پاکستان شائع 03 جولائ 2024 11:55am حمزہ شہباز کی این اے 118 سے کامیابی کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب ن لیگی رہنما کے وکیل نے درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق اعترضات عائد کردیے
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 01:08pm مریم نواز کی کامیابی کیخلاف اپیل پر الیکشن کمیشن کو فارم 45 کا ریکارڈ پیش کرنے کی مہلت فارم 45 ویب سائٹ پر اپلوڈ کیوں نہیں ہوئے؟ قانون میں لکھا ہے کہ جلد از جلد الیکشن اپیلوں پر ٹرائل کیا جائے، الیکشن ٹربیونل
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جولائ 2024 01:09pm این اے 47 اور 48 سے متعلق پٹیشنز کی جلد سماعت کی درخواستیں منظور طارق فضل چوہدری اور راجہ خرم نواز سمیت الیکشن کمیشن حکام طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2024 07:27pm قومی اسمبلی نے الیکشن ترمیمی بل 2024 منظور کرلیا اپوزیشن کی طرف سے بل کی مخالفت کی گئی
پاکستان شائع 20 جون 2024 09:01pm الیکشن ٹریبونل پر فافن کی اپ ڈیٹ رپورٹ جاری، ’زیادہ تر درخواست گزار پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار ہیں‘ زیادہ تر درخواست گزار پی ٹی آئی سے آزاد امیدوار ہیں۔ فافن
پاکستان شائع 20 جون 2024 01:48pm الیکشن ٹربیونلز کے قیام کا فیصلہ معطل کرنے کی الیکشن کمیشن کی استدعا مسترد سپریم کورٹ نے لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے معاملہ 3 رکنی کمیٹی کو بھجوادیا
پاکستان شائع 20 جون 2024 12:57pm ریٹائرڈ ججز کی بطور الیکشن ٹربیونل تعیناتی کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب لاہور ہائیکورٹ نے سماعت 26 جون تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 15 جون 2024 11:36am ریٹائرڈ ججز کی الیکشن ٹریبونل تعیناتی کے آرڈیننس کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر جسٹس شاہد کریم 20 جون کو سنی اتحاد کونسل کے رہنما سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر سماعت کریں گے
پاکستان شائع 14 جون 2024 02:41pm سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونلز کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اور جسٹس نعیم افغان پرمشتمل 2 رکنی بینچ 20 سماعت کرے گا
پاکستان شائع 12 جون 2024 06:35pm الیکشن دھاندلی الزامات : لاہور ہائیکورٹ کے ججز پر مشتمل 8 الیکشن ٹربیونلز قائم الیکشن ٹربیونلز قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 12 جون 2024 05:11pm سلمان اکرم راجہ نے ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل تعینات کرنے والا آرڈیننس چیلنج کردیا ر آرڈیننس کے تحت ریٹائرڈ ججز کی تعیناتی کو غیرآئینی قرار دیا جائے، درخواست
پاکستان شائع 11 جون 2024 04:59pm الیکشن کمیشن کے نئے ٹریبونل کو کام سے روک دیا گیا عدالت کا اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی پر شدید برہمی کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2024 02:44pm الیکشن کمیشن میں الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس کا فیصلہ محفوظ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے سماعت کی
پاکستان شائع 07 جون 2024 12:07pm ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹربیونلز مقرر کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری آمنہ لیاقت کی درخواست پر سماعت کی
پاکستان شائع 05 جون 2024 10:05am ریٹائرڈ ججز کی الیکشن ٹربیونل میں تعیناتی کیخلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا
پاکستان شائع 04 جون 2024 03:50pm اسلام آباد کے ٹربیونل تبدیل کرنے کی ن لیگی رہنماؤں کی درخواستیں قابل سماعت قرار الیکشن کمیشن نے تمام فریقین کو نوٹسز جاری کردیے
پاکستان شائع 03 جون 2024 10:24am ریٹائرڈ ججز کی الیکشن ٹریبونل میں تقرری کیخلاف درخواست، وفاقی حکومت کی مخالفت درخواست گزار کو تیاری کرکے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل دینے کی ہدایت
پاکستان شائع 30 مئ 2024 05:15pm این اے 48 میں مبینہ دھاندلی: راجہ خرم نواز، ریٹرننگ افسر پر 15 ہزار روپے جرمانہ عائد یہ اہم معاملہ ہے سول پٹیشن نہیں، جو پارٹی التوا لے گی اس کیخلاف کارروائی ہوگی اور رکنیت معطل ہوگی، الیکشن ٹربیونل
پاکستان شائع 29 مئ 2024 05:20pm لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب میں اضافی الیکشن ٹربیونل ججز تعینات کرنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے اضافی الیکشن ٹربیونل تشکیل دینے کی درخواست پر فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 02 مئ 2024 06:54pm انتخابی عذرداری کیس: اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے فارم 45 طلب اسلام آباد ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 06:39pm مراد سعید، اعظم سواتی، اظہر مشوانی سینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار، اپیلٹ ٹربیونل نے محفوظ فیصلہ سنادیا پی پی اور جے یو آئی ایف کے رہنما بھی سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 12:54pm سینیٹ انتخابات: زلفی بخاری، اعظم سواتی نے کاغذات مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا دونوں رہنماؤں نے اپیلٹ ٹربیونل میں درخواستیں دائر کردیں
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 03:39pm مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود احمد کا الیکشن نتائج چیلنج کرنے کا اعلان اپنےحق کیلئے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف الیکشن ٹریبونل جارہا ہوں، ن لیگی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2024 06:51pm انتخابی عذرداریوں کو نمٹانے کیلئے 2 صوبوں کیلئے الیکشن ٹربیونلز قائم سندھ کے لیے 4 ٹربیونلز جبکہ بلوچستان کے لیے 3 ٹربیونلز قائم کیے گئے ہیں
پاکستان شائع 10 فروری 2024 02:17pm الیکشن کمیشن کا اگلے ہفتے ٹربیونلز کے قیام کیلئے خط لکھنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن اگلے ہفتے پانچوں رجسٹرار ہائیکورٹس کو خطوط لکھے گا، ذرائع
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 09:30pm لاہور ہائیکورٹ کی ڈاکٹر یاسمین راشد اور زلفی بخاری کو الیکشن لڑنے کی اجازت عدالت نے دونوں رہنماؤں کی کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف دائر درخواستیں مسترد کردیں
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 11:48pm لاہور ہائیکورٹ: اپیلٹ ٹربیونلز کے فیصلوں کیخلاف 189 رٹ درخواستوں پر فیصلے جاری 3 رکنی فل بینچ نے54 درخواستوں پر فیصلے محفوظ کرلیے
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 06:48pm نوازشریف اور شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی درست قرار، اپیلیں خارج الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس احمد ندیم ارشد نے فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 06:36pm نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ عام انتخابات کے لیے آر اوز کے فیصلوں کیخلاف اپیلوں پر سماعت کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 06:01pm شہبازشریف سمیت آر اوز کے فیصلوں کیخلاف 62 اپیلیں منظور، 15 اپیلیں مسترد فہمیدہ مرزا ، ذوالفقار مرزا اور ثروت اعجاز قادری کی اپیلیں مسترد بھی مسترد
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا