لائف اسٹائل شائع 19 دسمبر 2024 11:39am خلائی مخلوق سے بات کرنے کیلئے 5 بہترین امیدوار کون؟ اے آئی کی لسٹ میں ملالہ یوسفزئی کا نام بھی شامل 5 قابل ذکر شخصیات جو اے آئی کے مطابق بہترین انتخاب ہو سکتی ہیں
لائف اسٹائل شائع 18 دسمبر 2024 12:36pm ایلون مسک نے صارفین کو ایکس پر ’ہیش ٹیگ‘ کے استعمال سے منع کردیا 'پلیز ہیژ ٹیگز کا استعمال بند کریں'، ایلون مسک کیوں جھنجھلا گئے
ٹیکنالوجی شائع 17 دسمبر 2024 09:49am روسی ساختہ ’اسٹار لنک کے قاتل‘ نے یوکرین، امریکا سمیت ایلون مسک کی بھی نیندیں اُڑا دیں ”اسٹار لنک کِلر“ کیا ہے اتنا خطرناک کیوں تصور کیا جارہا ہے؟
دنیا شائع 15 دسمبر 2024 11:39am ’ایسا ہوا تو بل گیٹس دیوالیہ ہوجائیں گے‘، ایلون مسک کی بڑی پیشگوئی اس بیان نے مسک اور گیٹس کے درمیان جاری پرانے تنازع کو دوبارہ جنم دیا
دنیا شائع 14 دسمبر 2024 01:06pm اوپن اے آئی کا بھانڈا پھوڑنے والے بھارتی نوجوان سائنسدان کی لاش برآمد، ایلون مسک کا معنی خیز ٹوئٹ انہوں نے نومبر 2020 سے اگست 2024 تک اوپن اے آئی کے لیے کام کیا، رپورٹ
دنیا شائع 12 دسمبر 2024 10:35am ایلون مسک نے وہ کر دکھایا جو دنیا کا کوئی دولت مند آج تک نہ کرسکا ایلون مسک نے ایک اور قابل ذکر سنگ میل حاصل کر لیا
دنیا اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2024 07:10pm سنگاپور مٹنے والا ہے، ایلون مسک کی بڑی پیش گوئی ایشیا کے کئی ترقی یافتہ ملکوں میں شرحِ پیدائش خطرناک حد تک گرچکی ہے، امریکی ارب پتی آجر کی ایکس پوسٹ
دنیا شائع 04 دسمبر 2024 10:54am اسٹارلنک کے انٹرنیٹ کا خطرناک استعمال، بھارت میں کھلبلی مچ گئی اسمگلر نے اربوں ڈالر کی منشیات کھلے سمندر سے بھارت لانے کیلئے سسٹم استعمال کیا
دنیا شائع 29 نومبر 2024 07:59am ٹرمپ کا امریکا میں سرکاری ملازمین کی چھانٹیاں کرنے کا فیصلہ آب و ہوا، ماحولیات اور صحت کے محکموں سے چھانٹیاں کی جائیں گی
ٹیکنالوجی شائع 25 نومبر 2024 10:16am ٹرمپ کی کامیاب کے ساتھ ہی ایلون مسک دنیا کے امیر ترین انسان بن گئے ان کی کمپنی ٹیسلا اور اے آئی کمپنی ایکس اے آئی کے اثاثوں کی مالیت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔
دنیا شائع 19 نومبر 2024 09:56am کیا ایلون مسک اور ڈونلڈ ٹرمپ کی شراکت داری ’ایکس‘ کو لے ڈوبے گی؟ نیا دور، نیا سوشل میڈیا یا ایک پلیٹ فارم کا اختتام؟
دنیا اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 10:50pm لوگوں کو ایک گھنٹے میں دنیا بھر میں کہیں بھی پہنچانے کی تیاری خلائی جہاز کی رفتار زمین پر ممکن بنانے کے لیے ایلون مسک نے خصوصی اسٹار شپ پروگرام شروع کردیا۔
دنیا شائع 17 نومبر 2024 11:19am ایلون مسک کے اسٹار شپ کی ٹیسٹ فلائٹ پر کیلے کا اسٹیکر کیوں؟ وجہ حیران کن یہ اسٹیکر کسی بھی چیز کے اصل حجم سے تقابل کا اشارہ کرنے کے لیے ایک معروف میم پر مشتمل ہے۔
دنیا شائع 15 نومبر 2024 08:05am ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک کی اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب سے ملاقات ملاقات ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی جوکہ ایک خفیہ مقام پر ہوئی جس کی اطلاع بائیڈن انتظامیہ کو بھی نہیں تھی
دنیا اپ ڈیٹ 13 نومبر 2024 08:13am ٹرمپ کی کامیابی سے کون سے دس لوگوں کی دولت میں 64 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا دنیا کے 10 امیر ترین افراد کی دولت میں بھی ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
