پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 02:44pm مجوزہ آئینی ترمیم، پارلیمانی کمیٹی کا خصوصی اجلاس آج پھر بے نتیجہ ختم دو دن تک کسی حتمی نتیجے پرپہنچ آئیں گے, خورشید شاہ
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 05:30pm آئینی ترمیم کی راہ میں نمبر گیم، سینیٹ اور قومی اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو چیلنج درپیش قومی اسملبی میں حکومتی اتحادی اراکین کی تعداد 215 ہے جبکہ آئینی ترمیم کیلئے درکارنمبر224 ہیں۔
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2024 05:21pm اے این پی کی خیبرپختونخواہ کا نام تبدیل کرنے کی تجویز، نیا نام کیا ہوگا؟ ایمل ولی خان نے آئینی ترامیم کے حوالے سے اپنا مسودہ جمع کرادیا
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 12:26pm بند کمرہ اجلاس میں آئینی ترمیم پر حکومتی اور دیگرجماعتوں کے مسودوں پر غور کمیٹی تمام مسودوں کےمشترکہ نکات کوسامنے رکھ کرحتمی مسودہ تیارکرے گی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2024 01:34pm پاکستان مسلم لیگ ن کا وفد پاکستان ہاؤس پہنچ گیا ایم کیوایم کا آئینی ترمیم میں بلدیاتی اداروں کوبا اختیار بنانے کا مطالبہ ہے
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 08:36am بلاول نے آئینی مسودے کی کاپی سوشل میڈیا پر شیئر کردی ججز کے ذریعے ججز کےلیے ججز کی تقرری کا طریقہ کار ختم کرنےکی تجویز دی، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2024 10:04pm آئینی ترامیم سے متعلق پی پی پی کا مسودہ، بلاول نے عوام سے تجویز مانگ لی ترمیم کو مزید بہتر بنانے کے لیےمعنی خیز تجاویز کا خیرمقدم کرتا ہوں، چئیرمین پی پی پی
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2024 05:22pm مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف درخواست پر سماعت کیلئےمقرر، 3 رکنی بینچ تشکیل مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف وکلا نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2024 08:05pm آئینی ترامیم پر حکومتی جماعتوں میں اتفاق، جے یو آئی کا ساتھ دینے سے انکار خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 14 اکتوبر کو پھر ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2024 04:46pm آئینی پیکج پر نمبر گیم کے معاملے پر بلاول اور فضل الرحمان کی نوک جھونک یہ کہنا کہ نمبرپورے ہیں سیاسی بداخلاقی ہے، سربراہ جے یو آئی
▶️ پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 09:45pm پی ٹی آئی کا دھرنا: میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے، شاہد خاقان حیران ہوں کے حکومت مسودہ عوام کے سامنے کیوں نہیں رکھ رہی؟ سربراہ عوام پاکستان پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 03:41pm پی پی پی کا مجوزہ آئینی ترامیم کا مسودہ سامنے آ گیا مسودے کے مطابق سپریم کورٹ ججز کی تقرری کے لیے آئینی کمیشن آف پاکستان کا قیام عمل میں لایا جائے گا
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 12:03pm اسد قیصر کا آئینی ترمیم کی ’حمایت کیلئے آفرز‘ کے بارے میں انکشاف عمر ایوب، اسد قیصر اور زین قریشی کی حفاظتی ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 12:22pm ممکنہ آئینی ترامیم کا ڈرافٹ پبلک کرنے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ آپ اخبارات کی کلپنگ کی بات کر رہے ہیں ابھی تک کچھ معلوم نہیں، جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 02:59pm جے یو آئی کا آئینی اصلاحات پر مبنی 30 نکات پر مشتمل مسودہ تیار جے یو آئی جلد آئینی ترمیم کا مسودہ پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی سے شئیر کرے گی
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 02:30pm پشاور ہائیکورٹ کا آئینی ترامیم کیخلاف درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل دینے کا عندیہ آئین میں کہاں ہے کہ ترامیم کا مسودہ پبلک کیا جائے گا؟ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 03:57pm مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف سپریم کورٹ میں چوتھی درخواست دائر مجوزہ آئینی ترامیم کے بل کو پارلیمنٹ کے کسی بھی ایوان میں پیش کرنے سے روکا جائے، استدعا
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 02:52pm آئینی ترامیم کا مسودہ منظر عام پر لانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر پشاور ہائیکورٹ میں مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف درخواست دائر کردی گئی
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 01:33pm آئینی ترمیم کیلئے نمبرز گیم: بیرون ملک موجود حکومتی اراکین کیلئے خصوصی ہدایت جاری اس وقت 10 سے 15 حکومتی ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ ملک سے باہر ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2024 07:27pm آئینی عدالت کے بجائے آئینی بینچ - حکومت نے ترمیم کی نئی حکمت عملی بنا لی مولانا فضل الرحمان نے مجوزہ آئینی ترامیم پر مشروط رضا مندی ظاہر کردی، ترمیم ایس سی او اجلاس کے بعد پیش کی جائے گی، ذرائع
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 10:33am مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر درخواست میں وفاقی حکومت، اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ سمیت دیگر کو فریق
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 11:34am حکومت کی مشکلات میں اضافہ، آئینی پیکج کے خلاف بار ایسوسی ایشنز کا بڑا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ بار، اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار اور اسلام آباد بار کونسل نے مشترکہ پریس کانفرنس میں حکومتی پیکج کو مسترد کیا ہے۔
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 11:26pm جج صاحبان غلطی کریں گے تو ان کی اصلاح کون کرئے گا؟ مرتضٰی وہاب افتخار چوہدری کے دور میں متنازع فیصلے کئے گئے، مئیر کراچی
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 04:45pm ایک بار آئینی ترامیم کے لیئے لابنگ. فضل الرحمن سے ملاقات کے بعد عرفان صدیقی کا اہم بیان سربراہ جے یو آئی نے تائید کی آئینی عدالت ہونی چاہیے، لیگی سینیٹر عرفان صدیقی
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 02:50pm نواز شریف نے امریکا اور لندن جانے کا پروگرام مؤخر کردیا آئینی ترمیم اسی ہفتے یا دوسرے ہفتے کے شروع میں لائے جانے کا امکان ہے
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 12:26pm مجوزہ آئینی ترمیم: تحریک انصاف کا وفد آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرے گا جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے وفود کی ملاقات آج شام کو ہوگی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2024 12:09am پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس: پاکستان بار کا شدید تحفظات کا اظہار آرڈیننس کے ذریعے پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون میں ترمیم وکلا کی جدوجہد کی نفی ہے،اعلامیہ
پاکستان شائع 21 ستمبر 2024 01:10pm جے یوآئی سے مشاورت کامیاب نہیں ہوتی تو بھی نمبرز پورے کرنے کی کوشش کریں گے، بلاول بھٹو آئینی عدالتوں کے قیام کی بات میثاق جمہوریت میں کی گئی، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 20 ستمبر 2024 05:46pm مولانا فضل الرحمان نے آئینی عدالت کی حمایت کردی، دوبارہ الیکشن کروانے کا مطالبہ ایک کاپی پیپلزپارٹی کو دی اور پھر خدا خدا کر کے ایک کاپی ہمیں دی، مولانا
پاکستان شائع 20 ستمبر 2024 03:03pm اسپیکر قومی اسمبلی نے بھی آئینی ترمیم کے مکمل ڈرافٹ سے لاعلمی کا اظہار کردیا حکومت چاہے تو آئینی ترمیم پر اپوزیشن کو ساتھ بٹھانے کو تیار ہوں، سردار ایاز صادق کی پیشکش