پاکستان شائع 25 اپريل 2024 11:55pm وزیراعلی اور گورنر پنجاب پولیس کی یونیفارم قانونی طور پرپہن سکتے ہیں، پولیس وزیراعلی پنجاب خاص مواقع پر پولیس کی یونفیارم پہن سکتے ہیں، پولیس رولز
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 04:54pm پولیس کی وردی پہننے پر مریم نواز کے خلاف مقدمے کی درخواست دائر قانون کے مطابق کوئی بھی ریاستی اداروں کی وردی نہیں پہن سکتا، درخواست گزار
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 03:02pm وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پولیس کی وردی پہن لی وزیراعلیٰ کے عہدے تک پہنچنے کے لیے آگ کا دریا عبور کرنا پڑا، پاسنگ آؤٹ سے خطاب
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 06:14pm پنجاب حکومت کا 50 ہزار گھرانوں کو سولر سسٹم فراہم کرنے کا اعلان جون سے پلاسٹک بیگز پر مکمل پابندی ہوگی، مریم اورنگزیب
پاکستان شائع 21 اپريل 2024 01:43pm ن لیگ ضمنی الیکشن میں واضح اکثریت سے کامیاب ہوگی، مریم نواز مسلم لیگ ن کا ووٹر باہر نکل رہا ہے جو کہ خوش آئند بات ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2024 12:29am مریم نواز کا کرتاپور راہداری کا دورہ، بیساکھی کی تقریبات کا آغاز کر دیا اسپیشل افراد کیلئے ’’ہمت کارڈ“ اور بیت المال کے تحت ”نگہبان کارڈ“ کے اجراء کی منظوری
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 06:35pm مریم نواز والد کے ہمراہ روٹی کی قیمت چیک کرنے مارکیٹ پہنچ گئیں مریم نواز اور نواز شریف نے ریٹ لسٹ چیک کیں، دکانداروں سے قیمت بارے استفسار کیا
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 05:59pm وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال مری کا دورہ او پی ڈی میں مریضوں کی لمبی قطاریں دیکھ کر اظہار برہمی، ایم ایس کی سرزنش
پاکستان شائع 15 اپريل 2024 06:04pm پنجاب حکومت مری میں سیاحوں کے لئے کیا کیا اقدامات کرنے والی ہے؟ وزیراعلیٰ نے مری کی ترقی کے لیے جامع پلان طلب کر لیا۔
پاکستان شائع 14 اپريل 2024 04:30pm وزیراعلیٰ پنجاب نے روٹی کی نئی قیمت مقرر کردی حکام کو سختی سے عملدرآمد کی ہدایت
پاکستان شائع 13 اپريل 2024 06:00pm کرپٹ اور مجرموں سے ساز باز کرنے والے پولیس آفیسر و اہلکاروں کا اسپیشل کورٹ مارشل کا فیصلہ عورتوں بچوں سے زیادتی کے مقدمات میں سزائے موت کے لئے قانون سازی کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 05:02pm عظمیٰ بخاری کے بیان پر صارف نے مریم نواز کی مہنگی چپلوں کی تفصیلات شئیر کر دیں صارفین نے مریم نواز کے بیگ اور جوتوں کی قیمت ڈھونڈ کر نکال لائے
پاکستان شائع 11 اپريل 2024 01:24pm وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر عید پر قیدیوں کی اہل خانہ سے ملاقاتیں قیدیوں کے لیے عید کے دوسرے روز بھی اہل خانہ کو فون کال کی سہولت میسر رہے گی
پاکستان شائع 10 اپريل 2024 03:33pm وزیراعلیٰ پنجاب کا بزرگ خواتین کو حج پر بھجوانے کے لئے اقدامات کا حکم مریم نواز کا عید پر بے گھر افراد کے درمیان پہنچ گئیں
پاکستان شائع 10 اپريل 2024 12:35pm ’طلباء کیلئے تحفہ کے طور پر 20,000 بائیکس‘ رجسٹریشن کی آخری تاریخ کیا ہے بائیکس پر حکومت پنجاب کی جانب سے 1 ارب کی سبسڈی دی جائے گی، ن لیگ
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 05:02pm کسانوں کیلئے عید کا تحفہ: پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا زرعی پیکیج تیار سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے زرعی پیکیج کی تفصیلات جاری کر دیں
