لائف اسٹائل شائع 29 اگست 2022 07:56pm مدرسوں کا ‘مذاق’ اُڑانے پر ترک گلوکارہ گرفتار گلوکارہ پر الزام ہے کہ انھوں نے اپنے تضحیک آمیز بیان کے ذریعے نفرت بھڑکانے کی کوشش کی