پاکستان شائع 26 اپريل 2024 04:49pm جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے ملازمین کی ریگولرائزیشن سے متعلق درخواست مسترد سرکار اور پارلیمان کا کام ہم نہیں کریں گے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 11:32am ’وکیل پر جرمانہ‘ سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے، وکیل اپنے پیشے کی بے عزتی نہ کریں، چیف جسٹس چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سکھر اوقاف تنازع کیس میں محکمہ اوقاف پر برہم
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 11:23pm سپریم کورٹ کا گجر، اورنگی اور محمود آباد نالہ متاثرین کو ایک ماہ میں الاٹمنٹ دینے کا حکم اگر نالے کے مزید متاثرین ہیں تو ایک ماہ میں اے ڈی سی ٹو ساؤتھ سے رجوع کریں: چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 10:50pm ججز کا خط: عدلیہ میں مبینہ مداخلت کیخلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل چیف جسٹس کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ 30 اپریل کو سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 07:03pm جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج کی مداخلت کی شکایت موصول نہیں ہوئی، قاضی فائز عیسیٰ عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، 6 ججز مجھ سے ملنے آئے تھے، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 08:27pm سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم 'زیادہ ڈر لگتا ہے تو کہیں ریموٹ ایریا میں جاکر بیٹھ جائیں'، چیف جسٹس کراچی میں رینجرز کی تجاوزات پر برہم
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 06:18pm چیف جسٹس نے پروٹوکول واپس کردیا، تمام سنگلز پر رکے چیف جسٹس کے ساتھ پروٹوکول کی صرف 2 گاڑیاں رہ گئیں
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 09:53pm ہندو جم خانہ کیس: آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ سپریم کورٹ نے ہندو جیم خانہ کی حوالگی سے متعلق درخواستوں پرفیصلہ محفوظ کرلیا
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 06:19pm سپریم کورٹ میں کراچی تجاوزات کیس جمعرات کو سماعت کیلئے مقرر عدالت نے وزیر اعلی سندھ، ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ کو نوٹس جاری کردیے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 07:07pm سپریم کورٹ: کراچی کا دعویدار 5 ہزار گز کے پلاٹ سے محروم صوبائی محتسب کے پاس یہ معاملہ کیسے گیا ؟ یہ تو بد انتظامی کا معاملہ لگ رہا ہے، عدالت
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 08:55pm چیئرمین ایف بی آر کا کام صرف کرپٹ افسران کا تحفظ کرنا رہ گیا ہے؟ چیف جسٹس کرپشن پر ایف بی آر کے کرپٹ افسران کیخلاف کارروائی کے حکم پر نظر ثانی کی درخواست مسترد
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 07:54pm ’ہماری آنکھیں ٹھنڈی ہوئیں‘، وزیرِ اعظم کی ایرانی صدر سے فارسی میں گفتگو وزیرِاعظم نے ایرانی صدرکوعلامہ تقی بہارکا "درود بر پاکستان" بھی پڑھ کرسنایا
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 07:42pm کراچی میں کیا کیا غیر قانونی ہورہا ہے ہمیں بھی سب پتہ ہے، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے چوہدری خلیق الزماں روڈ کی کمرشلائزیشن کا ریکارڈ طلب کرلیا
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 05:21pm چیف جسٹس کا سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کی مدت میں تبدیلی کا عندیہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سینئر وکلاء سے رائے طلب کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 05:14pm سرکاری پلاٹ کی ملکیت کا تنازع: میئر کراچی سپریم کورٹ میں پیش مفادِ عامہ کے کیسز میں کوئی التواء برداشت نہیں کریں گے، سپریم کورٹ
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 01:39pm عدالتوں میں ججز کی خالی آسامیوں پر تقرری ترجیح ہے، چیف جسٹس کم از کوئی بھی بنچ ایک ہفتے سے کم کا نہیں ہونا چاہئے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 15 اپريل 2024 11:44am سپریم کورٹ میں تقریر نہ کریں، قانون کی بات کریں، چیف جسٹس پاکستان سپریم کورٹ نے اراضی کی الاٹمنٹ منسوخ کروانے کی اپیل خارج کردی
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 03:21pm جھوٹے تبصرے کرکے ڈالر کمائے جاتے ہیں، کیا ہم جھوٹ پھیلانے والوں کو جیل بھیج دیں؟ چیف جسٹس سپریم کورٹ نے میڈیا ریگولیشن سے متعلق پٹیشن واپس لینے کی استدعا مسترد کردی
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 12:43pm سرکاری یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلر کی تقرری: عدالت نے درخواست مفاد عامہ کے تحت قابل سماعت قرار دیدی سپریم کورٹ نے تمام صوبائی حکومتوں سے مکمل تفصیلات طلب کرلی
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 09:27am چیف جسٹس کے عہدے کیلئے مدت مقرر کرنے کی تجویز فی الحال زیر غور نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات کسی بھی سطح پر چیف جسٹس کے عہدےکی میعاد پر بات نہیں ہوئی، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 07:58pm 2 دن سے جنگل کا قانون نافذ ہے، چیف جسٹس اور جسٹس عامر فاروق استعفیٰ دیں، پی ٹی آئی پریس کانفرنس ججز کے خط نے ثابت کردیا کہ نظام انصاف مفلوج ہوچکا، پی ٹی آئی
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 04:02pm اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط کا معاملہ، وزیراعظم کی چیف جسٹس سے ملاقات شہباز شریف اور قاضی فائز عیسیٰ کی ملاقات تقریباً ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 02:24pm فیصلے میں غلطی ہوئی تو اصلاح کریں گے، ڈنڈے اٹھا کر فساد پھیلانے سے بہتر ہے مناسب طریقہ اختیار کیا جائے، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے مبارک احمد کی ضمانت کے فیصلے کیخلاف علماء سے تحریری رائے طلب کرلی
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 05:08pm سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو صحافیوں کی گرفتاری سے روک دیا اگر کوئی چیز آپ غیر قانونی دکھائیں گے تو ہی اسے ہم کالعدم کریں گے، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 10:36pm ججز کے خط پر سپریم کورٹ فل کورٹ اجلاس میں معاملہ آگے لے جانے پر غور اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا جائزہ لیا گیا
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 04:19pm جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججوں کو مستقل کرنے کی سفارش کردی جسٹس ہاشم خان کاکڑ کو چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ بنانے کا فیصلہ
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 04:24pm سپریم کورٹ: فوجی عدالتوں کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نیا 6 رکنی بینچ تشکیل دے دیا
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 03:08pm عدالت میں سیاسی باتیں نہ کریں، 2 ہفتوں میں پالیسی دیں، چیف جسٹس سیکرٹری ایچ ای سی پر برہم چیف سیکرٹری اور سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو 2 ہفتوں میں پالیسی جمع کرانے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 05:26pm سپریم کورٹ نے جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 23 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 02:37pm عطاء الحق قاسمی تقرری کیس: کرپشن یا اقربا پروری کا کوئی ثبوت نہیں ملا، سپریم کورٹ عدالت نے عطاء الحق قاسمی، اسحاق ڈار، پرویز رشید اور فواد حسن فواد کی نظرثانی درخواستیں منظور کرلیں