پاکستان شائع 10 نومبر 2024 12:28pm چیف منسٹرز چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کا دائرہ کار بڑھایا دیا گیا انچنگ سے اب تک اس پروگرام کے تحت 530 سے زائد معصوم بچوں کی سرجری کامیاب ہو چکی ہیں
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 11:57am عوام کو اسموگ کے رحم و کرم پر چھوڑ کر باپ بیٹی یورپ کی سیر پر نکل گئے، بیرسٹر سیف مریم نواز پنجاب کے ہسپتالوں کی تعریفیں کرتی نہیں تھکتیں مگر حالت یہ ہے کہ خود علاج کیلیے باہر گئی ہیں
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 02:05pm وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی آج بیرون ملک روانگی کا امکان لندن جانے سے پہلے مریم نواز کا جنیوا میں قیام کا امکان، نواز شریف بھی جینیوا پہنچیں گے
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 03:39pm مریم نوازکی طبیعت میں بہتری، اسپتال سےڈسچارج کی بیرون ملک روانگی طبی معالجین کی اجازت سے مشروط ہو گی، ذرائع
پاکستان شائع 03 نومبر 2024 01:21pm وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دورہ لندن کی تفصیلات سامنے آگئیں وزیراعلیٰ پنجاب کا 5 نومبر کو لندن جانے کا امکان
پاکستان شائع 03 نومبر 2024 11:42am وزیراعلیٰ پنجاب کی پی آئی سی ٹو کو جلد فعال کرنے کیلئے اقدامات کی ہدایت پی آئی سی ٹو بننے سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر مریضوں کا دباؤ کم ہوگا، مریم نواز
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 01:39pm 12سال بعد پنجاب میں کاشتکاروں کیلئے گرین ٹریکٹر اسکیم کا آغاز کاشتکاروں کو ایک ہزار گرین ٹریکٹر بذریعہ قرعہ اندازی بالکل مفت دیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 12:23pm اسموگ کے خاتمے کیلئے کسانوں میں ’سپر سیڈر‘ تقسیم کررہے ہیں، مریم نواز اسموگ کو ختم کرنے کے لیے ہر شخص کو کردار ادا کرنا ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 09:50am مریم نواز نے صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا وزارت اطلاعات کو "جرنلسٹ کالونی لاہور فیز ٹو" کے لیے فوری اقدامات کرنے کا حکم
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2024 01:24pm مریم نواز نے اسموگ کے خاتمے کیلئے بھارت کے ساتھ سفارتکاری کا اعلان کردیا بھارتی اور پاکستانی پنجاب کو مل کر اسموگ کے مسئلے کا حل نکالنا ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 09:02pm ثانیہ عاشق جبین پنجاب کابینہ میں شامل، اسپیشل ایجوکیشن کا قلمدان سونپ دیا گیا معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب سلمی بٹ کو پرائس کنٹرول اینڈ کوموڈیٹیز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا قلمدان تفویض کردیا گیا
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2024 03:55pm طلبہ سے زیادتی ثابت ہوئی یا نہیں؟ اعلیٰ سطحی کمیٹی کی مریم نواز کو رپورٹ پیش رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئی سی یو میں رہنے والی لڑکی سے بھی تفصیلی بات کی گئی ہے
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2024 10:47am پنجاب میں محکمہ صحت کے ملازمین کیلئے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی شعبہ صحت کے تمام ملازمین بشمول ڈاکٹرز،نرسز پر پابندی ہو گی، نوٹی فکیشن
▶️ پاکستان شائع 16 اکتوبر 2024 05:16pm لاہور میں ریپ کی ایسی کہانی گھڑی گئی جس کا سرے سے کوئی وجود ہی نہیں تھا، مریم نواز "عینی شاہد" لڑکی نےمریم نواز کے ہمراہ حقیقت بیان کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 10:50am دکی میں کان کنوں پر مسلح افراد کا حملہ: وزیراعظم سمیت دیگر رہنماؤں کی مذمت دکی میں کوئلے کی کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 مزدور جاں بحق ہوئے تھے
