پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2024 12:53pm شاہ محمود نے سائفر کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت نے سابق وزیر خارجہ کو سائفرکیس میں 10 سال قید کی سزا سنائی تھی۔
پاکستان شائع 15 فروری 2024 09:32pm عمران خان نے 3 مقدمات میں سزاؤں کیخلاف اپیلیں تیار کرلیں بانی پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل سلمان صفدر اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کریں گے
پاکستان شائع 03 فروری 2024 10:21pm شاہ محمود قریشی 5 سال کیلئے نااہل، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ شاہ محمود قریشی الیکشن ایکٹ 232 کے تحت بھی نااہل قرار دیے جاتے ہیں
پاکستان شائع 01 فروری 2024 01:10pm عمران خان نے سائفر کیس اور توشہ خانہ ریفرنس کے تفصیلی فیصلے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا سلمان صفدر، حامدخان، بیرسٹرعلی ظفر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں الگ الگ درخواستیں دائر کردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2024 01:20pm پاک امریکہ تعلقات کو نقصان پہنچانے کے ساتھ عمران خان نے فوج پر جھوٹے الزامات عائد کیے، سائفر کیس فیصلہ 'فیئر ٹرائل کا حق چالاک ملزم کیلئے نہیں، ہمدردیاں لینے کے لئے بےیارومددگار بننے کی کوشش کی گئی
پاکستان شائع 01 فروری 2024 11:15am عمران خان اور شاہ محمود قریشی قیدیوں والا لباس پہنیں گے یا نہیں دھمکی آمیز فون کال کے بعد اڈیالہ جیل کی سیکیورٹی میں اضافہ کردیاگیا ہے
دنیا شائع 31 جنوری 2024 02:40pm پاکستان اور وینزویلا میں سزاؤں پر امریکہ کا متضاد موقف، صحافی نے سوال اٹھا دیا ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے عمران خان کی سزا پر تبصرے سے گریز کیا تھا
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 10:19pm سائفر کیس: میچ فکس تھا، میرا بیان لینے سے پہلے ہی جج نے فیصلہ سنا دیا، شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں بھونڈے طریقے سے فیصلہ دیا گیا، سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ میں تہلکہ خیز بیان دوں گا، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 02:51pm سائفر کیس: وکیلوں کو چھوٹے کمرے میں لے جاکر ان پر بندوقیں تانی گئیں، حامد خان پہلی دفعہ ڈیفینس لائرز کو عدالتوں سے نکالا گیا جہاں انہوں نے جرح کرنی تھی، حامد خان
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 02:40pm عمران خان کو سائفر کیس میں کس ایکٹ کے تحت سزا ہوئی؟ سیکرٹ ایکٹ 1923 سیکشن 5 سب سیکشن 3 اے کے تحت سزائے موت بھی ہوسکتی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 04:31pm شاہ محمود قریشی کا بیان ریکارڈ ہونے سے پہلے ہی سزا سنا دی گئی عمران خان سزا سنائے جانے کے دوران مسکراتے رہے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 03:11pm سائفر کہاں ہے؟ عمران خان کا 342 کا بیان ریکارڈ بانی پی ٹی آئی نے سزا سے قبل ریکارڈ بیان میں معاملہ ملٹری سیکریٹری پر ڈال دیا
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 01:52pm اہم گواہوں کی جراح میں دو نام سامنے آنے کے ڈر سے انصاف کا جنازہ نکالا گیا، علیمہ خان فارن سیکریٹری ، اعظم خان اور سفیر کا کراس ایگزیمینیشن ہونا تھا، یہ تین اہم گواہ ہیں، علیمہ خان
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 02:16pm عمران خان نے کارکنان اور حامیوں سے پرامن رہنے کی اپیل کیس میں میرے اور شاہ محمود کے خلاف کچھ نہیں نکلا تو منصوبہ ساز گھبرا گئے، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 01:50pm سائفر آخر ہوتا کیا ہے؟ شاہ محمود قریشی اور عمران خان کو سائفر پر سزا کیوں سنائی گئی؟
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 01:53pm سائفر کیس کیا ہے اور سماعت میں کب کیا ہوا 'سائفر 7 مارچ 2022 کو اس وقت کے سیکریٹری خارجہ کو واشنگٹن سے موصول ہوا تھا۔'
▶️ پاکستان شائع 30 جنوری 2024 01:07pm عمران خان کا 342 کا بیان کیا ہے؟ عدالت میں کون سا کام 342 کی خلاف ورزی ہے؟
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 01:19pm سزاؤں کے خلاف کل ہی اپیل دائر کر دی جائے گی، علی ظفر سزا کم تب ہوتی ہے جب اعتراف ہو کہ جرم کیا ہے، علی ظفر
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 12:48pm سزا سنائے جانے کے فوراً بعد سائفر پر عمران اور اعظم خان کی آڈیو لیک 'ہم نے صرف کھیلنا ہے، امریکا کا نام نہیں لینا'
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 03:28pm ’سائفر کیس میں جج نے بڑا مناسب اور بہترین فیصلہ کیا‘ اب دیکھنا یہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی کیا رویہ اپناتے ہیں، فیاض الحسن
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 01:24pm سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی گزشتہ روز سائفر سے متعلق 13 گھنٹوں پر محیط طویل سماعت جاری رہی تھی۔
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 09:44am کمرہ عدالت تبدیل اور 12 گھنٹے طویل سماعت، سائفر کیس میں اچانک کیا ہوا عدالت کی شاہ محمود قریشی کو وارننگ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 07:37pm عمران خان نے سائفر کیس میں سرکاری وکلاء صفائی کی تقرری چیلنج کردی توشہ خانہ نیب کیس کی کارروائی بھی ہائیکورٹ میں چیلنج کیے جانے کا امکان
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 09:56pm سائفر کیس نہ سننے کی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی درخواست مسترد سائفر کیس کی سماعت کے دوران آج پھر شاہ محمود اور عمران خان کا شور شرابہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2024 06:02pm سائفر کیس سماعت کے دوران جج کی عمران خان سے بدتمیزی، شاہ محمود نے فائل پھینک ماری جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی شاہ محمود قریشی کو بدتمیزی پر وارننگ
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 11:13am عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سرکاری وکیل دے دیے گئے سرکاری ڈیفنس کونسل 27 جنوری کو گواہان پر جرح کریں گے۔
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 05:58pm سائفر کیس: وکلاء صفائی کا گواہان پر جرح کا حق ختم کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ عدالت کا ملزمان کے وکلاء کے پیش نہ ہونے پر عدالت کا اظہار برہمی
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 03:59pm خفیہ سائفر ٹیلی گرام میں ’خطرہ‘ یا ’سازش‘ کے الفاظ کا کوئی حوالہ نہیں تھا، اسد مجید کا سائفر کیس میں بیان سائفر معاملہ پاکستان امریکا تعلقات کیلئے دھچکا تھا، اسد مجید
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 03:39pm سائفر کیس: ’تمہاری کیا اوقات ہے؟‘ پراسیکیوٹر اور شاہ محمود قریشی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ فاضل عدالت کے جج شاہ محمود قریشی کو پرامن رہنے کی تلقین کرتے رہے۔
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 05:59pm سائفر کیس: اعظم خان کے بعد مزید 4 گواہوں کے بیانات قلمبند سائفرکیس میں مجموعی طور پر 15 گواہان کے بیانات قلمبند کیے جاچکے ہیں