دنیا شائع 03 اکتوبر 2024 10:17pm ایرانی تیل تنصیبات پر متوقع اسرائیلی حملہ، بائیڈن کے بیان سے قیمتیں بڑھ گئیں امریکہ اسرائیل کے ایرانی تیل تنصیبات پر حملے کے امکان کا جائزہ لے رہا ہے، بائیڈن
کاروبار اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2024 11:43am جنگ کے خطرے سے تیل قیمتوں میں اضافہ، ایران میں بھی پیٹرول پمپوں پر رش خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 1.48 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔
دنیا شائع 23 ستمبر 2024 08:44pm مشرق وسطیٰ کی کشیدگی سے خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، سرمایہ کاروں کو سپلائی کی فکر پڑگئی خلیجِ میکسیکو میں تیل کی پروڈکشن میں جزوی کمی بھی خام تیل کی قیمت کو بڑھا رہی ہے۔
کاروبار شائع 04 ستمبر 2024 09:49am عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، 9 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں اکتوبر کے لیے امریکی خام تیل کے سودے 69 ڈالر 82 سینٹس فی بیرل کیے جارہے ہیں
دنیا شائع 19 اپريل 2024 05:19pm ایران پر اسرائیلی حملہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت بڑھ گئی لندن برینٹ کروڈ 87.25 ڈالر فی بیرل، امریکی خام تیل 82.96 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہونے لگا
کاروبار شائع 02 فروری 2024 09:54am اوپیک کی پالیسی سے خام تیل کی قیمت میں کمی کی امیدیں دم توڑ گئیں حماس اور اسرائیل میں جنگ بندی پر بھی رسد بڑھانے سے گریز قیمت نیچے نہیں آنے دے گا
کاروبار شائع 31 جنوری 2024 10:51pm پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان فیول پرائس کمیٹی نے صرف ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی کی
کاروبار اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 11:03pm خام تیل کی قیمت مستقبل میں کتنی ہوگی، فنانشل ٹائمز کا بڑا دعویٰ طلب بڑھنے کے باوجود تیل برآمد کرنے والے ممالک پیداوار بڑھا رہے ہیں نہ رسد
کاروبار شائع 23 جنوری 2024 12:21am خام تیل کی قیمت میں پھر ردوبدل، پیٹرول مہنگا ہوگا یا سستا مشرق وسطیٰ کشیدگی اور یوکرین میں جنگ کے تیل کی قیمتوں پر اثرات
کاروبار شائع 22 جنوری 2024 11:05pm سندھ میں خام تیل کے بھاری ذخائر سے پیداوار کا کامیاب تجربہ حاصل شدہ پیداوار کو سسٹم میں شامل کر دیا، ترجمان او جی ڈی سی ایل
کاروبار شائع 02 جنوری 2024 11:50am نئے سال کے پہلے مہینوں میں پیٹرولیم قیمتیں بڑھیں گی یا کم ہونگی، ماہرین کی پیشگوئی مشرق وسطیٰ میں صرف جغرافیائی سیاسی کشیدگی ہی تیل کی قیمتوں کو بڑھا سکتی ہے، ماہرین
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 11:41am پیٹرول، ڈیزل قیمتوں پر حکومت کا غیر متوقع فیصلہ جنوری 2024 کے پہلے نصف میں پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں معمولی کمی بیشی کی جائے گی
کاروبار شائع 28 دسمبر 2023 09:21am بحیرہ احمر میں جہازوں کی واپسی، پاکستان میں پٹرول سستا ہونے کا امکان جنوری میں پٹرول کی قیمت کتنی نیچے جانے والی ہے؟
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 11:57pm پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
کاروبار شائع 17 نومبر 2023 11:13am عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں امریکی خام تیل کے ذخائر میں 36 لاکھ بیرل کا اضافہ ریکارڈ
کاروبار اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 03:44pm روس سے سستے تیل کی خریداری کا معاہدہ طے پاگیا روسی خام تیل کرایہ اور پریمیم نکال کر بھی عام مارکیٹ سے سستا ہے
کاروبار شائع 12 اکتوبر 2023 09:43am عالمی مارکیٹ میں خام تیل مسلسل تیسری بار سستا مارکیٹ پر اسرائیل حماس جنگ کے اثرات محدود ہوں گے، ماہر معاشیات
کاروبار شائع 09 اکتوبر 2023 09:13am مشرق وسطیٰ کشیدگی، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا لندن برینٹ کروڈ اور امریکی خام تیل کی قیمت بڑھ گئی
کاروبار شائع 06 اکتوبر 2023 11:00am عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی 10 روز میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 10 ڈالرکم ہو چکی ہے، غیرملکی میڈیا
کاروبار شائع 05 اکتوبر 2023 11:12am عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی لندن مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں پانچ فیصد سے زائد گر گئیں
کاروبار شائع 17 ستمبر 2023 06:01pm تیل کی قیمت 100 ڈالر کی طرف بڑھنے لگی، مہنگائی کے عالمی طوفان کا خدشہ جون سے اب تک تیل کی قیمت میں 30 فیصد اضافہ ہوگیا
کاروبار اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 10:38am کیا رواں ماہ کے آخر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھیں گی روپے کی قدر اور عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں اہم ہیں
کاروبار اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 07:11pm روس نے بھارت کیلئے خام تیل پر رعایت ختم کردی اضافی کرائے کے سبب روسی تیل دوسرے ممالک سے زیادہ مہنگا پڑنے لگا
کاروبار شائع 14 جون 2023 10:23pm روسی خام تیل کی پاکستان ریفائری کے ٹینک میں منتقلی کا عمل مکمل دوسرا تیل بردار جہاز آئندہ ہفتے کراچی کی بندر گاہ پہنچے گا
کاروبار شائع 13 جون 2023 10:08am ’روس کو خام تیل کی ادائیگی ڈالر کے بجائے چینی کرنسی میں کی گئی‘ پاکستان کی جانب سے یہ ادائیگی امریکی ڈالر میں ادائیگیوں کی پالیسی میں ایک اہم تبدیلی ہے۔
کاروبار شائع 13 جون 2023 08:51am تیل کی قیمتوں میں عالمی سطح پر غیر معمولی کمی دسمبر 2021 کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔
ٹیکنالوجی شائع 12 جون 2023 12:15pm روسی خام تیل سے کیا کیا پیٹرولیم مصنوعات حاصل ہوں گی خام تیل ایک سیاہ، چپچپا مائع ہوتا ہے جسے تبدیل کیے بغیر استعمال نہیں کیا جا سکتا
کاروبار شائع 06 مئ 2023 09:32am عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں اچانک پھر بڑھ گئیں امریکا کے ڈیفالٹ ہونے کے خدشات کے سبب تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی تھیں
دنیا شائع 04 مئ 2023 09:36am عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں امریکا میں شرح سود بڑھنے سے تیل کی قیمت کم ہونے لگی ہیں
کاروبار شائع 03 مئ 2023 09:21am امریکا کے ڈیفالٹ ہونے کے خدشات کے پیشِ نظر خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی محکمہ خزانہ نے اندرونی قرضوں پر ڈیفالٹ کا انتباہ جاری کیا تھا
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا