پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2024 05:33pm اغوا برائے تاوان کے مقدمے میں ملوث 8 سی ٹی ڈی اہلکاروں کی ضمانت خارج پولیس نے 7 اہلکاروں کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 17 دسمبر 2024 12:45pm کراچی میں رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گرد گرفتار ملزمان دہشتگردی، قتل، اقدام قتل اور بھتہ وصولی میں ملوث، دھماکا خیز مواد بھی بر آمد، رینجرز حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 09:53am راولپنڈی: سی ٹی ڈی سے فائرنگ کا تبادلہ، فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں سے خودکش جیکٹ، سیفٹی فیوز وائر، رائفلیں، آئی ای ڈی بم، گولیاں، بارودی مواد برآمد
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 05:36pm خضدار میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر سامان برآمد
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2024 02:50pm موسیٰ خیل میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار ہلاک اور گرفتار دہشت گردوں سے اسلحہ بھی برآمد ہوا، ذرائع سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2024 10:51am سی ٹی ڈی کے پنجاب کےمختلف شہروں میں 129 آپریشن انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 7 دہشت گرد گرفتارکر لیے گئے، ترجمان
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 08:24am سی ٹی ڈی نے میانوالی کو بڑی تباہی سے بچا لیا، کارروائی کے دوران 7 دہشت گرد ہلاک 8 دہشت گرد اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، ترجمان فرار ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 10:19am کراچی میں سی ٹی ڈی کا ایکشن، ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 دہشتگرد ہلاک سی ٹی ڈی نے ہلاک دہشت گردوں سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 08:19am خیبرپختونخوا میں رواں سال کالعدم تنظیموں کے حملوں میں 337 اہلکار اور شہری شہید انسداد دہشت گردی نے رواں سال ہونے والی دہشت گردی کی رپورٹ جاری کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 12:40pm سی ٹی ڈی کی بروقت کارروائی سے لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد مارے گئے
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 02:57pm سی ٹی ڈی کی کارروائی، ساہیوال سے کالعدم تنظیم زینبیون بریگیڈ کا دہشت گرد گرفتار دہشت گرد مستاجب کوساہیوال بائی پاس سے گرفتارکیا گیا، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 09:27am پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 33 دہشت گرد گرفتار انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی شناخت خبیب احمد، سیف اللہ، ظہیر احمد، احمد، حافظ مطلوب، حمزہ جاوید سے ہوئی ہے، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 20 اگست 2024 01:00pm ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک گزشتہ رات ڈی آئی خان میں ہلاک ہونے والے 3 دہشت گردوں کی تفصیلات جاری
پاکستان شائع 13 اگست 2024 12:59pm مستونگ میں تخریب کاروں کیخلاف آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک کارروائی سی ٹی ڈی، پولیس، لیویز اور کیو آر ایف کی جانب سے گئی، سی ٹی ڈی حکام
پاکستان شائع 03 اگست 2024 11:19am سی ٹی ڈی کی کارروائی، پنجاب سے داعش کے اہم کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد گرفتار انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز فیصل آباد، جہلم، چکوال میں کیے گئے، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 09:43am کوٹری سائٹ ایریا میں سی ٹی ڈی سے مقابلہ، 2 دہشت گرد گرفتار، ایک فرار گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے دستی بم اور بارودی مواد برآمد
پاکستان شائع 27 جولائ 2024 10:19am سی ٹی ڈی کا پنجاب بھر میں رواں ماہ 38 دہشت گرد گرفتار کرنے کا دعویٰ لودھراں سے ٹی ٹی پی ایک ایک عسکری تربیت یافتہ اور بہاولپور سے داعش کا ایک اہم کمانڈر گرفتار دہشتگردوں میں شامل ہیں، ترجمان
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 08:50am سی ٹی ڈی سے مقابلے میں کراچی پولیس آفس حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک قائد آباد گل احمد کے نزدیک فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 06:54pm کراچی سے کالعدم ٹی ٹی پی حافظ گل بہادر گروپ کے 2 دہشت گرد گرفتار گرفتار ملزمان ٹی ٹی پی کیلئے فنڈز جمع کرتے تھے جو حال ہی میں کراچی واپس آئے تھے، سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 06:21pm کراچی: ڈی ایس پی علی رضا سمیت 2 افراد کے قتل کی ویڈیو آگئی مقدمہ ایس ایچ او عزیز آباد کی مدعیت میں درج، قتل، اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 01:00pm ڈی ایس پی علی رضا شہید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، وزیر اعلیٰ کی بھی شرکت علی رضا کو گزشتہ روز نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کیا تھا، ایس ایس پی سینٹرل نے موقع کا معائنہ کیا۔
پاکستان شائع 30 جون 2024 01:26pm خیبرپختونخوا میں رواں سال 1400 سے زائد آپریشنز میں 124 دہشتگردوں کو ہلاک کیا، سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات اور سی ٹی ڈی کی کارروائیوں سے متعلق تفصیلات جاری
پاکستان شائع 22 جون 2024 11:17am پنجاب میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 22 دہشت گرد گرفتار دہشتگرد گرفتار کرکے دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جون 2024 08:35pm بیوی کا سابق منگیتر کورنگی کے صابر حسین کا قاتل نکلا شاہ نواز اپنی سابق منگیتر کو بھی زخمی کرچکا ہے، سی ٹی ڈی کے ترجمان کا بیان
پاکستان شائع 09 جون 2024 03:12pm خیبرپختونخوا: رواں سال پولیو ٹیموں پر 15 حملے، 13 اہلکار شہید ہوئے، سی ٹی ڈی رپورٹ سی ٹی ڈی نے خیبر پختونخوا میں پولیو ٹیموں پر حملوں کی رپورٹ جاری کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2024 03:58pm سی ٹی ڈی، رینجرز کی مشترکہ کارروائی میں لیاری گینگ وار کے 2 اہم کارندے گرفتار مشترکہ کاروائی میں اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کر لی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2024 04:29pm پنجاب میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 44 دہشت گرد گرفتار دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ بھی برآمد
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 12:54pm لکی مروت میں کالعدم تحریک طالبان کے دو دہشتگرد ہلاک کارروائی کے دوران ٹی ٹی پی ٹیپو گل گروپ کے 2 اہم دہشت گرد تنویر علی اور فرقان ہلاک ہوگئے، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 25 مئ 2024 11:10pm کراچی میں سی ٹی ڈی اہلکاروں کے جرائم پیشہ افراد سے تعلقات، رپورٹ میں اہم انکشافات چھالیہ کی اسمگلنگ میں سی ٹی ڈی کی بکتر بند گاڑی استعمال کی گئی، ایک اہلکار نے چھالیہ رکھنے کے لیے گودام بھی بنا رکھا ہے، رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 09:58am رکھ والے ہی اغوا کار نکلے، عراق پلٹ شہری سی ٹی ڈی کے قبضے سے بازیاب اہلخانہ سے 15 لاکھ روپے 'تاوان' طلب کیا، ایس پی آپریشنز سی ٹی ڈی عمران شوکت، ڈی ایس پی سہیل اختر سلہری بھی معطل، دیگر اہلکار گرفتار