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 01:34pm عید پر سیکیورٹی کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب نے کیا احکامات جاری کیے؟ مریم نواز شریف نے عیدالفطر پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 08:29am پنجاب میں رمضان پیکج گھر گھر پہنچانے والے رکشہ ڈرائیور ادائیگی سے محروم فنڈز ختم ہو چکے مزید فنڈز آئیں گے تو ادائیگیاں کر دیں گے، سیکرٹری آر ٹی اے
پاکستان شائع 07 اپريل 2024 06:51pm مریم نواز کی ہدایت پر مہلک بیماری میں مبتلا بچے کو علاج کیلئے 68 لاکھ روپے مل گئے بیٹے کی جان بچانے پر وزیر اعلیٰ کا شکریہ ادا کرنے کیلئے الفاظ نہیں، والد
پاکستان شائع 07 اپريل 2024 02:55pm گندم کی امدادی قیمت پچھلے برس سے کم رکھنے پر پنجاب کے کسان چیخ اٹھے چیئرمین کسان اتحاد چوہدری خالد حسین باٹھ کا گندم کی قیمت مقرر کرنے پر ردعمل سامنے آگیا
پاکستان شائع 07 اپريل 2024 09:24am ’صحت مند پنجاب ’ وژن کے تحت ہیلتھ ریفارمز کا آغاز کر دیا ہے، مریم نواز ہر شہری کیلئے صحت کی سہولیات تک مساوی رسائی یقینی بنانا چاہتے ہیں، مریم نواز
پاکستان شائع 06 اپريل 2024 09:20am دھاتی دوڑ خیبرپختونخوا سے پنجاب آنے کے الزام پر دونوں صوبوں میں لڑائی اگر گردنیں کاٹنے والی دھاتی ڈور خیبرپختونخوا سے آرہی ہے تو کیا پنجاب پولیس سو رہی ہے، بیرسٹر سیف
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 10:47pm پنجاب اپیکس کمیٹی کا پہلا اجلاس، سیاسی فاشزم دہشتگردی بن رہا ہے، مریم نواز نیشنل ایکشن پلان دوبارہ فعال کیا جائے گا، وزیراعلی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 10:21pm کلثوم اور مریم نواز سے آڈر لیتی تھی، صبا فیصل کا انکشاف کراچی آنے کے بعد آرڈرز نہیں لئے، 6 ماہ تک سوچتی رہی، استخارہ بھی کیا کہیں ایسا نہ ہو مجھے پچھتانا پڑے، پاکستانی اداکارہ
کھیل شائع 05 اپريل 2024 05:08pm 19سال سے ناقابل شکست پاکستانی ڈیف کرکٹ ٹیم کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات مریم نواز نے 19 سال سے مسلسل ورلڈ کپ جیتنے والی ڈیف کرکٹ ٹیم کو بڑی انعامی رقم دے دی
کاروبار شائع 03 اپريل 2024 12:35pm گندم کی کم از کم امدادی قیمت 3900 روپے فی من مقرر پنجاب میں اسپیشل اسپیڈی ٹرائل کورٹ قائم کرنے کی منظوری
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 02:44pm بجلی چوری کے سدباب کے لیے ٹاسک فورس قائم کرنے کا فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ترقیاتی کاموں کو مکمل کرنے کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن دے دی
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 12:36pm نیا تعلیمی سال شروع، پنجاب حکومت 48 ہزار اسکولوں کو کتابیں فراہم کرنے میں ناکام پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ مفت کتابیں شائع کرکے اسکولز میں تقسیم کرتا ہے
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 11:03am کسان کارڈ پر نواز شریف کی تصویر لگانے کیخلاف درخواست خارج اگر حکومت پنجاب ایسا کرے تو آپ دوبارہ درخواست دائر کر دیں، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 03:25pm اقلیتوں کی طرف اٹھنے والی ہر بری نظر کو آہنی ہاتھوں سے روکوں گی، مریم نواز میرا خواب ایسا پاکستان ہے جہاں مذہب کی بنیاد پر کوئی آپ کو تکلیف نہ پہنچا سکے، وزیراعلیٰ پنجاب
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر