پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 10:42am سوات میں غیر ملکی سفارت کاروں کے قافلے پر حملے کا دہشت گرد ہلاک فائرنگ کا تبادلے میں خوارجی عطااللہ ہلاک ہوگیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 08:20pm اسٹیک ہولڈرز کی اجتماعی کوششوں سے ناسوروں کو شکست ہوئی، آرمی چیف ہ پاکستان کے روشن مستقبل پر سب کو اعتماد، اعتماد ہونا چاہیے، آرمی چیف کی بزنس کمیونٹی سے ملاقات
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 01:55pm لیفٹیننٹ جنرل محمدعاصم ملک کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا عاصم ملک 30 ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 11:33pm بھارت کے لیفٹیننٹ جنرل کا پاکستان کے امن دستے کی پیشہ ورانہ مہارت کا اعتراف خط میں بھارتی جنرل آفیسرنے پاکستانی امن فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت کے عزم کو سراہا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 07:42pm پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ مشق ایلنگ اسٹرائیک 2 کی اختتامی تقریب تقریب میں جنرل آفیسر کمانڈنگ 17 ڈویژن مہمان خصوصی تھے
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 12:02pm جسٹس گل حسن نے عمران کے فوجی ٹرائل پر بڑے سوالات کھڑے کر دیے، سخت ریمارکس اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خای کی درخواست پر اعتراضات دور کرتے ہوئے حکومت سے وضاحت طلب کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 10:12pm جنرل (ر) باجوہ کے بغیر فیض حمید کا ٹرائل بڑی بدنیتی ہے، عمران خان نیب ترامیم بحال ہونے سے نیا توشہ خانہ کیس فارغ ہوگیا، میں خوش ہوں، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 11:58pm فوج نے عمران خان کے خلاف ملٹری ٹرائل کا عندیہ دے دیا جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کے تحت کارروائی جاری ہے
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 04:13pm ترجمان پاک فوج نے ’طویل آپریشنز‘ کے بعد بھی دہشت گردوں کے سر اٹھانے کی وجہ بتا دی ڈی جی آئی ایس پی آر نے دوران پریس کانفرنس متعدد معاملات پر بات کی اور صحافیوں کے سوالات کے جواب بھی دیے
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 03:49pm بلوچستان ہماری شان ہے، ریاستی جبر کا جھوٹے بیانیے کی پشت پر بیرونی سوچ ہے، ترجمان پاک فوج بلوچستان کی ترقی کے دشمنوں سے ریاست آہنی ہاتھوں سے نمٹے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدر
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 01:09pm لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے سیاسی عناصر کے کہنے پر فوجی قوانین کی خلاف ورزی کی، ڈی جی آئی ایس پی آر گرفتار افسران کو ان کی پسند کا وکیل مقرر کرنے اور اپیل کا حق دینے سمیت حقوق دیئے جائیں گے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2024 03:18pm رواں سال 32 ہزار 172 آپریشنز میں 90 خوارج ہلاک ہوئے، آئی ایس پی آر جماعت الاحرارکے خلاف انٹیلی جنس آپریشنزکیے گئے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2024 11:55pm سیکیورٹی فورسز کا مختلف علاقوں میں آپریشن، 12 خارجی مارے گئے ابتک 37 خارجی دہشتگرد ہلاک کئے گئے ہیں جبکہ 14 دہشت گرد شدید زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2024 02:24pm سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک کارروائیاں 26 اگست کو بلوچستان میں دہشت گردی واقعات کے پس منظر میں کی گئیں، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 16 اگست 2024 08:19pm شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں آپریشن، 3 خوارج ہلاک خارجی سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 13 اگست 2024 09:21pm پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں انعقاد نیول چیف کو پاک بحریہ کے جاری اورمستقبل کے منصوبوں پر بریفنگ بھی دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 07:58pm ہمیں اپنے محاسبے کے نظام پر فخر ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر جتنا بڑا عہدہ ہوتا ہے اتنی بڑی ذمہ داری ہوتی ہے، فیض حمید معاملے پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا ردعمل
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 05:34pm ڈیجیٹل دہشت گردی کے خلاف قانون کے تحت کافی کارروائی نہیں کی جا رہی، ڈی جی آئی ایس پی آر سفارتخانوں کے سامنے احتجاج پر بہت پیسہ لگایا جارہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف
پاکستان شائع 26 جولائ 2024 09:34pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایک دہشتگر ہلاک دہشت گرد کا خوارجی گل بہادر سے قریبی تعلق تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 11:00am سیکیورٹی فورسز کا ہوشاب میں آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک ، 2 زخمی دہشت گرد اغوا اور معصوم شہریوں کے ٹارگٹ کلنگ میں ملو ث تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 09:49pm دیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک افغان بارڈر پر گذشتہ رات 3 دہشت گردوں کی نقل و حرکت دیکھی گئی تھی، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 12:22am عزم استحکام کیخلاف سیاسی مافیا کھڑا ہوگیا، 9 مئی ملزمان کو عدلیہ ڈھیل دے گی تو انتشار پھیلے گا، پاک فوج عزم استحکام ملٹری آپریشن نہیں بلکہ انسداد دہشت گردی مہم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 13 مئ 2024 06:47pm پی ٹی آئی کا سانحہ 9 مئی کی ائکوائری اور اے پی ایس حملے کی رپورٹ سامنے لانے کا مطالبہ صدر کی موجودہ اور پچھلے ادوار کی تقریر ایک جیسی ہیں، ان کی تقریر میں زیادہ تر کٹ اینڈ پیسٹ تھا، عمر ایوب
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2024 02:10pm فوج میں 3 افسر لیفٹیننٹ جنرل بن گئے، کور کمانڈر پشاور ریٹائر ڈی جی آئی ایس پی آر بھی ترقی پانے والوں میں شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2023 01:54pm پاک فوج کا پیغام، ایف سی کے جوانوں کی سنگلاخ پہاڑوں پر عید آج شہداء کی قربانیوں کو یاد رکھنےاور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 27 جون 2023 09:21am برطرفیاں غفلت پر ہوئیں، فوج کے اندر کوئی بغاوت نہیں ہوئی، صحافی برطرف افسران میں کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل سلمان فیاض غنی بھی شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2023 11:23pm 9 مئی کے واقعات پر لیفٹیننٹ جنرل ، 3 میجر جنرلز ، 7 بریگیڈیئرز سمیت 15 افسران کو سزائیں 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کےعلاوہ کوئی حل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 12:02am کسی نے استعفیٰ نہیں دیا، فوج آرمی چیف کی قیادت میں متحد ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر عمران خان ایماندار آرمی چیف سے خوفزدہ ہے، وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 09:39am آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 4 سال مکمل ، عسکری قیادت کاخراج تحسین پاکستان کی تاریخ میں 27 فروری کو ہمیشہ سرپرائز ڈے کے طور پر یاد رکھا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2022 03:07pm پاک فوج میں اہم تقرریاں اور تبادلے، ڈی جی آئی ایس پی آر تبدیل لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار اب ڈی جی آئی ایس پی آر کے بجائے اب 5 کور کی کمانڈ سنبھالیں گے۔