لائف اسٹائل شائع 08 مئ 2024 11:20am کیا رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے رنویر سنگھ نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ سے شادی کی تمام تصاویر ہٹا دیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 11:35pm گانے کے دوران اریجیت کی حرکت نے مداحوں کو غصہ دلا دیا مداحوں نے اپنے پسندیدہ فنکار کو " اَن پروفیشنل" قرار دے دیا
لائف اسٹائل شائع 07 مئ 2024 03:39pm سلمان خان فائرنگ کیس، پولیس نے ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا ملزم کو بھارت کے شہر راجھستان سے گرفتار کیا گیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 03:35pm پریتی زنٹا نے شاہ رخ خان کے ساتھ اسکرین پر اپنے ممکنہ تعاون پر خاموشی توڑ دی شاہ رخ خان کو ٹیلنٹ کا پاور ہاوس قرار دے دیا
لائف اسٹائل شائع 07 مئ 2024 12:06pm کانز فلم فیسٹیول کے افتتاح سے چند روز قبل مزدوروں نے ہڑتال کی کال دے دی ہم خلل ڈالنے کا ارادہ نہیں رکھتے ، بلکہ طویل عرصے سے جاری مطالبات کی طرف توجہ مبذول کرانا چاہتے ہیں
لائف اسٹائل شائع 06 مئ 2024 04:04pm مائی ری کی وجہ سے میرے دوستوں نے مجھ سے بات بند کر دی تھی، عینا آصف کا انکشاف ڈرامے کے بعد فین فولوئنگ عروج پر پہنچ گئی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 04:25pm اگر بہت سے لوگوں کو بالی ووڈ سے پیشکش ہوتو وہ مر جائیں، ابرارالحق کا پلٹ کر جواب مجھے بھارت سے کئی آفرز ہوئیں مگر میں نے انکار کردیا
لائف اسٹائل شائع 06 مئ 2024 02:01pm کرن جوہر اپنا مذاق اڑانے پر ناراض ہو گئے کامیڈین کیتن سنگھ نے کرن جوہر سے معافی مانگ لی۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 04:05pm زوہاب خان اور وانیا ندیم شادی کے بندھن میں بندھ گئے نکاح کی تقریب میں قریبی لوگوں نے شرکت کی
لائف اسٹائل شائع 06 مئ 2024 12:36pm بھارتی گلوکارہ سنیدھی چوہان پر لائیوکنسرٹ کے دوران بوتل پھینک دی گئی، ویڈیو وائرل گلوکارہ پہلے گھبراگئی، پھر کنسرٹ جاری رکھا
لائف اسٹائل شائع 06 مئ 2024 11:54am اداکارہ اور بی جے پی مندی لوک سبھا حلقہ کی امیدوار کنگنا رناوت نے اپنا موازنہ امیتابھ بچن سے کردیا۔ صارفین ان کے اس بیان پر مضحکہ خیز کمنٹس کررہے ہیں۔
لائف اسٹائل شائع 06 مئ 2024 10:08am میڈونا کے کنسرٹ میں فری انٹری پر 16 لاکھ شائقین کی آمد انہوں نے ورلڈ ٹور کے'جشن' کا اختتام دیکھنے کے لئے گرمی کا بہادری سے مقابلہ کیا
لائف اسٹائل شائع 04 مئ 2024 04:05pm پہلے آڈیشن پر زمین پر بیٹھنے پر میں آڈیشن سے بھاگ گیا، منیب بٹ کا انکشاف میں نے اپنی بے عزتی کو کمزوری نہیں، طاقت بنایا اور سب کچھ حاصل کر لیا
لائف اسٹائل شائع 04 مئ 2024 03:33pm ”عشق مرشد“ کے شاندار اختتام نے مداحوں کے دل جیت لیے مداح انہیں حقیقی جوڑے کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 04 مئ 2024 04:43pm کرن حق نے اپنے شوہر کے ساتھ تصاویر کیوں شیئر نہیں کیں، ادا کارہ کا انکشاف مجھے اپنی نجی ذندگی کو پرائیویٹ رکھنا پسند ہے