دنیا شائع 30 اکتوبر 2024 05:33pm ایلون مسک نے بیوی، بچوں کیلئے 9 ارب 57 کروڑ کا کمپاؤنڈ خرید لیا آسٹن سٹی میں 14400 مربع فٹ کا احاطہ اطالوی ولا سے مشابہ 2 عمارتوں اور 6 بیڈ رومز کے مکان پر مشتمل ہے۔
دنیا اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2024 07:42am ایلون مسک غیرقانونی تارک وطن نکلے، بائیڈن کی کڑی تنقید مسک اسٹوڈنٹ ویزا پر امریکا آئے لیکن کبھی کسی تعلیمی ادارے میں داخلہ نہیں لیا، اخبار
دنیا شائع 20 اکتوبر 2024 11:30am امریکا میں ٹرمپ کی حمایت کیلئے ووٹرز کو خطیر رقم کا لالچ ایلون مسک نے ٹرمپ کی حمایت میں پٹیشن پر دستخط کرنے والوں کو روزانہ 10 لاکھ ڈالر دینے کا وعدہ کیا
دنیا شائع 13 اکتوبر 2024 12:29am اسٹیئرنگ نہ پیڈل، ٹیسلا نے اپنی مکمل خودکار ٹیکسی متعارف کرادی ٹیسلا کے مالک نے خود بھی ڈرائیو لی۔ قیمت 30 ہزار ڈالر تک ہوگی، وائر لیس چارجنگ کی سہولت۔
دنیا شائع 23 ستمبر 2024 11:36pm مریخ پر انسانوں کے بچے کیسے ہوں گے، ایلون مسک نے بتادیا جسم کمزور ہوں گے اور بینائی بھی کم ہوگی، ٹیسلا ک مالک مریخ پر بستی بسانا چاہتے ہیں۔
دنیا شائع 11 ستمبر 2024 06:17pm ’انسانیت کو کبھی مریخ پر بسا نہیں پائیں گے‘، ایلون مسک نے ہار مان لی؟ امریکا کی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے لانچنگ لائسنس کے اجرا میں تاخیر پر ٹیک ارب پتی بدحواس
لائف اسٹائل شائع 04 ستمبر 2024 07:21pm ایلون مسک نے یوٹیوب اور نیٹ فلکس کو ٹکر دینے کیلئے اپنی ٹی وی ایپ لانچ کردی ایلون مسک کی یہ نئی سٹریمن سروس کتنے فوائد کے ساتھ آرہی ہے؟
لائف اسٹائل شائع 02 ستمبر 2024 09:15pm ’ہمارا الگورتھم اتنا ہوشیار نہیں‘، ایکس آپ کی فیڈ کیلئے کیسے پوسٹس چُنتا ہے، ایلون مسک نے بتا دیا ایکس آپ کو ناپسندیدہ مواد بھی کیوں بار بار دکھاتا ہے؟
دنیا شائع 01 ستمبر 2024 05:17pm برازیل میں وی پی این سے ٹوئٹر استعمال کرنیوالوں کو یومیہ لاکھوں کے جرمانے ایکس کے مالک ایلون مسک کی طرف سے برازیلین حکومت کو جابرانہ قرار دے کر شدید مذمت۔
ٹیکنالوجی اپ ڈیٹ 31 اگست 2024 07:07pm برازیل نے ایلون مسک کے ایکس پلیٹ فارم کو بند کر دیا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس کو 22 ملین سے زائد صارفین استعمال کرتے ہیں۔
دنیا شائع 20 اگست 2024 09:29am ٹرمپ نے ارب پتی ایلون مسک کو ’حکومت میں بڑی پیشکش‘ کردی اگر ایلون مسک میری پیشکش کو قبول کرنے کے لیے تیار ہیں تو وہ ایسا کرنے کو تیار ہیں، سابق امریکی صدر
دنیا شائع 16 اگست 2024 09:02am ایلون مسک اور ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ڈانس کی ویڈیو شئیر کر دی لوگ دونوں مشہور شخصیات کو رقص کرتا دیکھ کر حیران رہ گئے
دنیا شائع 15 اگست 2024 07:30pm ایلون مسک کے چیٹ بوٹ کا کمال، نازیبا تصویروں کا سیلاب آگیا گزشتہ روز متعارف کرایا جانے والا نیا ورژن Grok2 ممنوع مواد بھی استعمال کرتا ہے۔
دنیا شائع 13 اگست 2024 06:35pm اسرائیل پر جلد ہزاروں میزائلوں سے حملہ ہو گا، ٹرمپ کی ایلون مسک سے بات چیت مشرق وسطیٰ دنیا کو ”تیسری عالمی جنگ“ کی طرف لے کر جا سکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
دنیا شائع 13 اگست 2024 10:23am ٹرمپ کے ایلون مسک کے ساتھ انٹرویو کے دوران ایکس پر سائبر حملہ، انٹرویو بھی ادھورا رہ گیا ویب سائٹ کریش ہونے کو ڈونلڈ ٹرمپ نے مثبت انداز میں لیا