پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 11:30am اسٹریٹ کرمنلز کیخلاف آپریشن میں غیر ملکیوں کو سندھ سے نکالنے کا فیصلہ مراد علی شاہ کی انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن تیز کرنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 04:32pm سندھ میں آئندہ ماہ سے گندم کی قلت کا خدشہ، خریداری کی منظوری مارچ کے آغازمیں صوبے میں نئی گندم آجائے گی، مراد علی شاہ
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 01:14pm سندھ کے تعلیمی بورڈز کروڑوں روپے کے مالی بحران کا شکار سب سے زیادہ بقایاجات کراچی انٹربورڈ کے ہیں
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 09:20am وزیراعظم شہباز شریف آج سندھ کا دورہ کریں گے وزیراعظم کی آمد پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات
پاکستان شائع 19 دسمبر 2022 04:16pm سندھ کابینہ میں اہم رد و بدل کرنے کا فیصلہ کئی معاونین خصوصی کو محکمے دئے جانے کا امکان۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2022 04:23pm محکمہ صنعت و تجارت سندھ کی بے قاعدگیوں کی رپورٹ سامنے آگئی آڈیٹرجنرل نے رپورٹ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے حوالے کردی
پاکستان شائع 18 دسمبر 2022 10:56am وزیراعلیٰ سندھ کا ایشیا کی پہلی ’مینٹل ہیلتھ یونیورسٹی‘ بنانے کا اعلان "یہ نہیں کہ بنتی رہے گی بناکر بھی دیکھائیں گے"
پاکستان شائع 08 دسمبر 2022 03:56pm نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی سیف الرحمان کون ہیں؟ ڈاکٹرسیف الرحمن اس وقت گورنر سندھ کے پرنسپل سیکریٹری ہیں
پاکستان شائع 03 دسمبر 2022 11:34am ہم بلدیاتی الیکشن کیلئے ہر وقت تیار ہیں، مراد علی شاہ عمران خان کو آئینی طریقے سے نکالا گیا۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2022 01:44pm سیلابی پانی نکالنے کیلئے انڈس ہائی وے پر لگے کٹ نے 21 جانیں لے لیں مسافر وین کے حادثے کے بعد ہائی وے اتھارٹی نے صبح وارننگ کے بورڈ لگا دیئے
پاکستان شائع 16 نومبر 2022 12:29pm سندھ کابینہ کا اجلاس، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے اقدامات کا حکم سیلاب کے پانی کی نکاسی کو تیز کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان شائع 06 نومبر 2022 02:30pm وزیراعلیٰ سندھ کا گھوٹکی میں ڈاکوؤں کیخلاف بھرپور آپریشن کا حکم آئی جی سندھ پولیس سے تفصیلی رپورٹ بھی طلب کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2022 04:46pm کلفٹن گینگ ریپ: سیلاب متاثرہ بچی کا عدالت کے روبرو بیان ریکارڈ ملزمان راشن دینے کے بہانے گاڑی میں بٹھا کر لے گئے۔
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2022 01:06pm بارش سے متاثراسکیمزکا جائزہ لے کررپورٹ پیش کریں، مراد علی شاہ کی ہدایت اجلاس میں صوبائی وزراء، شرجیل میمن، ناصر شاہ و دیگرشریک تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2022 01:02pm پرویز الہٰی کا پنجاب کو گندم امپورٹ کرنے کی اجازت نہ دینے پر اظہار تشویش شہباز شریف ن لیگ کو پنجاب سے نکالنے کا بدلہ لینے کی سازش کررہے ہیں
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2022 04:01pm چین نے سیلاب متاثرین کیلئے گھر بنانے کی پیشکش کردی سیلابی پانی کی نکاسی کررہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2022 08:45pm ہلاکتیں 18 ہوگئیں، ’کچھ مسافر سامان لینے دوبارہ جلتی بس میں گئے‘ بس میں سوار تمام افراد سیلاب متاثرین تھے
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2022 06:37pm گورنر سندھ کی وزیراعلیٰ سے ملاقات، صوبے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال باہمی مشاورت سے صوبے کے مسائل حل کئے جاسکتے ہیں، گورنر
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2022 08:22pm سندھ کابینہ نے کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی قائم کرنے کی منظوری دیدی صوبائی حکومت نے ایک سال کے لیے پرندوں کے شکار پر بھی پابندی عائد کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2022 07:02pm سندھ کابینہ کا اجلاس، تین بڑے اسپتالوں کے ڈرافٹ ایگریمنٹ کی منظوری یہ ایگریمنٹ 25 سالوں کیلئے کیا جائے گا۔۔۔
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2022 07:33pm مسلم لیگ ق کے طارق حسن وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی مقرر سندھ حکومت میں اتحادی بن گئی۔
پاکستان شائع 17 ستمبر 2022 02:32pm ماحولیاتی تبدیلی سے شدید بارشیں ہوئیں: وزیراعلیٰ سندھ سعیدآبادتعلقہ میں بہت زیادہ مقدارمیں پانی داخل ہورہاہے۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2022 05:21pm سندھ سے برساتی پانی کے نکاس میں 3 سے 6 ماہ لگ سکتے ہیں، مراد علی شاہ سندھ میں سیلاب نے سب تباہ کر کے دکھ دیا ہے، ہم سب کو متاثرین کی مدد کرنی ہے، وزیراعلیٰ
پاکستان شائع 04 ستمبر 2022 04:29pm سیہون شہر کو بچانے کیلئے منچھر جھیل کو کٹ لگایا: مراد علی شاہ تیز ہوا کے باعث منچھرجھیل کے بند پر پانی کا دباؤ تھا۔
پاکستان شائع 03 ستمبر 2022 05:47pm سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، وزیراعلیٰ سندھ کا آبائی گاؤں بھی زیر آب حفاظتی ارل بند کو بھی جگہ جگہ شگاف پڑ چکے ہیں-
پاکستان شائع 22 اگست 2022 03:05pm ‘سیلاب متاثرین کی مدد میں غفلت برداشت نہیں کریں گے’ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہمیں بحران کا سامنا ہے، انفرااسٹرکچر کی بحالی کے لیے کام کررہے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2022 06:53pm “مجھے یا کسی اور کو دکھانے کیلئے کام نہ کریں” جو کوتاہی کرے گا اس کو سزا ملے گی۔
پاکستان شائع 28 جولائ 2022 03:05pm سندھ میں 300 فیصد زیادہ بارشیں، مون سون 93 جانیں لے گیا وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف سے نالوں کی تعمیر اور لیفٹ بینک آؤٹ فال ڈرین (ایل بی او ڈی) کی تکمیل کا مطالبہ کردیا۔