پاکستان شائع 15 جنوری 2024 11:48pm لاہور ہائیکورٹ: اپیلٹ ٹربیونلز کے فیصلوں کیخلاف 189 رٹ درخواستوں پر فیصلے جاری 3 رکنی فل بینچ نے54 درخواستوں پر فیصلے محفوظ کرلیے
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 06:48pm نوازشریف اور شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی درست قرار، اپیلیں خارج الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس احمد ندیم ارشد نے فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 06:36pm نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ عام انتخابات کے لیے آر اوز کے فیصلوں کیخلاف اپیلوں پر سماعت کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 06:01pm شہبازشریف سمیت آر اوز کے فیصلوں کیخلاف 62 اپیلیں منظور، 15 اپیلیں مسترد فہمیدہ مرزا ، ذوالفقار مرزا اور ثروت اعجاز قادری کی اپیلیں مسترد بھی مسترد
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 03:35pm پرویز الٰہی اور اہلیہ قیصرہ الہیٰ کی کاغذات نامزدگی اپیلیں مسترد کون الیکشن لڑے گا کون نہیں؟ کاغذات نامزدگی مسترد اور منظوری کے خلاف اپیلوں پر سماعتیں جاری
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 02:28pm بڑے صاحبان الیکشن میں حصہ لیتے ہیں تو کمزور امیدوار کو مقدمات میں پھنسا دیتے ہیں، عدالت اندرون سندھ ڈیوٹی کے دوران ہمیں اس طرح کے تجربات کا سامنا رہا، جسٹس خادم حسین تنیو
پاکستان شائع 07 جنوری 2024 05:50pm پشاور کے الیکشن ٹریبونل میں علی محمد خان سمیت 23 اپیلیں منظور الیکشن ٹریبونل کے ججز نے آج 33 اپیلوں پر سماعت کی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 09:01pm الیکشن اپیلٹ ٹربیونلز کے فیصلوں کیخلاف درخواستوں کی سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل لاہور لائیکورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ درخواستوں پر سماعت کا آغاز 9 جنوری سے کرے گا
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 07:11pm شہباز شریف سمیت دیگر کے کاغذات منظور یا مسترد ہونے کیخلاف اپیلوں پر جواب طلب عمران خان کے وکیل کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ کالعدم قرار
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2024 07:03pm پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات اپیلوں میں منظور ہونے لگے، ریٹرنگ افسران کے فیصلے مسترد جہلم کے دونوں حلقوں سے فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی بھی منظور
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 08:42pm الیکشن ٹربیونل نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف 51 اپیلوں پر نوٹسز جاری کردیے پی ٹی آئی رہنماؤں اور دیگر کی اپیلوں پر الیکشن کمیشن سے کل تک جواب طلب
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 07:11pm سردار اختر مینگل کو این اے 264 سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی ریٹرنگ آفیسر نے بی این پی کے سربراہ کو متحدہ عرب امارات کا اقامہ رکھنے پر ناہل کیا تھا
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 04:33pm الیکشن ٹربیونل پشاور ہائیکورٹ بینچ نے نواز شریف کو نوٹس جاری کردیا مسلم لیگ ن کے قائد کیخلاف پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے اعتراض دائر کر رکھا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 11:18pm 8 فروری کو عام انتخابات یقینی بنانے کیلئے ایک اور مرحلہ مکمل ہوگیا کاغذات منظور یا مسترد کیے جانے کیخلاف اپیلوں کی سماعت 10 جنوری تک جاری رہے گی
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 11:47am کاغذات مسترد کرنے پر الیکشن ٹریبونل کے ریمارکس، ’لگتا ہے آرڈر لکھا ایک جگہ گیا پھر سب آراوز نے وہی جاری کردیا‘ اسلام آباد الیکشن ٹربیونل نے فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 09:08pm کراچی میں ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف 2 روز میں 92 اپیلیں دائر اپیلیں دائر کرنے والوں میں بیشتر کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے
پاکستان شائع 25 جنوری 2023 10:34am کراچی حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات، 13 الیکشن ٹربیونل قائم کراچی میں 5 الیکشن ٹربیونل قائم کیے گئے ہیں
پاکستان شائع 25 اگست 2022 03:10pm منظور وسان الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار عدالت نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