکڑے ہونگے، فیصل ووڈا عمران خان خود کو بند گلی میں لے گئے اور نوازشریف کو انتخابات پلیٹ پر رکھ کر دے دیے، سابق وزیر
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 09:27pm ن لیگ میں شمولیت، ’باپ کے تمام بیٹے نکمے ہیں‘ مریم اور شہباز بی اے پی پر تنقید کرتے تھے، یہ ن لیگ کے نظریہ کی کمزوری ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر