صحت اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 03:24pm کورونا سے 24 گھنٹوں کے دوران 8 افراد جان کی بازی ہار گئے بڑے شہروں میں مثبت کیسز کی شرح 10 فیصد سے تجاوز کر گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 05:47pm سابق صدر آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹ میں آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی۔
پاکستان شائع 27 جولائ 2022 09:58am پاکستان میں کورونا سے مزید 4 اموات، 620 نئے کیسز رپورٹ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 16ہزار 706 ٹیسٹ کئے گئے جبکہ اس وقت ملک کے مختلف اسپتالوں میں کورونا کے 191 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے، قومی ادارہ صحت
صحت اپ ڈیٹ 24 جولائ 2022 12:09pm سب سے زیادہ کورونا مثبت کیسز کی شرح لاہور میں ریکارڈ کی گئی این آئی ایچ نے بتایا کہ کورونا کے 179 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے
پاکستان شائع 11 جولائ 2022 11:25am ملک میں کورونا سے مزید 2 افراد جاں بحق، 371 نئے کیسز رپورٹ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 15 ہزار038 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 371 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2022 01:27pm کراچی میں کورونا کیسز میں اضافہ: وفاقی حکومت نے ٹیسٹنگ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا وفاقی وزیرصحت نے عوام سے عید اور محرم کے اجتماعات میں احتیاط یقینی بنانے کی اپیل کردی۔
▶️ صحت شائع 03 جولائ 2022 10:40am کورونا پھر سے سر اٹھانے لگا، مزید 650 نئے کیسز رپورٹ، 2 مریض جاں بحق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 16 ہزار 755 ٹیسٹ کئے گئے جبکہ ملک میں مثبت کیسز کی شرح 3.88 ریکارڈ کی گئی، قومی ادارہ صحت
پاکستان شائع 01 جولائ 2022 11:26pm عید الاضحیٰ سے قبل کورونا کیسز پر قابو پانا ضروری ہے: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی صورتحال ہنگامی نہیں لیکن پریشان کن ضرور ہے