پاکستان شائع 15 جنوری 2024 06:17pm جب ہم سے فیلڈ ہی چھین لی گئی تو پھر لیول پلیئنگ فیلڈ کی کیا بات کریں، لطیف کھوسہ سپریم کورٹ نے رات میں جا کر فیصلہ دیا کہ بلا چھین لیا گیا، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 05:27pm ن لیگ مخالفین کو پچ آؤٹ کر کے میدان میں اکیلے کھیلنا چاہتی ہے، بلاول بھٹو الیکشن قریب ہیں اور ہم سازشوں کو ناکام کرکے عوام کے ساتھ وفاق میں حکومت بنائیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 01:32pm شہریار آفریدی نے انتخابی نشان کیخلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا 'نشان کی الاٹمنٹ سے قبل امیدوار سے ان کی رائی لی جاتی ہے'
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 11:46am الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی قرارداد پر انتخابات ملتوی کرنے سے معذرت کرلی عام انتخابات کے انعقاد کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر رکھی ہیں، خط
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 01:26pm اے این پی کی شگفتہ ملک سے ٹکٹ واپس لے کر مرد کو دے دیا گیا سابق ایم پی اے شگفتہ ملک کو پشاور کے حلقہ پی کے 73 کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 10:05am توہین عدالت کیس: پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف نئی درخواست دائر کردی پی ٹی آئی چیئرمین کی جانب سے درخواست چیف الیکشن کمشنر اور چاروں ممبران کیخلاف دائر کی گئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 12:56pm لیول پلیئنگ فیلڈ پر پی ٹی آئی وکیل پھٹ پڑے، فیصلہ نہیں ماننا ہے تو نہ مانیں، چیف جسٹس الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 09:11am سندھ میں بلدیاتی نمائندوں کے انتخابی مہم مہیں حصہ لینے پر پابندی میئر، ڈپٹی میئرسمیت بلدیاتی چیئرمینزکےخلاف شکایات پر الیکشن کمیشن کا نوٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 11:19am ریٹرننگ افسر کو ہراساں کرنے والا پی ٹی آئی امیدوار الیکشن کمیشن طلب، مقدمہ درج سوشل میڈیا پر این اے 171 کے امیدوار کئ جانب سے شور شرابے کی ویڈیوز وائرل ہیں
پاکستان شائع 14 جنوری 2024 10:51pm شاہراہ قراقرم کے ساتھ 8 قومی نشستیں مسلم لیگ (ن) کا امتحان کچھ حلقوں میں لیگی حکمت عملی پر تنقید، خیبرپختونخوا سے جیتنا نواز شریف کیلئے ضروری ہے، سائوتھ چائنا مارننگ پوسٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 01:54pm علی امین گنڈا پور کو بوتل کا نشان ملنے پر سوشل میڈیا پر طوفان پی ٹی آئی رہنما ڈیرہ اسماعیل سے بطور آزاد امیدوار مولانا فضل الرحمان کے مقابل پر ہیں
پاکستان شائع 14 جنوری 2024 05:20pm پی ٹی آئی بلے کا انتخابی نشان لینے میں ناکام، ایک اور جماعت نے ’بلا‘ مانگ لیا ہماری درخواست التوا کا شکار ہے، الیکشن کمیشن اب ہمیں بلے کا نشان الاٹ کردے، درخواست
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 08:10pm ایک شخص کو چوتھی بار پاکستان پر مسلط کرنیکی کوشش ہورہی ہے، بلاول ن لیگ کہتی ہے پیسا نہیں ہے، میں کہتا ہوں پیسہ و وسائل ہیں آپ نے چوری کیے،اسلام آباد کے بابو پیسہ نہیں دیتے، بلاول
