پاکستان شائع 31 اکتوبر 2022 12:43pm پارٹی لیڈرشپ کی یقین دہانی کا علم نہیں: عمران خان کا سپریم کورٹ میں جواب چیئرمین پی ٹی آئی نے توہین عدالت کیس میں جواب جمع کروادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2022 04:12pm عمران خان کو نوٹس اور حالیہ لانگ مارچ پر عبوری حکم جاری کرنے کی استدعا مسترد عمران خان، بابراعوان اور فیصل چوہدری سے جواب طلب
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 03:27pm توہین عدالت کیس: عمران خان کے خلاف عبوری حکم جاری کرنے کی استدعا مسترد اٹارنی جنرل کو تیاری کے ساتھ پیش ہونے کی ہدایت
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2022 06:39pm ’بلدیاتی الیکشن ملتوی کرانا غیر آئینی، یہ توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے‘ بلدیاتی الیکشن کافی عرصہ سے آگے بڑھائے جارہے ہیں: صلاح الدین احمد
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2022 10:47am کیپٹن (ر) صفدر کی اعتزاز احسن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹادی گئی خبریں چلتی ہیں، ہمیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، جسٹس اطہر من اللہ
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2022 06:54pm وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ پر توہین عدالت لگنے کا عندیہ ورٹ کو بتائیں گے کہ اب وہ توہین عدالت لگائے یا جو بھی کرے، اینٹی کرپشن ٹیم
▶️ پاکستان شائع 03 اکتوبر 2022 03:41pm عمران خان نے ہمیشہ عدلیہ کا احترام کیا، پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب فرخ حبیب نےفوری الیکشن کا مطالبہ کردیا
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2022 03:12pm اب صرف چائے میں روٹی ڈال کر کھانے کا کیس رہ گیا تھا، عمران خان واضح ہوگیا ملک میں طاقتور اورکمزور کیلئے الگ الگ قانون ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2022 03:18pm عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس غیرمشروط معافی مانگے بغیر خارج عمران نے غیرمشروط معافی نہیں مانگی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2022 03:14pm عمران خان خاتون جج سے معافی مانگنے پہنچ گئے وہ توہین عدالت کیس میں غیرمشروط معافی مانگ چکے ہیں
▶️ پاکستان شائع 22 ستمبر 2022 10:05pm ریڈ زون میں داخلے کی اجازت نہیں، قانون شکنی کی تو سب سے نمٹا جائےگا: خرم دستگیر عمران کے ساتھ عدالت کی جانب سے خصوصی رویہ رکھا جا رہا ہے
▶️ پاکستان شائع 22 ستمبر 2022 04:59pm عمران خان نے قانون کے احترام کیلئے عدالت سے معافی مانگی: شیخ رشید عمران پہلے بھی کہہ چکے تھے کہ خاتون جج سے معافی مانگ لوں گا۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 04:06pm توہین عدالت کیس: عمران خان نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر کردی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 06:27pm توہین عدالت کیس: عمران خان پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ عمران خان نے نشست سے کھڑے ہو کر روسٹرم پر آنے کی استدعا کی، جس پر چیف جسٹس نے جواب دیا کہ ہم نے سب وکلا کے دلائل سن لئےہیں۔
پاکستان شائع 07 ستمبر 2022 01:42pm خاتون جج کو دھمکانے کا سوچ بھی نہیں سکتا، عمران خان عمران خان نے 19 صفحات کا تحریری جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا
پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 08:00pm فواد چوہدری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر پی ٹی آئی رہنما نے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کے خلاف توہین آمیز بیان دیا
▶️ پاکستان شائع 03 ستمبر 2022 09:37pm عمران خان اپنے مؤقف پر قائم رہے تو ان پر فرد جرم عائد ہوگی: اعتزاز احسن عمران نے عدالت سے معافی نہیں لی تو وہ نااہل بھی ہوسکتے ہیں اوراگر معافی مانگتے ہیں تو پھر حالات مختلف ہوں گے
پاکستان شائع 31 اگست 2022 06:24pm توہین عدالت کے مرتکب شخص کو سزا دیئے بغیر نہیں چھوڑا جا سکتا: وزیر قانون ہم نے آڈیو لیک کا فرانزک کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 03:58pm توہین عدالت کیس: عمران خان کو 7 دن میں دوبارہ تحریری جواب جمع کرانے کا حکم عمران خان کے تحریری جواب سے ذاتی طور پر افسوس ہوا، جسٹس اطہر من اللہ
پاکستان شائع 30 اگست 2022 05:13pm خاتون جج کو دھمکی، عمران خان نے دہشتگردی کا مقدمہ خارج کرنے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا اس مقدمے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے خارج کردیا جائے
پاکستان شائع 29 اگست 2022 01:02pm توہین عدالت کیس: عمران خان کی تقریر کا ٹرانسکرپٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع ڈی جی پیمرا نے 20 اگست کی تقریر کی ویڈیو اور ٹرانسکرپٹ عدالت میں جمع کرایا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2022 05:20pm نواز شریف اور شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج درخواست میں شریف برداران سمیت وزارت داخلہ اور خارجہ کو فریق بنایا گیا ہے۔
پاکستان شائع 27 اگست 2022 06:29pm عمران خان کیخلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت کیلئے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل چیف جسٹس اطہر من اللہ کی چھٹیوں سے واپسی پر نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے جس کی سربراہی وہ خود کریں گے
پاکستان شائع 26 اگست 2022 11:13am مریم نواز، رانا ثنا اللہ اور فضل الرحمان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج اسلام آباد ہائیکورٹ نے رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2022 03:34pm توہین عدالت کیس: عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری، 31 اگست کو طلب جسٹس محسن اخترکیانی نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد سے استفسار کیا کہ یہ متنازع ریمارکس کب دیئے گئے؟۔
▶️ پاکستان شائع 25 جولائ 2022 10:40am سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکرپنجاب اسمبلی کی رولنگ کیخلاف سماعت آج ہوگی حمزہ شہبازکی بطوروزیراعلیٰ جیت کے حوالے سے ڈپٹی اسپیکرپنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف سماعت دوپہرایک بجے متوقع ہے۔
پاکستان شائع 06 جون 2022 03:32pm توہین مذہب کے مقدمات: شیخ رشید کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست منظور جسٹس محمد طارق ندیم نے ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض شیخ رشید کی عبوری ضمانت منظور کی۔
پاکستان شائع 03 جون 2022 12:17pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت سے متعلق درخواست مسترد کردی اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے درخواست خارج کرنے کے احکامات جاری کئے۔