پاکستان شائع 13 اگست 2024 09:21pm پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں انعقاد نیول چیف کو پاک بحریہ کے جاری اورمستقبل کے منصوبوں پر بریفنگ بھی دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 07:58pm ہمیں اپنے محاسبے کے نظام پر فخر ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر جتنا بڑا عہدہ ہوتا ہے اتنی بڑی ذمہ داری ہوتی ہے، فیض حمید معاملے پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا ردعمل
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 05:34pm ڈیجیٹل دہشت گردی کے خلاف قانون کے تحت کافی کارروائی نہیں کی جا رہی، ڈی جی آئی ایس پی آر سفارتخانوں کے سامنے احتجاج پر بہت پیسہ لگایا جارہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف
پاکستان شائع 26 جولائ 2024 09:34pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایک دہشتگر ہلاک دہشت گرد کا خوارجی گل بہادر سے قریبی تعلق تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 11:00am سیکیورٹی فورسز کا ہوشاب میں آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک ، 2 زخمی دہشت گرد اغوا اور معصوم شہریوں کے ٹارگٹ کلنگ میں ملو ث تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 09:49pm دیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک افغان بارڈر پر گذشتہ رات 3 دہشت گردوں کی نقل و حرکت دیکھی گئی تھی، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 12:22am عزم استحکام کیخلاف سیاسی مافیا کھڑا ہوگیا، 9 مئی ملزمان کو عدلیہ ڈھیل دے گی تو انتشار پھیلے گا، پاک فوج عزم استحکام ملٹری آپریشن نہیں بلکہ انسداد دہشت گردی مہم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 13 مئ 2024 06:47pm پی ٹی آئی کا سانحہ 9 مئی کی ائکوائری اور اے پی ایس حملے کی رپورٹ سامنے لانے کا مطالبہ صدر کی موجودہ اور پچھلے ادوار کی تقریر ایک جیسی ہیں، ان کی تقریر میں زیادہ تر کٹ اینڈ پیسٹ تھا، عمر ایوب
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2024 02:10pm فوج میں 3 افسر لیفٹیننٹ جنرل بن گئے، کور کمانڈر پشاور ریٹائر ڈی جی آئی ایس پی آر بھی ترقی پانے والوں میں شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2023 01:54pm پاک فوج کا پیغام، ایف سی کے جوانوں کی سنگلاخ پہاڑوں پر عید آج شہداء کی قربانیوں کو یاد رکھنےاور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 27 جون 2023 09:21am برطرفیاں غفلت پر ہوئیں، فوج کے اندر کوئی بغاوت نہیں ہوئی، صحافی برطرف افسران میں کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل سلمان فیاض غنی بھی شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2023 11:23pm 9 مئی کے واقعات پر لیفٹیننٹ جنرل ، 3 میجر جنرلز ، 7 بریگیڈیئرز سمیت 15 افسران کو سزائیں 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کےعلاوہ کوئی حل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 12:02am کسی نے استعفیٰ نہیں دیا، فوج آرمی چیف کی قیادت میں متحد ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر عمران خان ایماندار آرمی چیف سے خوفزدہ ہے، وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 09:39am آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 4 سال مکمل ، عسکری قیادت کاخراج تحسین پاکستان کی تاریخ میں 27 فروری کو ہمیشہ سرپرائز ڈے کے طور پر یاد رکھا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2022 03:07pm پاک فوج میں اہم تقرریاں اور تبادلے، ڈی جی آئی ایس پی آر تبدیل لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار اب ڈی جی آئی ایس پی آر کے بجائے اب 5 کور کی کمانڈ سنبھالیں گے۔
