پاکستان شائع 01 مارچ 2024 10:54am وزیر اعلیٰ سندھ کا سیکریٹریٹ کا دورہ، بیشتر سیکریٹری غیر حاضر مراد علی شاہ کا اظہارِ برہمی، چیف سیکریٹری کو سیکریٹریز کی بروقت حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 08:28pm کراچی میں بارش کے سبب کل آدھی چھٹی ہوگی، امتحانات منسوخ، عوام کو گھروں میں رہنے کی ہدایت وزیراعلیٰ سندھ نے تمام بلدیاتی اداروں، انتظامیہ اور اسپتالوں کو ہائی الرٹ کردیا، بلدیہ عظمیٰ کے تمام اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ
پاکستان شائع 28 فروری 2024 06:33pm وزیراعلیٰ سندھ کے اسکواڈ کو حادثہ، ایک اہلکار جاں بحق حادثے میں 6 اہلکار بھی زخمی ہوئے
پاکستان شائع 28 فروری 2024 01:34pm آصف زرداری مارچ میں صدر کا حلف اٹھائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ شہدا کے لواحقین کیلئے نوکری کا اعلان: سندھ میں کام کر کے دکھایا ، مراد علی شاہ
پاکستان شائع 28 فروری 2024 09:32am مراد علی شاہ کی وزیراعلیٰ ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا وزیراعلیٰ سندھ کو پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی
پاکستان شائع 26 فروری 2024 04:23pm تیسری بار سندھ کے وزیراعلیٰ بننے والے مراد علی شاہ کون ہیں؟ مراد علی شاہ پہلے وزیراعلیٰ ہیں جن کے والد بھی اسی منصب پر فائز رہ چکے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 07:01pm ’سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا‘، اس کے باوجود مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب مراد علی شاہ سندھ کی تاریخ میں پہلی دفعہ 112 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 05:22pm مریم نواز پاکستانی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب، عہدے کا حلف اٹھا لیا سنی اتحاد کونسل نے پنجاب اسمبلی میں ووٹنگ کے عمل کا مکمل بائیکاٹ کیا
پاکستان شائع 25 فروری 2024 12:56pm ایم کیوایم کا وزیر اعلیٰ سندھ کیلئے اپنا امیدوار لانے کا فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ کا انتخاب کل، کاغذات نامزدگی آج جمع ہوں گے
پاکستان شائع 14 اگست 2023 04:12pm کراچی میں چار رویہ نئی سڑک کا افتتاح ساڑھے 6 کلومیٹر پر مشتمل اور چار لین چوڑی سڑک ہاکس بے میں ہے
پاکستان شائع 12 اگست 2023 04:47pm سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گجرنالہ عملدرآمد کیس سماعت کیلئے مقرر خصوصی بینچ مراد علی شاہ کیخلاف توہین عدالت درخواست کی سماعت کرے گا
پاکستان شائع 12 اگست 2023 01:19pm نگراں وزیراعلیٰ کا تقرر: مراد علی شاہ اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات بے نتیجہ ختم کئی گندی مچھلیوں نے صوبائی اسمبلی میں ایسی حرکتیں کیں تاکہ اسمبلی نہ چلے، مراد علی شاہ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 11:19pm قومی اسمبلی کے بعد سندھ اسمبلی بھی تحلیل ہوگئی محکمہ قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 03 اگست 2023 07:45pm وزیراعلی سندھ کیخلاف نوری آباد پاور پلانٹ کرپشن کیس اسلام آباد سے کراچی منتقل احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے احکامات جاری کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2023 03:39pm وزیراعلیٰ سندھ پرویز مشرف کے نقشِ قدم پر، دشمن کے علاقے میں جا پہنچے مراد علی شاہ کی کچے کے علاقے سے ڈاکو راج ختم کرنے کی ہدایت
