▶️ پاکستان شائع 25 جنوری 2024 01:32pm پیپلز پارٹی اور ن لیگ لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت مل گئی پیپلز پارٹی 28 اور ن لیگ 27 جنوری کو لیاقت میں پاور شو دکھائیں گی
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 01:15pm سپریم کورٹ: ثنا اللہ مستی خیل کا نام بیلٹ پیپر میں شامل کرنے کا حکم سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 01:06pm سنی تحریک نے انتخابات میں ن لیگ کی حمایت کا اعلان کردیا حمایت پر سنی تحریک کا شکر گزار ہوں، عطا تارڑ
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 12:45pm جمعیت اہلِ حدیث کا اسلام آباد میں جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان جماعت اسلامی نے مسجد اقصیٰ سمیت تمام ایشوز پر پاکستانیوں کے جذبات کی ترجمانی کی، اقبال سلفی
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 12:32pm بڑا سیاسی بریک تھرو: ن لیگ کے مخالف دھڑوں میں صلح ہوگئی ن لیگ کے نامزد امیدواروں کے حق میں دیگر دھڑے دستبردار
کاروبار شائع 25 جنوری 2024 12:23pm انتخابات سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا امکان مشرق وسطیٰ کے بحران کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 12:00pm کسی کی سپورٹ سے ملک نہ پہلے چلا نہ اب چلے گا، شاہد خاقان عباسی پہلے کی طرح یہ سسٹم زیادہ دیر چلنے والا نہیں، شاہد خاقان عباسی
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 11:47am الیکشن کمیشن کی فہمیدہ مرزا کو جی ڈی اے کا انتخابی نشان دینے سے معذرت الیکشن کمیشن نے این اے 233 بدین سے فہمیدہ مرزا کو جی ڈی اے کا انتخابی نشان الاٹ کرنے پر فیصلہ جاری کردیا۔
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 11:10am وعدہ شکنیوں سے تنگ کراچی کا تاجر طبقہ اب خود انتخابی میدان میں کچھ قائم شدہ سیاسی جماعتوں کے ساتھ کھڑے ہو رہے ہیں تو دیگر آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑ رہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 09:44am جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ پر چھاپہ، داماد اور نواسہ گرفتار پولیس دروازے توڑ کر گھر میں داخل ہوئی اور تشدد کیا، جاوید ہاشمی کا الزام
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 11:38pm ہمیں کسی سے سیٹنگ نہیں کرنی، اب کراچی سے سیٹنگ ہوگی، فاروق ستار آئینی اداروں کو اندازہ ہورہا ہے، آستین میں کتنے سانپ پلے ہیں، رہنما ایم کیو ایم
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 10:51pm پاکستان عوامی تحریک نے راجہ پرویز اشرف کی حمایت کا اعلان کردیا خرم نواز گنڈاپور نے اعلان رہنما پیپلز پارٹی کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران کیا
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 10:03pm نوازشریف کی (ن) لیگی رہنماؤں کو انتخابی مہم کیلئے بھرپور کردار ادا کرنے کی ہدایت مسلم لیگ (ن) کے جلسوں کا شیڈول سامنے آگیا، نواز، شہباز اور مریم جلسوں سے خطاب کریں گی
▶️ پاکستان شائع 24 جنوری 2024 09:37pm ن لیگ کے ساتھ نہیں ہوں، اپنی جماعت کی سیاست سے اتفاق نہیں کرتا، شاہد خاقان عباسی اگر کسی نے بائیکاٹ کردیا تو الیکشن مزید متنازع ہوجائیں گے، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 09:15pm دفعہ 144 کی آڑ میں ہمارے امیدواروں اور کارکنوں کو گرفتار کیا جائے گا، شاہ محمود قریشی اگر دفعہ 144 کا نفاز ہوا تو ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیسے جلسے کریں گے؟، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 09:01pm میرا ہاتھ عوام کی نبض پرہے عوام کا غصہ 8 فروری کو نکلے گا، عمران خان پی ٹی آئی کے ساتھ وہ ہو رہا ہے جو تاریخ میں کبھی کسی جماعت کے ساتھ نہیں ہوا، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 07:52pm اگر ہم نے نوجوانوں کی درست رہنمائی نہ کی تو بہت بڑا چیلنج بن جائے گا، شہباز شریف ن لیگ حکومت میں آکر کیا کرے گی؟ شہبازشریف کا لاہور میں نوجوانوں سے مکالمہ
