▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 05:32pm عمران خان نے آئینی ترامیم پر فضل الرحمان کے کردار پر شک کا اظہار کردیا آئینی ترمیم 3 امپائرز کو توسیع دینے کے لیے ہورہی ہے، سابق وزیراعظم
▶️ پاکستان شائع 18 ستمبر 2024 01:49pm وفاقی حکومت وکلا کے سامنے ڈھیر، بار ایسوسی ایشن سے مذاکرات کا فیصلہ آئینی ترمیم پر اتفاق رائے کے لیے حکومت نے کوششیں تیز کر دیں
پاکستان شائع 18 ستمبر 2024 01:07pm مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف کیس کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر درخواست کو بینچ کی تشکیل کے لیے ججز کمیٹی کے سامنے رکھا جائے، استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 08:18am 26ویں آئینی ترمیم: وفاقی وزیر قانون آج پریس کانفرنس کریں گے مجوزہ 26 ویں آئینی ترمیم میں شامل اہم نکات کے حوالے سے میڈیا کوآگاہ کیا جائےگا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 08:26am آئینی ترمیم کے ابتدائی مسودے میں بنیادی حقوق کا خاتمہ تھا، مولانا عوام کا سامنا نہ کر پاتے، جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کو کوئی ملک کی صدارت یا وزارت عظمیٰ بھی دے دیتا تب بھی یہ چیزیں قابل قبول نہیں ہیں جو اصل ڈرافٹ میں تھیں، کامران مرتضیٰ
پاکستان شائع 17 ستمبر 2024 09:05pm آئینی ترامیم : میڈیا میں آنے والا ڈرافٹ اصل نہیں ہے، بلاول بھٹو مولانا بھی اپنا ڈرافٹ تیار کررہے ہیں، چیئرمین پی پی
پاکستان شائع 17 ستمبر 2024 08:35pm آئین میں سب سے خطرناک ترامیم کونسی؟ مسودہ منظر عام پر آنے کے بعد وکلا کے خدشات میں اضافہ 26ویں مجوزہ آئینی ترامیم کی تفصیلات سامنے آںے لگیں
پاکستان شائع 17 ستمبر 2024 08:32pm مجوزہ آئینی ترمیمی پیکج: سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس طلب اجلاس کل شام 5 بجے سپریم کورٹ بارکےآڈیٹوریم میں ہوگا
پاکستان شائع 17 ستمبر 2024 07:59pm ’آئینی ترمیم پر رضامند نہیں‘، خواجہ آصف کے بیان پر بیرسٹر گوہر کا جواب پی ٹی آئی نے کسی بھی آئینی ترمیم پر ساتھ دینے کا نہیں کہا، بیرسٹر گوہر
▶️ پاکستان شائع 17 ستمبر 2024 06:40pm جے یو آئی نے حامد میر کا فضل الرحمان پر ’غیرملکی پریشر‘ کا دعویٰ مسترد کردیا حامد میر نے دعویٰ کیا کہ ن لیگ نے قانون سازی میں ناکامی کے بعد بلاول کو آگے کیا ہے۔
پاکستان شائع 17 ستمبر 2024 06:11pm آئینی ترامیم: عمران سے خصوصی ٹاسک پانے والے عارف علوی بھی فضل الرحمان کے دَر جا پہنچے ملاقات میں پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا بھی موجود
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 11:34pm مولانا کو آئینی ترمیم کی حمایت کے بدلے کچھ نہیں دے رہے، خواجہ آصف آئینی ترمیم پر فوج سے دہشتگردی کی جنگ میں جو لازمی چیزیں ہیں اس حوالے سے ان پٹ لی گئی ہے، وزیر دفاع
▶️ پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 10:55pm جے یو آئی کو مجوزہ آئینی ترمیم کا جزوی مسودہ موصول، منانے کیلئے فضل الرحمان کو کیا کیا آفرز ہوئیں؟ حکومت چاہتی ہے کہ پی ٹی آئی کے ججوں کا راستہ روکا جائے، راشد محمود سومرو
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2024 10:15am آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کی کوششیں: بلاول کی وزیراعظم اور مولانا فضل الرحمان سے رات گئے تک ملاقاتیں مولانا کا اختلاف آئینی عدالت کے طریقہ کار سے ہے، نوید قمر
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 05:13pm ایک سال میں مقدمے کا فیصلہ نہ کرنے والے ججز کے خلاف تادیبی کارروائی کا قانون لا رہے ہیں، اعظم نذیر تارڑ ہم ضابطہ فوجداری کا ایک پیکج لا رہے ہیں جس میں 90 مختلف ترامیم شامل ہیں، وزیر قانون
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 04:46pm مجوزہ آئینی ترامیم میں حکومت کو ناکامی سے دوچار کرنے کے بعد جے یو آئی کا پارٹی اجلاس مولانا فضل الرحمان کی رہاش گاہ پر پارٹی رہنماؤں کی آمد جاری
