دنیا شائع 13 اگست 2024 10:23am ٹرمپ کے ایلون مسک کے ساتھ انٹرویو کے دوران ایکس پر سائبر حملہ، انٹرویو بھی ادھورا رہ گیا ویب سائٹ کریش ہونے کو ڈونلڈ ٹرمپ نے مثبت انداز میں لیا
دنیا شائع 12 اگست 2024 09:58pm برطانیہ میں ہنگامے، ایلون مسک کی گرفتاری کا عندیہ ذاتی پابندیوں سے انسان زیادہ ڈرتا ہے، سابق ٹوئٹر کے نائب سربراہ بروس ڈیزلے کا مضمون
ٹیکنالوجی شائع 12 اگست 2024 09:27pm ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک سال بعد ’ایکس‘ پر واپسی، ایلون مسک کے ساتھ انٹرویو کی تیاری ٹرمپ پر تین سال پہلے 6 جنوری کی کیپٹل ہل حملے کے تناظر میں ٹوئٹر کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی تھی
کھیل شائع 06 اگست 2024 06:57pm ایلون مسک نے ترک شوٹر یوسف کی گولی چلانے کے بعد ان دیکھی ویڈیو شئیر کردی جیب میں ایک ہاتھ ڈال کر ہدف کا نشانہ لینے والے تر کھلاڑی نے ایلون مسک کو بھی متاثر کردیا
دنیا شائع 31 جولائ 2024 06:16pm ٹیلی گرام بانی کے 100 بچوں کا باپ ہونے پر ایلون مسک بھی حیران سی ای او پاول ڈوروف کو ٹیسلا سربراہ نے چنگیز خان قرار دے دیا
دنیا شائع 27 جولائ 2024 09:26pm ایلون مسک کی ٹرانس جینڈر بیٹی کے والد پر سنگین الزامات والد نے مجھے جھوٹا ثابت کرنے کی کوشش کی ہے، بیٹی کا انکشاف
دنیا شائع 26 جولائ 2024 05:49pm اربوں ڈالرز کی کمی، ریٹنگ بڑھانے کے لیے ایلون مسک کا زکربرگ کو چیلنج کسی بھی جگہ لڑائی کرنے کے لیے تیار ہیں، ٹیسلا سربراہ
دنیا اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 05:05pm ایلون مسک نے جنس بدلنے والے بیٹے کو مردہ قرار دیدیا، ’دھوکہ ہونے کی شکایت ایلون مسک کی جانب سے اپنے بیٹے کی موت کے حوالے سے انٹرویو میں تذکرہ کیا گیا تھا
دنیا اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 06:56pm نریندر مودی، ڈونلڈ ٹرمپ اور پوپ فرانسس کی ’فیشن شو‘ میں شرکت اے آئی فیشن شو میں فیس بک کے بانی کو سانپ کا لباس پہنایا گیا تھا
دنیا شائع 16 جولائ 2024 09:12pm ایلون مسک کا ٹرمپ کی انتخابی مہم کیلئے ماہانہ 45 لاکھ ڈالر عطیہ دینے کا اعلان ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد ایلون مسک نے امریکی صدارت کے لیے ٹرمپ کی حمایت کی تھی۔
ٹیکنالوجی شائع 15 جولائ 2024 11:25pm ٹرمپ پر حملہ: ایلون مسک کا ’آئرن سوٹ‘ بنانے کا اعلان مجھ پر گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران دو حملے ہوچکے ہیں، ایلون مسک
دنیا شائع 10 جولائ 2024 08:19pm ایلون مسک کا امریکی اخبار پر طنزیہ وار، نقصان کی بھرپائی کیلئے ایک ہفتے تک انڈے نہ کھانے کا اعلان اسپیس ایکس کی لانچنگ کے دوران پرندوں کو نقصان پہنچا، امریکی اخبار
دنیا شائع 08 جولائ 2024 06:27pm ’اگر ایسا کیا تو۔۔۔‘، ایلون مسک کی بل گیٹس کو مٹانے کی دھمکی اس حوالے سے پہلی بار دونوں کے درمیان اختلاف 2022 میں پیش آیا تھا۔
دنیا شائع 03 جولائ 2024 07:38pm ٹیسلا میں مسئلہ، ایلون مسک نے چینی بچی کی فریاد سن لی سوشل میڈیا صارفین نے چینی بچی کو خوش قسمت قرار دیا
دنیا شائع 29 جون 2024 02:25pm ایلون مسک کی کمپنی نے مزید 23 سیٹلائٹ زمین کے مدار میں بھیج دیے اسپیس ایکس کمپنی کی طرف سے زمین کے مدار میں بھیجے گئے سیٹلائٹس کی تعداد اب 6 ہزار ہوچکی ہے۔
