دنیا شائع 04 جولائ 2022 09:37am متحدہ عرب امارات میں بھی ٹیکسیوں کے کرائے میں اضافہ عالمی سطح پر تیل کی قیمت میں اضافے سے ٹرانسپورٹ پر بھی اثرات مرتب ہورہے ہیں
کاروبار شائع 29 جون 2022 02:55pm حکومت کا روس سے خام تیل درآمد کرنے کا فیصلہ ملک میں توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لئے حکومت نے روس سے خام تیل کی درآمد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے
کاروبار شائع 19 جون 2022 01:00pm عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا ہوگیا ہفتے کے شروع میں امریکی ڈالر دسمبر 2002 کے بعد سے بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کاروبار شائع 01 اپريل 2022 04:27pm حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ وزارت خزانہ کے مطابق قیمتیں برقرار رکھنے سے حکومت 33 ارب روپے کا بوجھ برداشت کرے گی۔
کاروبار شائع 23 مارچ 2022 04:15pm تیل کا جھٹکا (آئل شاک) کسے کہتے ہیں؟ فرانسیسی وزیر برائے اقتصادیات اور مالیات برونو لی مائر نے کہا کہ یورپ میں توانائی کا بحران 1973 کے ’آئل شاک‘ جیسا شدید ہو سکتا ہے۔
کاروبار شائع 14 مارچ 2022 11:36am خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے کیا اثرات ہوتے ہیں؟ روس کے یورکین پر حملے کے ساتھ ہی مشرقِ وسطیٰ میں جغرافیائی و سیاسی تناؤ خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا اہم سبب ہے۔
ضرور پڑھیں شائع 02 مارچ 2022 01:12pm عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں2011 کے بعد بلند ترین سطح پر روس کے یوکرین پر حملے کے بعد تیل کی قیمت میں تیزی کے ساتھ اضاٖفہ دیکھنے میں آیا ہے۔