پاکستان شائع 04 مارچ 2024 11:38am عمران خان سے ملاقات نہ کرانے کی توہین عدالت کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری عدالت نے فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 04:18pm ڈی سی اسلام آباد کی توہین عدالت کیس میں سزا کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر بینچ تشکیل اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ 4 مارچ کو انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کرے گا
پاکستان شائع 21 فروری 2024 01:22pm این اے 128 کے ریٹرننگ افسر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ معاملہ الیکشن کمیشن دیکھ رہا ہے ایسے میں توہین عدالت نہیں بنتی، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 21 فروری 2024 01:14pm توہین عدالت کیس: غیر مشروط معافی مسترد، ڈی سی اسلام آباد کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ڈی سی اسلام آباد کو دوسرے شوکاز نوٹس کا پیر تک جواب جمع کرانے کا حکم، فیصلہ محفوظ
پاکستان شائع 14 فروری 2024 08:37am پی کے 73 پر پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ پشاور ہائیکورٹ نے علی زمان کا نتائج کیخلاف درخواست پر سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان شائع 28 جنوری 2024 07:02pm سوشل میڈیا پرعدلیہ مخالف مہم کی تحقیقات قانون کے مطابق ہے، مرتضیٰ سولنگی جےآئی ٹی اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہے، 100 کے قریب انکوائریز ہوچکیں، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2024 11:29am شیخ رشید کی طبیعت ناساز، جیل سے اسپتال منتقلی کی درخواست دائر شیخ رشید کو کسی بھی سرکاری اسپتال میں منتقل کیا جائے، درخواست
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 11:41pm توہین عدالت کیس: ایمل ولی خان نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ابراہیم خان سے معذرت کرلی اے این پی 4 نسلوں سے عدم تشدد کے فلسفے پر یقین رکھتی ہے، صوبائی صدر اے این پی
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 02:29pm پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی عدالتی احکامات کے باوجود الیکشن کمیشن نے ابھی تک پی ٹی آئی کو سرٹیفیکٹ جاری نہیں کیا، درخواست
▶️ پاکستان شائع 11 جنوری 2024 11:54am ’گِلہ عورتیں کرتی ہیں‘، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا ایمل ولی خان کو طعنہ چیف جسٹس ابراہیم خان نے توہین عدالت کی رٹ نمٹا دی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 03:52pm عدالت میں درخواستگزار پر اے این پی کارکنان کا تشدد ، چیف جسٹس پشاور نے سماعت چھوڑ دی چیف جسٹس اٹھ کر اپنے چیمبر میں چلے گئے
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 08:59pm توہین عدالت کیس: ایمل ولی خان 11 جنوری کو پشاور ہائیکورٹ طلب عدالت نے سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 04:11pm لیول پلیئنگ فیلڈ: پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست پی ٹی آئی امیدواروں اوررہنمائوں کوگرفتاریوں اورحراساں کرنے سے بھی روکا جائے، درخواست میں استدعا
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 04:52pm شہباز شریف، خواجہ آصف و دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر عدلیہ مخالف تقاریر کرنے پر سپریم کورٹ کے وکیل ظہور ناصر نے درخواست دائر کی
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 04:32pm ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کیخلاف توہین عدالت کیس میں بڑی پیشرفت عدالت اختیارات سے تجاوز کرکے ایم پی او جاری کرنے کا کیس 16 جنوری سے روزانہ کی بنیاد پر سنے گی
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 10:39am پرویز الٰہی کی گرفتار پر توہین عدالت کی درخواست کا تحریری حکم جاری آئی جی اسلام آباد کے ورانٹ برقرار رکھتے ہوئے سماعت 18 دسمبر تک ملتوی
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 08:00pm پرویز الہٰی کو گھر نہ پہچانے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری پولیس افسران کی جانب سے معافی مانگنے پر عدالت نے توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 06:00pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا پولیس کو شیریں مزاری کو گرفتارنہ کرنے کا حکم عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد تحریری معافی مانگ لی
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 07:56pm پرویز الہٰی کو بحفاظت گھر نہ پہچانے پر ایس ایس پی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری ایس ایس پی اسلام آباد کو 18 دسمبر کو بذات خود یا پھر بذریعہ وکیل پیش ہونے کا حکم
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 01:06pm عمران خان کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کیخلاف سماعت بغیر کارروائی ملتوی درخواست گزار کے وکیل شیراز احمد رانجھا عدالت میں پیش نہ ہوئے
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 11:47am پرویز الٰہی کو گھر نہ پہنچانے کا معاملہ: پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی ڈی سی اسلام آباد سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کیس میں فریقین سے جواب طلب
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 05:15pm صنم جاوید نے آئی جی پنجاب سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست سی سی پی او لاہور سمیت دیگر پولیس افسران فریق
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 01:17pm نواز شریف کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر درخواست میں نواز شریف کے 2018 کے بیانات پر توہین عدالت کارروائی کی استدعا کی گئی تھی
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 12:01pm سرکاری محکموں کے 60 سیکریٹریز، سربراہان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 05:33pm شہریار آفریدی کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس، ’ڈی سی صاحب آپ آگ سے کھیل رہے ہیں‘ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی سی اسلام آباد کی غیر مشروط معافی مسترد کردی
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 07:13pm ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی توہین عدالت کی کارروائی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل خارج جسٹس بابر ستار کل توہین عدالت کیس کی سماعت کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 11:35am آئی جی اسلام آباد کیخلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب توہین عدالت کیس کی سماعت کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 12:00pm شہریار آفریدی گرفتاری : ڈی سی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز پرفرد جُرم عائد شہریارآفریدی کے خلاف ایم پی او آرڈر میں اختیارات سے تجاوز پر توہین عدالت میں فرد جُرم عائد کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 12:06am احسن اقبال کیخلاف توہین عدالت کی 5 برس پرانی درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو کنی بینچ 15اگست کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 27 جون 2023 10:53am شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت، آئی جی اسلام آباد نے معافی مانگ لی شیریں مزاری کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کا آغاز