پاکستان شائع 27 جون 2022 11:02am ملک میں کورونا زور پکڑنے لگا، مزید 2 افراد جاں بحق، 382 کیسز رپورٹ گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک میں کورونا کے 13ہزار 412 ٹیسٹ کئے گئے، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 2.85 فیصد ریکارڈ ہوئی۔
صحت شائع 24 جون 2022 11:15am پاکستان میں کورونا پھر اسپیڈ پکڑنے لگا، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، مزید 309 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد مثبت کیسز کی شرح 2.22 فیصد ریکارڈ کی گئی
صحت شائع 12 جون 2022 10:56am امریکا میں بین الاقوامی مسافروں کیلئے پرواز سے قبل منفی کووِڈ ٹیسٹ کی شرط منسوخ واشنگٹن : امریکا نے بین الاقوامی مسافروں کیلئے پرواز سے قبل منفی کووِڈ ٹیسٹ کی شرط کو منسوخ کر دیا۔ قومی صحت عامہ کی...
دنیا شائع 11 مئ 2022 02:38pm بل گیٹس کورونا وائرس کا شکار بل گیٹس نے اپنی دوسری ٹوئٹ میں کہا کہ میں خوش قسمت ہوں کہ مجھے ویکسین لگائی گئی ہے
دنیا شائع 06 مئ 2022 11:20am مودی سرکار کا کورونا سے 4 لاکھ 80 ہزار اموات کا دعویٰ غلط ہے، راہول گاندھی کانگریس رہنماء راہول گاندھی نےکوروناوائرس سےاموات کےمودی حکومت کےاعدادوشمار مسترد کردیئے۔
پاکستان شائع 20 اپريل 2022 09:23am ملک میں کورونا سے 24 گھنٹے کے دوران 04 اموات، 075 نئے کیسز رپورٹ خطرناک مہلک وائرس نے اب تک 30,368 افراد کی جان لے لیں جبکہ کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 1,527,486 ہوگئی۔