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2024 12:17pm وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیان پر بیرسٹر سیف کا ردعمل آگیا مریم نواز کے پی ٹی آئی بارے بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہیں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 08:26pm ہارس ٹریڈنگ کا عملی مظاہرہ آئینی ترامیم ووٹنگ میں ہوگا، بیرسٹر ڈاکٹر سیف فیصل واوڈا خود پیادہ ہیں، وضاحت کریں کس کی ہدایت پر بھگوڑے بنے؟ بیرسٹر سیف
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2024 05:06pm کہتے تھے میری گردن میں رسہ ڈال کر نکالیں گے، بڑے بول نہ بولو، جوکرو گے وہ بھرو گے، نوازشریف سیاست کرنا ہر جماعت کا حق ہے لیکن دہشتگردی کی اجازت نہیں دی جاسکتی، مریم نواز
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 12:49pm عظمیٰ بخاری کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل جیل میں بشریٰ بی بی کے بالوں کی تلاشی لی جاتی ہے، بیرسٹر سیف کا دعویٰ
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 01:25pm پنجاب کی سڑکوں پر پہلی مرتبہ ہائبرڈ ڈبل ڈیکر بسیں چلیں گی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہائبرڈ ڈبل ڈیکر بسوں کا افتتاح کردیا اور سفر بھی کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 04:25pm مریم نواز نے گنڈا پور کو پنجاب آنے پر بڑی وارننگ دے دی اچھی سیاست نہیں کریں گے تو ملک آگے نہیں بڑھے گا، وزیراعلیٰ پنجاب
کاروبار شائع 18 ستمبر 2024 12:30pm مریم نواز کے 14 روپے فی یونٹ ریلیف سے تھری فیز میٹر والے محروم وزیرِاعلیٰ پنجاب نے سنگل اور تھری فیز تمام صارفین کے لیے ریلیف کا اعلان کیا تھا
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 11:22am صدر مملکت اور وزیراعظم کا جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کیلئے پختہ عزم کا اعادہ جمہوریت کے عالمی دن کے موقع پر آصف زرداری، شہباز شریف، مریم نواز، احسن اقبال کے اہم پیغامات
پاکستان شائع 11 ستمبر 2024 11:38am وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں، جیکٹس اور خصوصی ٹریننگ دینے کا حکم مریم نواز کا عید میلاد النبیؐ پر فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 12:32pm پنجاب میں کم آمدن والے لوگوں کیلئے اپنی چھت کا خواب پورا کریں گے، مریم نواز عوام پر مالی بوجھ کم کرنے کے لیے حکومتی سبسڈیز دیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 30 اگست 2024 10:47am وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ضلعی امن کمیٹیوں کی ازسرنو تشکیل کی منظوری پنجاب بھر کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو نئی امن کمیٹیوں کے نوٹیفکیشن کیلئے مراسلہ ارسال
کاروبار شائع 29 اگست 2024 01:28pm بجلی کے بلوں میں صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع لیسکو کے 5 لاکھ صارفین کو بھجوائے گئے بلز میں 3 ارب کی سبسڈی دی گئی
پاکستان شائع 21 اگست 2024 12:00pm وزیراعلیٰ پنجاب نے تاریخ کا سب سے بڑا سولر پروگرام لانے کا اعلان کردیا مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر منصوبے کا افتتاح کردیا
پاکستان شائع 20 اگست 2024 04:31pm ’بجلی بلوں میں ریلیف بیوقوفی ہے، کرپشن کا پیسا جیب میں ڈالنا نہیں ہے؟‘ مریم نواز کی سندھ حکومت پر تنقید مجھے رلانا آسان کام نہیں، جیل گئی مقدمات کا سامنا کیا میری آنکھ میں آنسو نہیں آئے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 17 اگست 2024 04:59pm ’پنجاب میں ای بائیکس کیلئے ایک لاکھ طلبہ نے اپلائی کیا، کچھ نے ایڈوانس پراعتراض اٹھایا‘ بیرسٹرسیف کا تعلق جھوٹ بولنے والی جماعت سے ہے، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر