پاکستان شائع 09 فروری 2023 03:48pm راولپنڈی اور اسلام آباد کی پولیس لائنز بڑے سانحے سے بچ گئیں تھانہ صدر بیرونی اور ڈسٹرکٹ کورٹس راولپنڈی سمیت کئی اہم مقامات دہشتگردوں کا ٹارگٹ تھے، سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 08 فروری 2023 10:58am رمضان میں چندہ اکٹھا کرکے کالعدم تنظیم کو بھیجنے والا اہم کمانڈر گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے، اہم انکشافات بھی متوقع
پاکستان شائع 07 فروری 2023 12:37am پشاور دھماکے کی تحقیقاتی ٹیم ماسٹر مائنڈ اور غیر ملکی فنڈنگ ایجنسی تک پہنچ گئی حملے میں استعمال موٹر سائیکل 13 بار بیچی گئی، ذرائع
پاکستان شائع 06 فروری 2023 08:39pm پشاور خود کش بمبار کے سہولتکار سے متعلق معلومات پر ایک کروڑ روپے انعام مقرر حملہ آؤر کے سہولت کار کی اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا، سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 04 فروری 2023 11:19am سی ٹی ڈی پنجاب نے 9 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا دہشتگردوں سے خودکش جیکٹ بنانے کا سامان، دستی بم، اسلحہ برآمد
پاکستان شائع 29 جنوری 2023 09:11am ڈی جی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک، 2فرار کومبنگ آپریشنز میں گوجرانوالہ اور راولپنڈی سے بھی 3 دہشت گرد گرفتار
پاکستان شائع 28 جنوری 2023 03:30pm سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 3 مبینہ دہشتگرد گرفتار دہشتگردوں کو گوجرانوالا، راولپنڈی سے گرفتارکیا، سی ٹی ڈی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2023 11:06am فواد چوہدری کو گرفتاری کے بعد کہاں رکھا گیا، حماد اظہرنے لائیولوکیشن شیئرکردی پی ٹی آئی رہنما کو رات گئےلاہور سے گرفتار کیا گیا تھا
پاکستان شائع 21 جنوری 2023 02:44pm سی ٹی ڈی کی کارروائی، پنجاب کے 3 اضلاع سے 5 دہشتگرد گرفتار تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پرمنتقل، سی ٹی ڈی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جنوری 2023 10:34am اسلام آباد پولیس گھر گھر پہنچ کر کوائف جمع کرنے لگی اہلخانہ اور ملازمین کی مطلوبہ معلومات نہ دینے والوں کو گرفتارکیا جائے گا
پاکستان شائع 19 جنوری 2023 07:10pm اسلام آباد: سی ٹی ڈی کے 850 میں سے 700 سی ٹی ڈی اہلکار وی آئی پی ڈیوٹی پر تعینات اسلام آباد میں ہونے والی وارداتوں میں 130 فیصد اضافہ
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 03:46pm کراچی، کالعدم تنظیم کے گرفتار 5 مبینہ دہشتگردوں کے اہم انکشافات دوران تفتیش گرفتارمبینہ دہشتگردوں نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا، سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 12:10pm ملتان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار ملزمان کے قبضے سے دھماکا خیز مواد، اسلحہ اور دستی بم برآمد
پاکستان شائع 11 جنوری 2023 12:19pm پشاور میں سی ٹی ڈی، پولیس کا آپریشن، 4 مبینہ دہشتگردوں گرفتار دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار زخمی
پاکستان شائع 07 جنوری 2023 11:34pm سکیورٹی فورسز کا پشاور میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک ہلاک ہشت گرد متعدد مقدمات میں سی ٹی ڈی کو مطلوب تھے، سی ٹی ڈی
شائع 07 جنوری 2023 01:45pm پنجاب کے شہر بڑی تباہی سے بچ گئے، 5 دہشتگرد گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے، سی ٹی ڈی حکام
پاکستان شائع 05 جنوری 2023 05:07pm شہید افسران کے جنازے میں آئی ایس چیف کی باوردی شرکت دہشت گردوں کیلئے پیغام لیفٹننٹ جنرل ندیم انجم نے بدھ کو نوید صادق اور ناصر عباس کے جنارے میں شرکت کی تھی
پاکستان شائع 04 جنوری 2023 08:18pm سی ٹی ڈی پنجاب کے شہید افسران کی نماز جنازہ ادا کردی گئی نماز جنازہ میں سول اور ملٹری حکام نے شرکت کی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2023 08:01pm خانیوال میں فائرنگ، حساس ادارے کے دو افسر جاں بحق ملزمان فرار ہونے میں کامیاب
پاکستان شائع 03 جنوری 2023 06:56pm اسلام آباد میں مبینہ خودکش حملہ آور کارروائی سے پہلے گرفتار ملزم کے دو سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے، سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 31 دسمبر 2022 02:19pm سی ٹی ڈی کا کریک ڈاؤن، 3 شہروں سے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد گرفتار دہشت گردوں سے خودکش جیکٹ بنانے کا سامان، بارودی مواد، اسلحہ برآمد
▶️ پاکستان شائع 24 دسمبر 2022 09:51am اسلام آباد خودکش حملہ، پولیس نے تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی ایس پی سی ٹی ڈی کی نگرانی میں 8 رکنی ٹیم تحقیقات کرے گی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2022 05:54am پچھلی سیٹ پر بیٹھے شخص نے خود کو اڑا لیا، اسلام آباد خودکش حملے کا مقدمہ درج گاڑی میں خاتون کی موجودگی کی تصدیق نہیں ہوئی، ایف آئی آر کا متن
پاکستان شائع 23 دسمبر 2022 12:03am بنوں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ آپریشن میں ہلاک افراد کی فہرست جاری 24 افراد کی شناخت ہوگئی لیکن لاشوں کو ورثاء کے حوالے نہیں کیا جارہا، ذرائع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2022 04:36pm بنوں: سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ کو چھڑانے کیلئے آپریشن مکمل، 10 دہشتگرد ہلاک 3 گرفتار بنوں کینٹ فائرنگ اور بم دھماکوں کی آوازوں سے گونج اٹھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2022 01:41pm دہشت گردی نے سنتری کے سر پر اینٹ ماری، اسلحہ قبضے میں لے لیا، وزیر دفاع سی ٹی ڈی آفس میں 33 کے قریب دہشت گرد قید تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2022 12:19pm بنوں : دہشتگردوں نے سی ٹی ڈی عمارت پرقبضہ کرلیا، بحفاظت افغانستان منتقلی کا مطالبہ ترجمان وزیراعلیٰ بیرسٹر سیف نے حملے کی تردید کردی
پاکستان شائع 15 دسمبر 2022 05:05pm سی ٹی ڈی کی راولپنڈی میں کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار دہشتگرد کا راولپنڈی میں خودکش حملے میں ملوث ہونے کا اعتراف۔
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 08:32am سی ٹی ڈی کی نوشہرہ میں کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک دہشتگردفورسزپرحملوں سمیت دیگروارداتوں میں ملوث تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2022 11:09am سی ٹی ڈی کی اورنگی میں کارروائی، دوہرے قتل کا ماسٹر مائنڈ گرفتار فائرنگ سے شہری اور اہلکار شہید ہوگئے تھے۔