پاکستان شائع 14 جنوری 2024 04:49pm سیاسی جماعتیں جنرل نشستوں پر خواتین امیدواروں کی 5 فیصد نمائندگی یقینی بنائیں، الیکشن کمیشن الیکشنز ایکٹ 2017 کی سیکشن 206 کے تحت اس پر عملدرآمد لازمی ہے، ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 07:26pm شیر افضل مروت کا سی ویو پر جلسہ، پی ٹی آئی کراچی کی قیادت پر تنقید جنہوں نے مجھے دعوت دی وہ خود نہیں نکلے، سندھ میں ٹکٹوں کی تقسیم غلط ہوئی، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 14 جنوری 2024 02:53pm ’امیدوار احساس محرومی کا شکار‘- الیکشن ملتوی کرانے کی نئی قرارداد جمع سینیٹ میں اس الیکشن التوا کی چوتھی قرارداد ہے، دو منظور ہو چکی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 08:11pm مریم نواز کا کل اوکاڑہ میں جلسہ، تعلیمی سرگرمیاں معطل ڈی سی اوکاڑہ کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری، مریم نواز پارٹی منشور کے اہم نکات پر بات کرینگی، ن لیگ
پاکستان شائع 14 جنوری 2024 11:25am بیرسٹر گوہر کے گھر چھاپے پر تھانیدار سمیت 5 اہلکار معطل ڈی پی او سٹی انکوائری افسر مقرر
پاکستان شائع 14 جنوری 2024 11:00am کراچی میں قومی اسمبلی کی 22 نشستوں پر 584 امیدوار شہر سے سندھ اسمبلی کی 47 نشستوں پر ایک ہزار453امیدوار میدان میں آگئے
پاکستان شائع 14 جنوری 2024 10:26am پی ٹی آئی امیدواروں کے لیے انتخابی مہم مہنگی ہو گئی، سینیٹ میں بھی نقصان پی ٹی آئی کی حمایت سے منتخب امیدوار کسی بھی جماعت میں شامل ہوسکیں گے
پاکستان شائع 14 جنوری 2024 10:05am کھلی دھاندلی! پی ٹی آئی کے ساتھ جو ہو رہا ہے ن لیگ سے نہیں ہوا، امریکی ماہر مائیکل کوگلمین کا لیگی کارکن کے ساتھ دلچسپ مکالمہ
پاکستان شائع 14 جنوری 2024 08:56am اختر ڈار نے ڈبل گیم نہیں کھیلا، زبردستی پریس کانفرنس کرائی گئی، پی ٹی آئی نظریاتی گروپ نے پہلے زیادہ سیٹیں مانگی تھیں، پی ٹی آئی ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 07:46pm پی ٹی آئی امیدواروں کو الگ الگ انتخابی نشانات مل گئے بیرسٹرگوہر کو چینک ملی، دیگر کے حصے میں رولر کوسٹر، پیالہ، وکٹ، ٹینس ریکٹ آئے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 12:47am عدالت نے جمہوریت کی سمت درست کی، پی ٹی آئی کو شفاف انٹرا پارٹی الیکشن کروانا ہوگا، اکبر ایس بابر عدالت میں میرے ممبر نہ ہونے کا ثبوت پیش نہ کیا جاسکا، اکبر ایس بابر
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 12:43am آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گے، سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی اپیل دائر کریں گے، گوہر بلا نہ ملنے پر بھی عمران خان کی آواز پر ووٹ ملیں گے، رہنماء پی ٹی آئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 12:12am پی ٹی آئی سپریم کورٹ میں کیس ہار گئی، بلے کا نشان واپس لے لیا گیا بلے کا نشان بحال کرنے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، الیکشن کمیشن کی اپیل منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 01:16am امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کرنے کا وقت ختم الیکشن کمیشن نے انتخابی نشان الاٹ کرنے کے وقت میں پانچویں بار توسیع کی تھی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 08:33pm پی ٹی آئی نے جعلی ٹکٹ جمع کرائے، نظریاتی گروپ سربراہ کی پریس کانفرنس اختر اقبال ڈار نے تحریک انصاف پر جعلسازی کا الزام لگادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 11:59pm تحریک انصاف اور نظریاتی گروپ میں کیا طے پایا تھا، معاہدہ سامنے آگیا عمران خان کے اختیارات کا فیصلہ بھی کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 11:19pm سپریم کورٹ میں بلے کے انتخابی نشان سے متعلق کیس کی مکمل سماعت کا احوال سپریم کورٹ نے پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت مکمل کرلی