دنیا شائع 23 جون 2024 09:49am ایلون مسک کے گھر 12 ویں بچے کی پیدائش پر سب حیران عالمی میڈیا کی جانب سے ارب پتی ایلون مسک سے متعلق تہلکہ خیز دعوے کیے گئے ہیں
دنیا شائع 17 جون 2024 02:36pm ایلون مسک اور بھارتی سیاست دان کی ’جنگ‘ نے شدت اختیار کرلی ای وی ایمز کی طرح کسی بھی ٹیسلا کار کو بھی ہیک کیا جاسکتا ہے، راجیو چندر شیکھر
دنیا شائع 16 جون 2024 03:18pm الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کو ایلون مسک نے ناقابل اعتبار قرار دے دیا، بھارتی سیاست دانوں سے بحث سابق مرکزی وزیر راجیو چندر شیکھر کا دعوٰی ہے بھارتی ای وی ایمز محفوظ ہیں، راہل گاندھی بھی بحث میں کود پڑے
لائف اسٹائل شائع 11 جون 2024 06:59pm ایپل کی اوپن اے آئی سے شراکت داری پر ایلون مسک برہم، بڑی دھمکی دے دی کمپنی نے سری کے میک اوور( تجدید کاری) کا بھی اعلان کیا ہے جس کا نام ’ایپل انٹلیجنس‘ رکھا گیا ہے۔
دنیا شائع 30 مئ 2024 05:41pm ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین انسان بن گئے، مالیت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے دنیا کا دوسرا اور تیسرا امیر ترین آدمی کون؟
دنیا شائع 26 مئ 2024 02:11pm ’کسی اور سیارے کی مخلوق‘ کیلئے 56 ارب ڈالر کا پیکیج؟ ٹیسلا کے سی ای او کیلئے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے مجوزہ پیکیج کو کارپوریٹ سیکٹر میں شدید تنقید کا سامنا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 10:21am ٹوئٹر کا بالآخر 18 سال بعد خاتمہ ہوگیا ایلون مسک نے سوشل میڈیا پر اعلان کر دیا
لائف اسٹائل شائع 11 مئ 2024 12:54pm ایکس پر پوری پوری فلمیں اپلوڈ کرکے پیسے کمانے کا راستہ کھل گیا ایکس کے سبسکرائب شدہ صارفین اب پلیٹ فارم پر پوری فلمیں پوسٹ کر سکتے ہیں
لائف اسٹائل شائع 10 مئ 2024 01:47pm دنیا کے امیر ترین شخص رات کو سونے سے پہلے کیا کرتے ہیں؟ انکشاف کر دیا ایلون مسک اپنی زندگی سے متعلق دلچسپ انکشاف کر دیا
لائف اسٹائل شائع 07 مئ 2024 04:38pm لکڑی سے بنا سائبر ٹرک بھی لاکھوں کا، ایلون مسک کا ردعمل وائرل سوشل میڈیا صارفین بھی ٹرک بنانے والے کے مداح ہو گئے
دنیا شائع 20 اپريل 2024 04:52pm ’ٹیسلا‘ کا بحران زور پکڑگیا، ایلون مسک بھارت کا دورہ ملتوی کرنے پر مجبور 21 تا 23 اپریل دور کرنا تھا، X کے مالک 2 سے 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان بھی کرنے والے تھے
ٹیکنالوجی شائع 09 اپريل 2024 01:32pm مارک زکربرگ نے ایلون مسک سے حقیقی ریسلنگ کیلئے تیاری شروع کردی فیس بُک کے بانی کی جانب سے ویڈیو انسٹاگرام پر شئیر کردی
ٹیکنالوجی اپ ڈیٹ 08 اپريل 2024 06:09pm پاکستان کے بعد برازیل بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس سے ناراض، مقدمہ کردیا ایلون مسک کے خلاف سپریم کورٹ جج کی کارروائی، ایکس سربراہ دھمکیوں پر اتر آئے
لائف اسٹائل شائع 03 اپريل 2024 12:53pm دُنیا کے 10 امیر ترین کھرب پتیوں میں پہلا نمبر کس کا؟ بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی فہرست میں ایک درجہ ترقی کر کے نویں نمبر پرآگئے
ٹیکنالوجی شائع 02 اپريل 2024 10:58am سولرپینلز اب سورج کے بجائے ’چندا ماما‘ کی بدولت روشنی پیدا کریں گے ایلون مسک نے ٹیسلا لونا روف کے نئے شمسی ماڈیولز متعارف کروادیے ہیں، اپریل فول کی دلچسپ ترین خبر