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 11:10pm اسمبلیاں ختم کرنے کا فیصلہ مشاورت سے ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ مردم شماری کی وجہ سے الیکشن میں تاخیر نہیں ہونی چاہیئے، مراد علی شاہ
پاکستان شائع 18 جولائ 2023 03:06pm سندھ اسمبلی: رعنا انصار کو قائد حزب اختلاف بننے کیلئے مزید حمایت درکار جی ڈی اے نے ایم کیو ایم پاکستان کی حمایت کرنے کے بجائے تعاون مان لیا
پاکستان شائع 15 جولائ 2023 01:09pm محکمہ بلدیات میں جعلی بھرتیوں اور جعلی پینشن کو ختم کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ مقامی حکومتوں کے فنڈز میں اضافہ کر رہے ہیں، مراد علی شاہ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 05:03pm مستقل نہ کیئے جانے پر اساتذہ کا احتجاج، پولیس و رینجرز کا لاٹھی چارج پولیس نے متعدد مظاہرین کو حراست میں بھی لے لیا
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 11:35am سندھ میں منشیات کی پیداوار نہیں ہوتی، یہاں باہر سے آتی ہے: مراد علی شاہ دہشتگردوں سے مقابلے میں سندھ پولیس کے 2400 سے زائد اہلکار شہید ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ
کاروبار شائع 30 جون 2023 09:11pm سندھ ریونیو بورڈ نے سیلز ٹیکس وصولی میں 13 سال کے ریکارڈ توڑ دیے رواں مالی سال کے اختتام پر سیلز ٹیکس 185 ارب سے زائد اکھٹا کیا گیا
پاکستان شائع 23 جون 2023 11:30pm اس وقت کوئی چیئرمین پی ٹی آئی کی شکل بھی نہیں دیکھنا چاہتا، وزیراعلیٰ سندھ سراج الحق میرے لیے بہت محترم ہیں، وہ مجھے اچھی طرح جانتے ہیں، مراد علی شاہ
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جون 2023 07:27pm کراچی بھٹو کا ہے اور بھٹو کا ہی رہے گا، وزیراعلیٰ سندھ ایم کیو ایم والے اپنی کمزوریوں کا الزام ہم پر نہ لگائیں، مراد علی شاہ
پاکستان شائع 11 جون 2023 11:26pm سمندری طوفان 13 جون کو سندھ کی ساحلی پٹی سے ٹکرا سکتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں، وزیراعلیٰ سندھ کی لوگوں سے اپیل
پاکستان شائع 10 جون 2023 07:17pm سندھ میں امن عام کیلئے 160 ارب، پولیس کو فوجی ہتھیار ملیں گے بجٹ میں سندھ پولیس کیلئے 2 ارب 79 کروڑ 60 لاکھ روپے مختص
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2023 09:29pm 2244 ارب روپے کا سندھ بجٹ، تنخواہوں، پنشن، کم ازکم اجرت میں 35 فیصد تک اضافہ ڈاکوؤں سے نمٹنے کیلئے 3 ارب مختص ، لڑکیوں کو وظیفے ملیں گے
پاکستان شائع 05 جون 2023 06:14pm نوری آباد پاور پراجیکٹ ریفرنس: وزیراعلیٰ سندھ کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نوری آباد پاور پراجیکٹ ریفرنس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی آج حاضری سے استثنیٰ...
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 12:04pm وزیراعلیٰ سندھ کے فضائی اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں چیف پائلٹ سی ایم ہاؤس نے 3 کروڑ 85 لاکھ روپے مانگ لئے
پاکستان شائع 16 مئ 2023 09:04am وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ، لیاری میں فٹبال کھیلی مراد علی شاہ نے کرکٹ بھی کھیلی اور زور دار شاٹ لگائے
پاکستان شائع 09 مئ 2023 09:48am پاکستان میں غیرملکی ائرلائن کی پروازیں تقریبا 2 دہائی بعد بحال وزیراعلیٰ سندھ نے پرواز کی آمد کا کیک کاٹ کرافتتاح کیا
بھارت کے پاکستان میں 6 مقامات پر میزائل حملے، پاکستان نے جوابی کارروائی میں 5 طیارے، 7 ڈرون مار گرائے، بریگیڈ ہیڈکوارٹرز تباہ