پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 03:38pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا این اے 48 کی الیکشن ٹربیونل کارروائی بھی روکنے کا حکم حلقہ این اے 48 میں راجہ خرم شہزاد کی کامیابی کو پی ٹی آئی کے علی بخاری نے چیلنج کر رکھا ہے
پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 11:43am این اے 47: الیکشن ٹریبیونل کیخلاف شعیب شاہین کی درخواست پر حکم امتناع جاری شعیب شاہین نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا
پاکستان شائع 14 دسمبر 2024 02:33pm پشاور کے الیکشن ٹریبونل جج اعتراض پر ناراض، کیسز سننے سے معذرت اعتراض کے پیش نظر الیکشن کیسز نہیں سن سکتا، جسٹس وقار احمد
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 03:06pm اسلام آباد کے 3 قومی اسمبلی حلقوں کا معاملہ: الیکشن ٹربیونل سے متعلق ن لیگ کی درخواستیں منظور الیکشن کمیشن نے 24 اکتوبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 12:08pm پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز نے کام شروع کر دیا این اے 127 کی انتخابی عذرداری کی درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق 29 نومبر کو دلائل طلب
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 12:32pm پی ٹی آئی نے الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا علی بخاری کی جانب سے فیصلہ عدالت عظمیٰ میں چیلنج کیا گیا
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 03:53pm پنجاب الیکشن ٹربیونلز تشکیل دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج پی ٹی آئی اور 4 امیدواروں نے علیحدہ علیحدہ نظرثانی اپیلیں دائر کردیں
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 02:41pm سرکاری اراضی پر مسجد تعمیر، پی ٹی آئی رکن اسمبلی کی نااہلی کا دعویٰ مسترد الیکشن ٹربیونل کےجج جسٹس سلطان تنویر نے سماعت کی
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 01:10pm اسلام آباد الیکشن ٹربیونل تبدیلی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ طارق فضل چوہدری کے بعد الیکشن کمیشن نے راجہ خرم نواز اور انجم عقیل کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2024 01:35pm ٹربیونل تبدیلی کیسز: فیصل چوہدری اور چیف الیکشن کمشنر میں تکرار، تلخ جملوں کا تبادلہ ہمیں ڈکٹیٹ کرنے کوشش نہ کریں، چیف الیکشن کمشنر اپنی آواز نیچے رکھ کے بات کریں، بےعزتی کروانے نہیں آتے، وکیل کا جواب
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 02:58pm ٹربیونل تبدیلی کیس: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو دلائل کیلئے آخری موقع دے دیا 9 اکتوبر کو جواب اور دلائل دیے جائیں، پھر کوئی موقع فراہم نہیں کیا جائے گا بلکہ فیصلہ کردیا جائے گا، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 12:01pm چاہے کوئی گالیاں دے، آئین کے مطابق کام کرتے رہیں گے، چیف الیکشن کمشنر کا شعیب شاہین کو جواب کیا آپ نہیں چاہتے کہ ہم ان درخواستوں کو سن کر فیصلہ کریں؟ کیا ہم درخواستیں مسترد کردیں، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 08:38pm آرٹیکل 63 اے نظر ثانی کیس: جسٹس منیب اختر کا لارجر بینچ میں بیٹھنے سے انکار، اعتراضات سامنے آگئے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس میں سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر کے خط کے مندرجات سامنے آگئے
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 02:40pm الیکشن ٹربیونل پر چیف جسٹس کے فیصلے سے اتفاق کرتا ہوں، جسٹس مندوخیل کا اضافی نوٹ پنجاب الیکشن ٹریبونل سے متعلق تحریری فیصلے میں 2 ججز کے اضافی نوٹ
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 01:41pm پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل منظور، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم پنجاب الیکشن ٹریبونل کیس کا تحریری حکم نامہ جاری، جسٹس جمال مندوخیل کے 3 صحفات کا اضافی نوٹ شامل
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 05:24pm آئین بنانے والوں نے الیکشن کمیشن کو ادارہ بنایا، وہ چاہیں تو ختم بھی کرسکتے ہیں، چیف جسٹس ٹربیونلز کی تشکیل کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 01:17pm اسلام آباد کی 3 نشستیں ن لیگ کے ہاتھ سے سرکنے لگیں، جسٹس جہانگیری کا تبادلہ کالعدم الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 01:53pm الیکشن ٹربیونل نے پیپلزپارٹی کے رکن علی مدد جتک کی رکنیت ختم کردی پی بی 45 کے 15 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم
پاکستان شائع 21 اگست 2024 01:58pm الیکشن ٹربیونل نے وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کو ڈی نوٹیفائی کردیا پی بی 36 کے متنازعہ قرار دیے جانے والے 7 پولنگ اسٹشینز پر دوبارہ ووٹنگ کا حکم
پاکستان شائع 21 اگست 2024 01:53pm وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی اہلیت کیخلاف دائر درخواست خارج جسٹس روزی خان پر مشتمل الیکشن ٹربیونل نے سرفراز بگٹی کی اہلیت سے متعلق محفوظ فیصلہ سنایا
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 12:09pm الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کوشش ہو گی ایک دو دن میں فیصلہ سنا دیا جائے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 07:27pm پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز فعال بنانے کیلئے سلمان اکرم راجہ کا سپریم کورٹ سے رجوع سلمان اکرم راجہ نے 4 جولائی کے عدالتی حکم پر نظرثانی کی درخواست دائر کر دی
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 02:34pm الیکشن ٹربیونلز کی تقرری: چیف الیکشن کمشنر کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے ملاقات سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے مشاورت کی ہدایات کی تھی
پاکستان شائع 15 جولائ 2024 11:45am الیکشن دھاندلی کیس: ہائیکورٹ کے حکم امتناع تک کچھ نہیں ہوسکتا، الیکشن ٹربیونل اگر ہائیکورٹ سے اسٹے ختم ہوگیا تو ہم سماعت جاری رکھیں گے، جسٹس طارق محمود جہانگیری
پاکستان شائع 15 جولائ 2024 10:17am الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف دائر درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کردیا رجسٹرار آفس نے اعتراض لگا کر درخواست واپس کر دی
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 11:24am الیکشن دھاندلی کیس: ریٹرننگ افسر کو فارم 45، 46، 47 جمع کرانے کا حکم عامر مغل کی درخواست قابل سماعت نہیں کیونکہ تقاضے پورے نہیں کیے گئے، وکیل انجم عقیل خان
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 12:51pm الیکشن دھاندلی کیس: طارق فضل چوہدری کی درخواست ناقابل سماعت قرار دینے کی استدعا الیکشن ایکٹ کے سیکشن 145 نے سو موٹو کی پاور ٹریبونل کو دی ہے، جو درخواست مسترد بھی کر سکتا ہے، وکیل
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 11:08am پولنگ ایجنٹس کو فارمز فراہم نہ کرنے والے پریذائیڈنگ افسر کیخلاف کارروائی ہوگی، جج الیکشن ٹربیونل واقعے کے تہہ تک پہنچنے کے لیے کسی حد تک بھی جائیں گے، جسٹس طارق محمود جہانگیری
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 08:50am صدر مملکت نے الیکشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی منظوری کے بعد الیکشن بل، ایکٹ کی صورت اختیار کر گیا
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 03:12pm الیکشن دھاندلی کیس: طارق فضل چوہدری پر 20 ہزار، خرم نواز پر 30 ہزار روپے جرمانہ عائد اسلام آباد ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرنے کا فیصلہ کرلیا