لائف اسٹائل شائع 19 فروری 2022 03:12pm جیکولین فرنینڈس، اونیت کور کا 'مڑ مڑ کے' پر دھوم مچانے والا رقص وائرل وائرل ویڈیو میں جیکولین اور اونیت دونوں کو رقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
لائف اسٹائل شائع 14 جنوری 2022 08:00pm کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کا آغاز ہوگیا کلام " تو جھوم" کو 14 جنوری کو ریلیز ہوا، جو کچھ دیر میں ہی وائرل ہوگیا
پاکستان شائع 14 جنوری 2022 05:49pm گلوکارعلی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پر میشا شفیع کے وارنٹ گرفتاری جاری عدالت نے میشا شفیع سمیت 5 ملزمان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔
لائف اسٹائل شائع 11 جنوری 2022 12:30pm نیٹ فلکس سیریز: پاکستانی ستاروں کی ہمایوں سعید کو مبارک باد بن روئے میں ہمایوں سعید کی ساتھی اداکارہ ماہرہ خان نے سب سے پہلے اداکار کو مبارک باد دی تھی۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2021 10:58am سعودی عرب:میوزک فیسٹیول میں 7 لاکھ افراد کی شرکت سعودی عرب میں چار روزہ تقریب کے اختتام پر حکام نے بتایا کہ میوزک فیسٹیول میں 7 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے شرکت کی تھی۔