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 04:22pm بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی فضل الرحمان کو دباؤ میں نہ آنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں، شاہ محمود قریشی
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 04:09pm آئینی ترمیم کا مقصد صرف اور صرف مجھے جیل میں رکھنا ہے، عمران خان یہ سپریم کورٹ سے ڈرے ہوئے ہیں، اس لیے آئینی عدالت بنارہے ہیں، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 03:18pm مجوزہ آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر درخواست شفقت محمود، شہاب سرکی، عابد زبیری، اشتیاق احمد ، منیر کاکڑ اور دیگر نے سپریم کورٹ میں دائر کی
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 02:08pm مجوزہ آئینی ترامیم: حامد خان کا 19 ستمبر سے وکلا تحریک شروع کرنے کا اعلان آئینی پیکج کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیں گے، سابق صدر سپریم کورٹ بار
پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2024 03:46pm رات کی تاریکی میں ذلت سے قانون سازی کیلئے پارلیمنٹ میں بیٹھنے سے موت بہتر ہے، اسد قیصر میرے پاس کوئی دستاویزنہیں،حکومت کے پاس ڈرافٹ نہیں توبتائیں یہ نسخہ کہاں سے آیا، اپوزیشن رہنما
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 12:49pm حکومت نے آئینی ترمیم کا مسودہ پوشیدہ رکھنے کی وجہ بتادی، بیرسٹر گوہر کا سخت ردعمل حکومت اور اپوزیشن کے رہنماؤں کے مابین بیان بازی کا سلسلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2024 01:57pm آئینی ترمیم لانے میں حکومت فی الوقت ناکام، کابینہ اجلاس ملتوی قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جبکہ سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا گیا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 10:35am شیخ رشید نے مولانا فضل الرحمان کو پہلے مرحلے کا فاتح قرار دے دیا عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے 30 ستمبر کے حوالے سے نئی پیشگوئی کردی
▶️ پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 10:22am آئین میں 26 ویں ترامیم کا مجوزہ مسودہ منظر عام پر آگیا مجوزہ آئینی ترامیم میں 54 سے زائد شقیں شامل ہیں، ذرائع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2024 07:37am خصوصی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم، مولانا فضل الرحمان کی حکومت کو آئینی ترمیمی بل مؤخر کرنے کی تجویز حکومت کی جانب سے جلدی کی جا رہی ہے، مولانا عبدالغفور حیدری
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2024 08:27am آئینی ترمیم کیلئے حکومت کا نمبر گیم پورا نہ ہوسکا؟ وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا پارلیمان کی خصوصی کمیٹی، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں میں مسلسل تاخیر
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 08:00pm آئینی ترمیم: مولانا راضی نہ ہوئے تو آج سینیٹ اجلاس نہیں ہوسکے گا، ذرائع تمام سینیٹرز کو واپس لاجز میں بھیج دیا گیا، ذرائع
▶️ پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 07:46pm آئینی ترمیم: مشاورت کے باعث تاخیر ہوئی اور مزید ہوسکتی ہے، عطاء تارڑ مولانا کے ساتھ ترامیم کا مسودہ شیئر کیا گیا ہے، مسودے کی ایک ایک شق پر مشاورت ہو رہی ہے، عطاء تارڑ
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 07:26pm آئینی ترمیم کیلئے حکومت کے پاس مطلوبہ نمبرز نہیں ہیں، بیرسٹر علی ظفر ان کے پاس جب تک نمبر پورے نہیں ہوں گے یہ بل پیش نہیں کریں گے، بیرسٹر علی ظفر
پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی کے قیادت کو تقریباً ناممکن ٹاسک، گنڈاپور کی وزارت اعلیٰ داؤ پر لگ گئی