پاکستان شائع 23 نومبر 2023 09:20am سائفر کیس جیل سے باہر منتقل، عمران کو آئندہ منگل عدالت میں پیش کرنے کا حکم خصوصی عدالت نے شاہ محمود قریشی کو بھی 28 نومبر کو پیش کرنے کا حکم دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2023 01:49pm سائفر کیس میں پی ٹی آئی درخواستوں پر سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی عمران خان کے خلاف ایف آئی آر میں کچھ دفعات میں سزائے موت اور عمر قید ہے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2023 08:46pm سائفر کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کا جیل ٹرائل غیرقانونی قرار دے دیا 5، ساڑھے5 بجے مختصر فیصلہ سنادیں گے، جسٹس میاں گل حسن
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2023 10:46am سائفر کیس: ہائیکورٹ کے حکم امتناع کے باعث سماعت 23 نومبر تک ملتوی سماعت سے قبل وکلا کی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود سے مشاورت
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 01:58pm شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا اسلام آباد ہائیکورٹ کا 8 نومبر کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 03:29pm سائفر کیس میں جج تعیناتی کا نوٹی فکیشن اور عمران خان کو خطرات کی رپورٹس طلب سائفر کیس کی کاروائی روکنے کے حکم میں کل تک توسیع
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 08:51pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں عمران خان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، نیب کے حوالے نیب نے جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ڈھائی گھنٹے تک تفتیش کی، جیل ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 03:10pm سائفر کیس میں عمران خان کو سزائے موت نہیں ہوگی، اٹارنی جنرل کا عدالت میں بیان اٹارنی جنرل خود کہہ رہے پراسیکیوشن میں کامیاب نہیں ہوں گے، وکیل عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 08:51pm خصوصی عدالت 4 ہفتوں میں سائفر کیس کا ٹرائل مکمل کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ تحریری فیصلہ جاری سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکمنامہ جاری
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 11:16am سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکمنامہ جاری جیل ٹرائل کیلئے پیشگی شرائط پوری کرنے کی کوئی دستاویز ریکارڈ پر نہیں لائی گئی، حکمنامہ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 06:46pm خصوصی عدالتوں کو سائفر کیس کی سماعت روکنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم امتناع جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 04:38pm سائفر کیس: مزید دو گواہان کے بیان قلمبند، سماعت جمعے تک ملتوی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود جیل عدالت میں موجود
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 11:06am سائفر کیس میں استغاثہ کے گواہوں کے بیانات قلمبند نہ ہوسکے چیئرمین پی ٹی آئی اورشاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت میں پیش ہوئے
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 06:09pm سائفر کیس: شاہ محمود کی ضمانت اور فرد جرم عائد کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے شاہ محمود کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 04:11pm سائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت میں 3 سرکاری گواہوں کے بیانات قلمبند تینوں گواہان کا تعلق وزارت خارجہ سے ہے
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 10:04am چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی ضمانت کی درخواستیں ایک ساتھ سماعت کے لئے مقرر عمران خان نے 3 اور شاہ محمود نے ایک درخواست ضمانت دائر کی تھی
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 01:16pm عمران خان کو بیٹوں سے آن لائن بات کرنے کی خصوصی اجازت مل گئی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ہرہفتے بیٹوں سے بات کرانے پر نوٹس جاری کررکھے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 01:40pm عمران خان کا سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت ٹرائل کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کردی تھی
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 11:53am شاہ محمود کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل کرنے کی اجازت شاہ محمود کے ٹیسٹ کرانے ہیں، جیل انتظامیہ کی عدالت میں درخواست
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 04:55pm شاہ محمود قریشی کی درخواست پر اعتراضات دور، ٹرائل سے متعلق دستاویزات فراہمی کا حکم سب کیلئے یہی کہا ہے کسی قاعدے قانون کے تحت ہی ٹرائل جانا ہے، جسٹس عامر فاروق
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 12:23pm سائفر کیس: گواہان کے بیان قلمبند نہ سکے، سماعت آئندہ منگل تک ملتوی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 07:48pm 9 مئی کے راولپنڈی میں مقدمات: پولیس کو عمران اور شاہ محمود سے تفتیش کی اجازت مل گئی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے گجرانوالہ پولیس کی عمران خان سے تفتیش کی درخواست مسترد کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 12:34pm سائفر کیس: عمران خان کیخلاف باقاعدہ ٹرائل کا آغاز، سرکاری گواہان کے بیانات ریکارڈ نہ ہوسکے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت 31 اکتوبر تک ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 03:52pm عمران خان نے خفیہ دستاویزات اپنے پاس رکھیں اور پھر گما دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 11:32pm سائفر کیس میں عمران خان مزید مشکلات کا شکار، فرد جرم کیخلاف اور ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد عدالت کی چیئرمین پی ٹی آئی کو شفاف ٹرائل کا حق دینے کی ہدایت
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 03:22pm سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی نے فرد جرم کی کارروائی چیلنج کردی 23 اکتوبر کو آفیشل سیکریٹ ایکٹ 1923 کے تحت قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی...
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 01:59pm سائفرکیس: ’کسی شخص کے لیے رولز کی خلاف ورزی نہیں کرسکتے‘ سائفرکیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل کی جانب سے جیل ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 10:41pm سائفر کیس: عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل کل سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 10:04pm پیپلز پارٹی کا ن لیگ کے ساتھ حکومت نہ بنانے کا اعلان 'عمران اور نواز میں کوئی فرق نہیں رہا، ایک اور ہائبرڈ رجیم کی تیاری کی جارہی ہے'
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 03:27pm عمران خان نے سائفر اپنے پاس رکھ کر سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا، فرد جرم عائد شاہ محمود قریشی نے چئیرمین پی ٹی آئی کی جرم میں معاونت کی، فرد جرم کا متن