کھیل اپ ڈیٹ 09 نومبر 2022 06:52pm پاک فوج اور وزیراعظم کی ”اعظم“، عمران خان کی ”اعوان“ کو مبارکباد پاکستان کرکٹ ٹیم کی جیت پر عمران خان کی اپنے قانونی مشیر کو مبارکباد
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2022 09:08am جنہیں قریب سمجھتا تھا وہ امتحان کے وقت بدل گئے، عمران خان میں نہیں کہتا کہ یہ سازش کا حصہ تھے لیکن میں کہیں نہیں گیا، میٹنگ پی ایم ہاؤس میں ہوئی
▶️ پاکستان شائع 27 اکتوبر 2022 09:30pm ڈی جی آئی ایس آئی نے آج مجبور ہوکر پریس کانفرنس کی، ترجمانِ وزیراعظم یرا نہیں خیال ڈی جی آئی ایس آئی کو بار بار میڈیا کے سامنے آنا چاہئے، فہد حسین
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2022 04:53pm ’ڈی جی آئی ایس آئی اور آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس بے مثال اور تاریخی ہے‘ 'اسٹیبلشمنٹ کی "متنازع" سے "آئینی" کردار کی طرف منتقلی پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے'
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2022 04:15pm ’پی ٹی آئی اپنا واضح مؤقف سامنے رکھے گی‘ آج ہمارا فوکس صرف لانگ مارچ ہے، پی ٹی آئی
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2022 03:48pm عمران خان کا اسٹیبشلمنٹ سے اختلاف کس بات پر ہوا، پریس کانفرنس میں بات کھل گئی جنرل ندیم انجم نے کم لفظوں میں بہت ساری باتیں کہہ دیں، عاصمہ شیرازی
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2022 03:45pm ڈی جی آئی ایس آئی کو وضاحت کیلئے بذات خود کیوں سامنے آنا پڑا یہ روٹین نہیں بنے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2022 05:20pm کیا لانگ مارچ روکا جائے گا، فوج اور آئی ایس آئی نے جواب دے دیا پریس کانفرنس میں امن عامہ کی صورت حال، سپریم کورٹ کا ذکر
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2022 03:28pm ’فوج کے آئینی کردار تک محدود ہونے پر آئندہ قیادت قائم رہے گی‘ فیصلہ ادارہ جاتی سطح پر کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2022 03:31pm 40سال نوکری کےبعد کوئی غداری کاطوق لٹکاکرنہیں جاناچاہتا، ترجمان پاک فوج جذباتی ہوگئے ماضی میں غلطیاں ہوئی ہیں تو ہم اپنے خون سے ان کو دھو رہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2022 03:09pm ’آرمی چیف کوغیرمعینہ توسیع کی پیشکش کی گئی، غیرآئینی کام نہ کرنے پر میرجعفر، میر صادق کہا گیا‘ فوجی ترجمان آئی ایس آئی چیف نے ارشد شریف کے قتل سے متعلق سوالات اٹھا دیئے
پاکستان شائع 24 ستمبر 2022 11:53pm بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں سے نقاب پوش افراد میرے گھر کی تلاشی لینے آئے: شیریں مزاری ڈی جی آئی ایس پی آر کو بتانے کی زحمت ہے کہ یہ لوگ کون تھے اور میرے گھر کیوں آئے؟
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2022 10:25pm میں نواز شریف کی طرح اسٹیبلشمنٹ کی نرسری میں نہیں پالا گیا: عمران خان جو مسٹر ایکس، مسٹر وائے گمنام نمبروں سے ٹیلیفون کے ذریعے لوگوں کو دھمکی دیتے ہیں انہیں کال کرکے واپس دھمکیاں دو
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2022 02:12pm پاکستان میں سیلاب کا المیہ اس کے وسائل سے بڑا ہے بحران سے نکلنے کے لیے عالمی برادری پاکستان کی مدد کرے، احسن اقبال
پاکستان شائع 01 ستمبر 2022 08:52am سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی: یوم دفاع و شہدا کی مرکزی تقریب ملتوی سیلاب متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پاک فوج نے اہم فیصلہ کرلیا۔
بھارت کے پاکستان میں 5 مقامات پر میزائل حملوں کے بعد پاکستان کی جوابی کارروائی، 2 طیارے مار گرائے، بریگیڈ ہیڈکوارٹرز تباہ
بلوچستان میں ’بھارت کی پراکسی‘ بی ایل اے کا سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملہ، پاک فوج کے 7 جوان شہید