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 07:07pm الیکشن کمیشن کا انتخابی مہم میں افرادی قوت اور مشینری کے استعمال کا نوٹس الیکشن کمیشن نے تمام صوبائی چیف سیکرٹیرز اور صوبائی الیکشن کمشنران کو مراسلہ بھیج دیا
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 06:57pm تحریک انصاف کا اتوار سے ملک گیر الیکشن مہم شروع کرنے کا اعلان عمران خان کی قیادت میں ملک و قوم کو حقیقی آزادی دلوائیں گے، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 06:30pm قصور میں شہباز شریف کے پوسٹر پھاڑنے پر مقدمہ درج مقدمہ مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری کوٹ رادھا کیشن فیروز الدین نے درج کروایا
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 05:17pm آزاد امیدوار قرار دینے کیخلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری عدالت سے الیکشن کمیشن کی جانب سے آزاد امیدوار قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 05:11pm انتخابات کے روز دہشت گردی کا خطرہ، محکمہ داخلہ پنجاب نے مراسلہ جاری کردیا محکمہ داخلہ پنجاب نے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کیلئے علاقوں کی نشاندہی کر کے 28 فروری تک رپورٹ دینے کا بھی کہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2024 11:44pm میری ہمت نہیں ٹوٹی آج بھی ہمت جوان ہے، نوازشریف کیا ملک کو ایٹمی طاقت بنانے والوں کو کوئی جیل میں ڈالتا ہے،ننکانہ میں جلسے سے خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2024 04:36pm میں ویسے ہی حکومت چلاؤں گا جیسے زرداری اور بینظیر نے چلائی، بلاول کا جلسے سے خطاب فصلوں کا انشورنس کرائیں گے تاکہ سیلاب آئے کوئی نقصان ہوتو نقصان ہم برداشت کریں، پیپلز پارٹی سربراہ
▶️ پاکستان شائع 24 جنوری 2024 02:26pm مراد سعید کے جعلی دستخط کرنیوالے 2 افراد ریٹرننگ افسر نے گرفتار کرا دیے مراد سعید، واثق قیوم، اعظم سواتی سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار
▶️ پاکستان شائع 24 جنوری 2024 02:04pm چند ہزار روپے کے شئیرز پر اعتراض، پرویز الہٰی کا الیکشن لڑنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع میں نے اپنے کل اثاثے 175 ملین روپے ظاہر کیے ہوئے ہیں، درخواست
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2024 05:01pm سزا پانے کے بعد جیل سے باہر رہنے والا امیدوار نااہل قرار ایسے لوگ بلوچستان کے عوام کی نمائندگی نہ کریں، چیف جسٹس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2024 04:32pm چھ سابق وزراءِ اعلیٰ الیکشن کی دوڑ میں، خیبرپختونخوا کو کوئی نیا چہرہ ملے گا؟ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا تاج انہی میں سے کسی کے سر سجے گا یا پھر کوئی نیا سرپرائز سامنے آنے کو ہے؟
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2024 03:20pm کہیں مسئلہ ہوا تو ریٹرننگ افسران رینجرز، فوج کو اندر بلا سکیں گے، وزیر داخلہ الیکشن کمیشن کو انتخابات کے لیے تمام سہولیات فراہم کریں گے، حارث نواز
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 12:30pm انتخابی قوانین نے پی ٹی آئی کا ’پلان سی‘ شروع ہونے سے پہلے ہی ختم کردیا آزاد امیدوار انتخابات کے بعد پارٹی میں شامل نہیں ہو سکیں گے۔
یونان کشتی حادثے میں ڈوبنے والے درجنوں تارکین وطن کے بچنے کی امید ختم، جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 40 ہوگئی