لائف اسٹائل شائع 04 مئ 2024 02:10pm کاش میں روزانہ اسکول جاتا، فہد شیخ نے خواہش ظاہر کر دی اسکول میں حاضری سب سے کم تھی، اب افسوس ہوتا ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 04 مئ 2024 03:04pm سنجے لیلا بھنسانی کی ”ہیرا منڈی“ پاکستانی ناظرین کی تنقید کی زد میں فلم میں واقعات،مقامات اور ملبوسات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا ہے۔
لائف اسٹائل شائع 04 مئ 2024 12:47pm بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئر کر دیں فلم کی شوتنگ کا آغاز اس سال جون سے ہونے جارہا ہے
لائف اسٹائل شائع 04 مئ 2024 12:04pm نبیل ظفر کا حکومتی ایوارڈ پر دلچسپ تبصرہ ایسے ایوارڈ سے ایوارڈ نہ ملنا بہتر ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 05:02pm کیا گروچن سنگھ نے خود اپنی گمشدگی کا منصوبہ بنایا تھا دس روز سے لاپتہ گروچن سنگھ کی کہانی نے نیا موڑ لے لیا
لائف اسٹائل شائع 03 مئ 2024 02:40pm نتاشا لاکھانی اپنی زندگی اور ذمہ داریوں کا بتاتے ہوئے جذباتی ہو گئیں ٹاپ میک اپ آرٹسٹ نے سوشل میڈیا کے فریب سے بچنے کا مشورہ دے دیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 01:59pm ہیرا منڈی میں لاہور کے مسلم کرداروں پر کوئی پش بیک نہیں ملا پاکستان کی طرف سے بہت پیار اور عزت ملی، سنجے لیلی بھنسانی کا اعتراف
لائف اسٹائل شائع 03 مئ 2024 11:26am ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر آندرے رسل بالی ووڈ گلوکاروں کی دوڑ میں شامل ڈیبیوٹ ہندی گانے"لڑکی تو کمال کی" کی مئی میں ریلیز متوقع ہے
لائف اسٹائل شائع 03 مئ 2024 10:48am سلمان خان کا اپنے چاہنے والوں کے ساتھ جڑے رہنا انہیں سپر اسٹار بنا تا ہے، سوناکشی سہنا سلمان خان ایک لا پرواہ، مگر اپنے کام کے ساتھ کمیٹڈ اداکار ہیں، سوناکشی کی رائے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 05:31pm بھارتی اداکار کے بیان کو عمران عباس نے مخالفین کیخلاف ہتھیار بنا لیا سنجے لیلی بھنسالی کا شکریہ بھی ادا کیا
لائف اسٹائل شائع 02 مئ 2024 02:55pm عاطف اسلم ملیالم انڈسٹری میں قدم رکھنے کو تیار اردو، ہندی، پنجابی کے بعد اب ملیالم فلم کے لیے گائیں گے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 01:14pm سلمان خان فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں خود کشی کو اہل خانہ نے قتل قرار دے دیا اہل خانہ نے عدالت سے انصاف کا مطالبہ کردیا
لائف اسٹائل شائع 30 اپريل 2024 02:54pm مدیحہ رضوی اور ان کے شوہر نے اپنی شادی کی تفصیلات بیان کر دیں شوہر فرسٹ کزن ہیں اور عمر میں تین سال چھوٹے ہیں
لائف اسٹائل شائع 30 اپريل 2024 09:22am میں نے ”نمستے“ کی طاقت پنجاب کے لوگوں سے سیکھی، کپل شو میں عامرخان کا خیال میں مسلمان ہوں، لیکن پنجاب میں نمستے ایک پیار بھرا جذبہ ہے، عامر خان
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 04:48pm امبانی کی شادی میں عاطف اسلم کے بارے میں نامعلوم حقائق پاکستانئ فنکاروں کی پرفارمنس کو خاص پزیرائی ملی